1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحان91 جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏11 جنوری 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محترم فرحان91 صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    [BLINK]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان [/BLINK]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. فرحان91
    آف لائن

    فرحان91 ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2013
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    - احمد فرحان انصاری ماموں جان نے رکھا۔
    2- لقب کوئی نیہں انصاری خاندانی نام ہے۔
    3- عمر؟ 32 سال۔
    4- شہر دوبئی متحدہ عرب امارات عرصہ 15 مہنہے ہوئے ہیں ۔
    5- تعلیم؟ (شاید زی شعور بننے کے لیے )
    6- مشاغل؟ (رنگ باتیں کریں اور باتوں س خوشبو آئے۔ کتابیں، تصاویر اور خوشبو )
    7- پیشہ؟ (شاید بتانے کے قابل نہیں۔)
    8- مستقبل کے عزائم کچھ خاص نیہں
    ترے عشق کی انتہا چاہیتا ہوں
    -سر راہ چلتے چلتے ملاقات ہو ہی گی۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ ، آپ نے بہت ہی اچھے انداز میں تعارف کروایا ہے امید ہے کہ آپ فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ ، آپ نے بہت ہی اچھے انداز میں تعارف کروایا ہے امید ہے کہ آپ فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے ۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ فرحان صاحب
    آپکو ہماری اردو پہ خوش آمدید
    امید ہے یہاں آپکو بہت سے اچھے ہم خیال و ہم مزاج ساتھی ملیں گے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    خوش آمدید آپ کا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
  7. فرحان91
    آف لائن

    فرحان91 ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2013
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    دانش ور کی عقل شیشے کی طرح ہے، یہ آسمان کی روشنی کو قبول کرتے ہیں اور اس کی عکاسی کرتے ہیں۔
    دوستوں کا کیا خیال ہے۔
     
  8. فرحان91
    آف لائن

    فرحان91 ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2013
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    بارشوں کے موسم میں
    وقت کے اندھیروں میں
    میں نے س سے پوچھا تھا
    چھوڑ تو نہ جاو گے
    ہاتھ تھام کر اس نے
    کان میں یہ بولا تھا
    کیسے چھوڑ سکتا ہوں
    تم تو جان ہو میری
    اور آج ایسا ہے
    وقت کی تمازت میں
    وحشتوں کے موسم میں
    میں نے اس سے پوچھا
    چھوڑ کر ہی جانا تھا
    مسکراتی گلیوں میں
    آس کیوں جگائی تھی
    پیاس کیوں جگائی تھی
    میرے ان سوالوں پہ
    چلتے چلتے وہ بولا
    موسموں کے کھیل ہیں سب
    جو بدلتے رہتے ہیں۔
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان91 جی کا تعارف

    فرحان جی آپ شاعر ی اور دیگر شیئرنگز متعلقہ سیکشنز میں جاری رکھیئے:computer:
    اور شاعری لکھنے کےلیے ادبیات کے سیکشن اردو شاعری کو وزٹ کیجیئے۔۔۔بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں