1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سگِ طاہر کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جون 2008۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر آپ یا کوئی بھی دوسرا جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے کا دعوی کرتا ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے عقیدے کے مطابق اپنے عقائد کو استوار رکھنے کا دعوی کرتا ہے خود صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے حوالے سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت عقیدت اور لگائو نہیں تھا؟

    اگر یہ ثابت نہیں کیا جا سکتا تو کیا یہ ثابت کیا جا سکتا ہے کہ تمام تر دعووں کے باوجود کیا ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی محبت کر سکتے ہیں جتنی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کرتے تھے؟

    اگر نہیں تو کیا اس دور کی کوئی بھی ایسی مثال دی جا سکتی ہے کہ کسی صحابی رضی اللہ تعالی نے اپنے آپ کو عقیدت و محبت کے جوش میں اپنے آپ کو کسی جانور سے تشبیہہ دیتے ہوئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت کا اظہار فرمایا تھا؟

    اگر نہیں تو کیا ہم اظہار عقیدت میں ان سے آگے ہیں یا ان سے زیادہ ہیں جو اپنی عقیدت کو سگ فلاں کہہ کر ظاہر کرتے ہیں؟
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ خوش آمدید و مبارکباد کی لڑی ہے۔۔۔لہذا اس لڑی پر خوش آمدید ہی کہا جائے تو بہتر ہے۔۔۔۔

    سگِ طاہر صاحب۔۔۔۔۔خوش آمدید۔۔۔ :dilphool:

     
  3. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید دوست!!! :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی بھائی

    آپ نے درست فرمایا ہے۔
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام علیکم

    خوش آمدید :hands:

    ویسے نام تو مجھے بھی کچھ اچھا نہیں لگا لیکن سگ طاہر صاحب جو بھی ہیں اس لڑی کو دیکھ کر پریشان ضرور ہونگے :hasna:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت اویس قرنی :ra: صحابی نہیں ۔ لیکن غزوہ احد میں حضور :saw: کے دندان مبارک شہید ہونے کی خبر سن کر اپنے سارے دانت توڑ لیے تھے۔ جبکہ کسی اور صحابی نے ایسا نہیں کیا تھا۔ اور انکا مقام و مرتبہ یہ تھا کہ حضور :saw: نے وصال سے پہلے سیدنا عمر فاروق اور علی المرتضیٰ‌ رضی اللہ عنھما کو فرمایا تھا کہ قرن میں میرا امتی اویس رہتا ہے ۔ اس سے جا کے ملنا، میرا سلام کہنا اور کہنا کہ "میری امت کے لیے دعا کرے"

    ایک بار پھر واضح رہے کہ سیدنا اویس قرنی :ra: صحابی نہ تھے۔ جبکہ حضور :saw: انہیں سلام پہنچا رہے ہیں‌اور امت کی بخشش کی دعا کررہے ہیں۔

    ذرا توجیح فرمائیے کہ اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟ اور کیا دانت توڑنے کے اس عمل پر انکا موازنہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھما سے کرکے ذرا بتائیے کہ محبت میں کون زیادہ ہوا ؟
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سر آپ مجھے مخاطب کرنے سے گریز کریں۔۔مہربانی ہوگی۔۔میں کچھ فرماؤں یا نہ فرماؤں درست یا غلط اس سے آپ کو کوئی غرض نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سیف صاحب یا نیا آدمی صاحب اکثر فرماتے ہیں۔
    آپ پہلے ثابت کیجئے کہ آپ سیف ہیں یا نیا آدمی ؟ یا دونوں نہیں ہیں ؟ یا سیف کے روپ میں معصوم طالب علم ہیں یا نیا آدمی کی شکل میں کٹر اہلحدیث اور باذوقی عقیدے کے مقلد ؟
    ثابت کیجئے ؟
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عقرب بھائی ثابت کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں۔

    ویسے میں نے کبھی معصومیت کا دعوی نہیں کیا (یہ دعوی نعیم صاحب نے کیا تھا) البتہ طالب علم میں ہوں۔ نیا آدمی کو کٹریت، الحدیثیت، اور مقلدیت مبارک ہو میں ان کے عمل سے بری ہوں اور ان کی سوچ سے الگ۔

    جہاں کہیں کوئی درست بات کرتا ہے میں اس کی تائید کرتا ہوں لیکن کچھ لوگوں کو یہ بھی گوارا نہیں۔

    تعصب اور غرور کی انتہا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں