1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏19 دسمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    جب خراب ہوگی دے دوں گا

    آج ہمارے نیم کے درخت کے پتے نہ گریں
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    ہمیشہ کہا ہے کہ اچھی اور اصلی والی ایلفی استعمال کیا کریں
    ----------------
    کوئی دو مربع زرعی زمین مل جائے مفت میں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    آپ کو تو کوئی سیب کا مربہ نہیں دیتا آپ زمین کی بات کرتے ہیں


    لیموں کا میٹھا اچار ہوتو کیا ہی بات ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    لگتا ہے کہ آپ ابھی تک نیند میں ہی فرمائش کر رہے ہیں۔
    ---------------
    ایسا کمپیوٹر ہونا چاہیے، جو میں سوچوں ویسے ہی کرتا جائے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    کسی اچھے سے ماہر نفسیات سے مل لیں


    آج نیند سکون سے آجائے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    تو بھابھی کی فرمائش پوری کردیا کریں
    ---------------
    عربی بولنی آ جائے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    وہاں شادی کا پروگرام ہے کیا


    میرے سائیز کا کوٹ‌مل جائے
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    زیادہ مسئلہ ہے تو آپ ہی کوٹ کے سائز کے ہو جائیں
    ------------
    ویڈیو کال فری ہو جائے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    کیوں بچوں کو ڈرانا چاہتے ہیں


    میرا رنگ چیٹا ہوجائے
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    پھر تو آپ کو کوؤں کے صحبت چھوڑنی پڑے گی
    ------------------
    ایسی پنسل ہو جو ختم ہی نہ ہو
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    بس لکھنے کیلئے اس کی الٹی طرف استعام کریں


    چائے کا کپ ختم نہ ہو
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    چائے میں لیموں ڈال لیں۔ نہ ہی پئیں گے اور نہ ہی کپ خالی ہوگا
    ------------------------
    کوئی چھوٹی موٹی گاڑی لبھ جائے آنے جانے کے لئے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    گاڑی آپ لیں گدھا میں گفٹ کردوں گا



    بیگم میرے جانے سے پہلے سوگئی ہو
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    ایک نیکی کی فرمائش پوری کر نہیں سکتے نجانے چار چار کی کیسے پوری کر پائیں گے
    -------------------------
    اگلی بار صدارتی امیدوار کا نشان گدھا ہو
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    پھر تو اس کی اپنی تصویر ہوگی


    آج کام نہ کرنا پڑے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    2 چار ملازم رکھ لیں، کوئی کام نہیں کرنا پڑے گا آپ کو
    ---------------------
    آفس میں کالی چائے کی بجائے دودھ والی چائے ملنی شروع ہوجائے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    آپ اپنی بکری ساتھ لے جایا کریں


    نئے سال کی ڈائری کا گفٹ‌مل جائے
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    گوگل سرچ کس دن کام آئے گا۔ فورا اس سے استفادہ کریں آپ
    ---------------
    عمر یہیں پر رک جائے، مگر زندگی نہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    ہاں جی اب 99 سال کوئی زیادہ عمر تو نہیں ہے


    آج دیر تک آن لائین رہنے کا موقع مل جائے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    32 اور نیٹ کے پیسے وقت پر جمع کروا دیا کریں ناں
    ----------------
    کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بنا دیا جائے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    زرداری کا چیلا بننے کو تیا رہیں ؟

    کافی مل جائے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    آپ کو تھوڑی سی نہیں ملے گی آپ کافی کی بات کر رہے ہیں
    -------------
    قطب شمالی کا ایک چکر لگ جائے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    تاکہ واپس آکر آپ سب کو چکر دیتے رہیں

    کوئی مجھے دستانے لادے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    آنے جانے کا خرچہ آپ بھر لیں دستانے میں لے آتا ہوں :yes:
    --------------------
    جدہ میں بھی برف باری ہو جائے کبھی
     
  25. سائنسدان
    آف لائن

    سائنسدان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2012
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    اور پابندی لگ جائے کوئی گرم پانی سے نہیں نہائے گا:zuban:

    خوائش ۔۔۔ کبھی میں اڑنے لگ جاؤں بیٹ مین کی طرح
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    بیٹ مین والے ہیرو کے مرنے کا انتظار کریں شاید اس کے بعد آپ کو چانس مل جائے
    --------------------
    سفید صفحات کی بجائے کالے صفحات ملنے شروع ہو جائیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    تاکہ آپ کوئلوں کی کان کھود سکیں


    کوئلے بارش کے ساتھ برسیں‌تو کیا ہی بات ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    کیوں آپ کالا کولا کی سیل بند کروانے پر تُلے ہوئے ہیں۔
    -------------------
    تنخواہ وقت پر مل جایا کرے اس کمپنی میں
     
  29. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    نئے لکھنے والوں کے لئے اس لڑی کا پہلا صفحہ یا پیغام پڑھنا ضروری ہے۔ پھر سمجھ آئے گی اس لڑی کی :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں