1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام آباد:شدید سردی میں ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں موجود

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏17 جنوری 2013۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    اسلام آباد:شدید سردی میں ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں موجود
    اسلام آباد…اسلا م آباد میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں سڑکوں پر دھرنا دئیے موجود ہیں۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے مظاہرین کا کہناہے کہ موجود حکومت میں عوام کی حالت خراب تر ہوئی ہے ،مظاہرین کاکہناہے کہ وہ مطالبات کے پورے ہونے تک یہاں موجود ر ہیں گے۔دھرنے تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث دارالحکومت میں کاروبار زندگی مفلوج ہوگیا ہے ، فوڈ آوٴٹ لیٹس اور ریسٹورنٹ سنسا ن پڑے ہیں ،لوگوں کا کہناہے کہ علاقے کے صحرا میں تبدیل ہونے کی وجہ حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی جانا ہے ۔
    http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=84154
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ڈاکٹر طاہرالقادری کا اسلام آباد دھرنا
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  2. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلام آباد:شدید سردی میں ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں موجود

    عوام زیر آب کنٹینر میں محفوظ عزت ماب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں