1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 جنوری 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [BLINK]تمام مسلمانوں کو عید میلا النبی:saw: مبارک ہو[/BLINK]​

    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
    سوائے ابلیس کے جہاں‌ میں سبھی تو خوشیاں‌منا رہے ہیں[/BLINK]

    [​IMG]

    [BLINK]دھوم مچا دو چاروں طرف یہ کر کے تم اعلان
    آج آئے دنیا میں ہیں نبیوں کے سلطان

    بارہ ربیع الاول کے دن آقا آئے دنیا میں
    ان کی آمد پر رحمت کے بادل چھائے دنیا میں
    جشن مناﺅ تم آقا کا خوش ہو گا رحمان[/BLINK]

    [​IMG]
    سوہنے آقا آئے نے رحمت نال لیائے نے
    سارے عالم دے وچ ویکھو نور دے بدل چھائے نے

    الصلوة والسلام و علیک یا رسول اللہ الصلوة والسلام علیک یا حبیب اللہ

    [​IMG]

    بچہ بچہ مسکرایا بارھویں کا چاند آیا
    خوشیوں کا طوفان لایا بارھویں کا چاند آیا !!

    آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك

    سوہنے نبی دی آمد اے سوہنے نبی دی آمد اے
    سوہنے نبی دی آمد اے سوہنے نبی دی آمد اے
    جیدے ورگا کوئی نیئں ہونا اس سوہنے دی آمد اے
    نوری نوری چہرہ اوہدا ہے یسین دا سہرا اہدا
    رحمت عالم نورِ مجسم بدرالدجیٰ دی آمد اے

    [​IMG]

    [BLINK]یہی فیصلے ہیں شعور کے سدا گیت گاؤں حضور کے
    نہیں پیار جس کو حضور سے وہ آدمی ہی فضول ہے!!
    صلو علیہ وآلہ صلو علیہ وآلہ !![/BLINK]

    یا رب العالمین اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت مبارکہ کے اس مبارک مہینے ربیع الاول شریف کو ساری کائنات کے لیے بہار کا موسم بنا اور جہاں جہاں‌بدامنی ، انتشار ، نفرت اور جنگ و جدل کی آگ لگی ہوئی ہے اسے ٹھنڈا فرما اور مسلمانوں‌کو ان کا کھویا ہوا مقام واپس عطا فرما۔۔ آمین بجاہ النبی الکریم
    [​IMG]

    [BLINK]سرکار کی آمد مرحبا
    منٹھار کی آمد مرحبا
    دلدار کی آمد مرحبا
    آقا کی آمد مرحبا
    مدنی کی آمد مرحبا
    سوہنے کی آمد مرحبا
    پیارے کی آمد مرحبا
    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[/BLINK]

    [​IMG]

    دنیا کی ہر فضا میں ہے اجالا رسول :drood:کا
    یہ ساری کائنات ہے صدقہ رسول:drood: کا
    خوشبوئے گلاب ہے پسینہ رسول :drood:کا
    آپ سب کو ہو مبارک مہینہ رسول :drood:کا
    ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک
    ہو مبارک شہ ابرار کی آمد میرے سرکار کی آمد
    میرے دلدار کی آمد ہے سبھی جھومو ذرا
    آج سب خوشیاں مناؤ خوشی کے دیپ جلاؤ
    گھروں کو اپنے سجاؤ کہو سب مل کے مرحبا

    شاد ہیں حوریں سبھی غلماں مناتے ہیں خوشی
    ہر سو یہی دھوم مچی آئے میرے پیارے نبی
    گونجی صدا صل علٰی
    آج ویرانے بھی آباد ہوئے باغ مہکنے لگے
    بلبل بھی چہکنے لگے جھومی فضا جھومی ہوا
    کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا

    اے خدا شکر تیرا تو نے وہ محبوب دیا
    جن کا لقب صل علٰی جن کے ہیں دربار کے محتاج سبھی شاہ و گدا
    میں سوالی میں بھکاری میں ہوں منگتا اسی دربار کا
    جس در سے نہ لوٹا خالی کبھی کوئی سائل کوئی منگتا کوئی گدا
    کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا

    آمنہ بی کا دلارا حلیمہ دائی کا پیارا
    بے سہاروں کا سہارا وہ شہنشاہ ہمارا
    جسے مختار کل خدا نے کیا
    لئے کشکول چلے آؤ تم اے شاہ و گدا بے نواؤں
    اے فقیروں باڑا بٹتا ہے شہنشاہ کے نام کا
    کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا

    اے شہنشاہ تیری شان بیاں کرتا ہے قرآن
    تو ہی محبوب سبحان تو ہی نبیوں کا سلطان
    تو ہی بعد خدا سب سے بڑا
    یہ تو وہ ہیں جو اگر کر دیں اشارہ تو قمر ہوتا ہے ٹکڑے
    یہ اگر چاہیں تو ڈوبا ہوا سورج بھی آ لوٹے
    میرے سرکار کا ہے یہ مرتبہ کہو سب مل کے مرحبا
    کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کر مرحبا

    ان کی آمد کا جشن رب نے منایا ہے
    دو عالم کو سجایا ہے تو اے صادق رضوی
    کیوں ولادت کا جشن ہم نہ منائیں پھر بھلا
    سبز جھنڈوں سے مکانوں کو میناروں کو
    تم ان شہر کی شاہراؤں کو سجاؤ دیوانوں تو ذرا
    کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا

    [​IMG]

    اللہ تعالی ہمیں اس مہینہ میں اپنی نعمت عظمی یعنی ذات سیدنا محمد مصطفی :saw:عطا فرمائے جانے پر ہدیہ شکر بجالانے اور میلاد مصطفی:saw: کی خوشیاں منا کر غلامیء مصطفی:saw: کی نعمت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

  5. سائنسدان
    آف لائن

    سائنسدان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2012
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    جزاک اللہ
    ---------------
     
  7. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    آمد مصطفی:drood: مرحبا مرحبا

    [​IMG]
    [blink]میں فقط خاک مگر آپ:drood: سے نسبت ہے میری
    ایک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے[/blink]

    [​IMG]
    [BLINK]یہی فیصلے ہیں شعور کے سدا گیت گاؤں حضور کے
    نہیں پیار جس کو حضور سے وہ آدمی ہی فضول ہے!!
    صلو علیہ وآلہ صلو علیہ وآلہ !![/BLINK]

    [​IMG]
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    اک میں ہی نہیں اس پر قربان زمانہ ہے
    جو ربِِ دوعالم کا محبوب یگانہ ہے
    کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے
    زہرہ کا وہ بابا ہے ، سبطین کا نانا ہے
    اس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں
    جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے
    عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد ﷺ پر
    یوں بھی کسی دن ہم نے دنیا سے تو جانا ہے
    آؤ در ِ زہرہ پر پھیلائے ہوئے دامن
    ہے نسل کریموں کی لجپال گھرانہ ہے
    ہوں شاہِ مدینہ کی میں پشت پناہی میں
    کیا اس کی مجھے پروا دشمن جو زمانہ ہے
    یہ کہہ کے درِ حق سے لی موت میں کچھ مہلت
    میلاد کی آمد ہے محفل کو سجانا ہے
    قربان اس آقا پر کل حشر کے دن جس نے
    اس امت ِ عاصی کو کملی میں چھپانا ہے
    سو بار اگر توبہ ٹوٹی بھی تو حیرت کیا
    بخشش کی روایت میں توبہ تو بہانہ ہے
    ہر وقت وہ ہیں میری دنیائے تصور میں
    اے شوق کہیں اب تو آنا ہے نہ جانا ہے
    پرُنور سی راہیں ہیں گنبد پہ نگاہیں ہیں
    جلوے بھی انوکھے ہیں منظر بھی سہانا ہے
    ہم کیوں نہ کہیں ان سے روداد ِ الم اپنی
    جب ان کا کہا خود بھی اللہ نے مانا ہے
    محرومِ کرم اس کو رکھئے نہ سرِ محشر
    جیسا ہے نصیر آخر سائل تو پرانا ہے
    (کلام سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ)
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    [​IMG]
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    جزاک اللہ میری بہن
     
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    [​IMG]
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    [​IMG]
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    جزاک اللہ منور بھائی
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    جزاک اللہ
    -----------------
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    مصطفٰے شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
    اولیں نقشِ خلقت پہ لاکھوں سلام
    قائلِ وحدہٗ لاشریک لہٗ
    ماحی بدعت پہ پہ لاکھوں سلام
    بھیڑ میں چوم لیں شاہ کی جالیاں
    اے نظر تیری ہمت پہ لاکھوں سلام
    کس کی چوکھٹ پہ دے رہا ہے تو صدا
    اے گدا تیری قسمت پہ لاکھوں سلام
    ان کی آمد کا سن کر جو ہوگا بپا
    ایسے شورِ قیامت پہ لاکھوں سلام
    چار یارانِ حضرت پہ ہر دم درود
    ان کے دورِ خلافت پہ لاکھوں سلام
    شاہِ بغداد غوث الورٰی محیِ دیں
    آبروئے طریقت پہ لاکھوں سلام

    کیجیے بند آنکھیں نصیرؔ اور پھر
    بھیجیے ان کی صورت پہ لاکھوں سلام
    (کلام سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ)
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    [​IMG]
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    [​IMG]
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    السلام علیکم۔
    جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    سب کو مبارک ہو ۔

    [​IMG]
     
  21. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  22. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    سلام و علیکم
    آپ کو 12 ربیع الاول { سر کار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد} مبارک ہو ، اللہ تعالیِ ہم سب کو سرکار مدہنہ کی سنت پر مکمل عمل کرتے ہوے ایک اچھا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرماے {آمین}
    اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں
     
اس صفحے کو مشتہر کریں