1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکایت : بنت حوا کے دستخطوں‌ پر

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏28 جون 2008۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سب کو ابنِ آدم کا سلام علیکم :horse:

    بنتِ حوا کے Signature پر مجھے شکایت ہے ۔۔۔۔
    memberlist.php?mode=viewprofile&u=164


    بڑھیا نے اپنے دستخط کی جگہ پاکستانی قوم کی بے عزتی کرنے والی ویب لگائی ہوئی ہے

    میرے خیال سے انتظامیہ کو بڑھیا کا Signature ختم کر دیا چاہیے اس سے محب وطن پاکستانیوں کے دل دکھتے ہیں :rona:


    اللہ حافظ‌
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو آپ کے خیال میں پاکستانی قوم کی عزت بھی ہے؟؟؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابنِ آدم صاحب۔
    آئینہ دیکھنا اور اس میں خود کو دیکھ کر اپنے آپ کو سنوارنا کوئی بری بات نہیں۔
    اگر سمجھیں تو ۔۔۔۔۔
    " پاکستانی قوم کی عزت " والے خواب سے خدا کے واسطے بیدار ہوجائیں۔ "قومی عزت" کا مفہوم جس دن ہم قومی سطح پر سمجھ یہ "قومی عزت" حاصل کرنے کی جدوجہد شروع کردیں گے ۔ اس دن میں بھی یہ ویب سائٹ ہٹانے کا مطالبہ کردوں گا۔
    شکریہ
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ویسے اس ویب سائٹ کے بنانے والوں نے ادھر لکھا ہے کہ وہ اسے بند کر کے بہترین قوم کے نام سے ایک نئی ویب سائٹ بنائیں گے۔
    http://www.worstnation.com/Muslim/Pakis ... text&tid=1
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عمل کی بنیادی اکائی سوچ ہے۔ جیسی سوچ رکھی جائے عمل خودبخود اس سمت میں جاتا ہے۔ اس لیے اپنی سوچ کو مثبت رکھنا بہت ضروری ہے۔ اگر ہم خود کو دنیا کی بدترین قوم سوچنا شروع کر دیں‌گے تو حالات سنورنے کے بجائے مذید بگڑیں گے۔ قوم کے زوال کی وجوہات میں ایک یہ بھی ہے کہ وہ خود کو کمتر سمجھنا شروع کر دیتی ہے۔

    اور یہ بھی واضع رہے کہ جو خود کو دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قومیں کہلواتی ہیں‌ان کی برائیاں ہم سے کہیں زیادہ ہیں مگر وہ اس بات سے بھی آگاہ ہیں‌کہ عمل کی بنیاد سوچ ہے۔ جب بھی مسلمان اور اسلام کے خلاف بات ہو تو اسے آزادئ صحافت کا نام دیا جاتا ہے اور اپنا میڈیا اتنا کنٹرولڈ ہے کہ کبھی اپنے خلاف نہیں بولے گا۔ سماجی برائیاں، چوری، ڈاکہ زنی، جھوٹ، فریب ان میں‌ہم سے کہیں زیادہ ہے۔ فرقہ واریت اور دھشت گردی کے موجد بھی وہی ہیں۔ اس بات پر آپ انٹرنیٹ پر تحقیق کر سکتے ہیں۔

    اس لیے میں ابن آدم کی بات سے اتفاق کرتا ہوں‌کی بنتِ حوا کے دستخط تبدیل کرائے جائیں۔
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری سوچ بڑی عجیب ہے۔ ہمارے اندر ٹھیکیداریت کے جذبات خدا جانے کہاں‌سے سرایت کرگئےہیں۔
    ہم اپنے آپ کو دیکھتے نہیں۔ نہ ہی کبھی سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم تو جیسے سنورے سنوارئے اور دنیا جہاں سے بہترین ہیں۔ جبکہ صرف دوسرے ہی غلط ہیں۔
    حالانکہ ہر کسی کو اپنی زندگی جینے کا حق ہے۔ یہ حق ہر مسلمان کو اسکا مذہب بھی دیتا ہے۔ کیا قبر میں آپ میں سے کسی سے بھی کسی صارف کے متعلق سوال کیا جائے گا ؟
    اگر نہیں تو پھر ہم سب مل کر کیوں‌کسی صارف کی عزت نفس مجروح کرنے پر تلے بیٹھے ہیں ؟
    یہاں‌پر ایک صارف " عقرب" نامی ہیں ۔ مجھ سمیت کئی لوگ انہیں‌مذاق میں کیکڑا اور زیرزمین مخلوق اور خدا جانے کیا کیا کہہ جاتے ہیں۔ کسی کی رگِ اشرف المخلوقیت نہیں‌پھڑکتی
    اس لیے ہمیں حقیقت پسند ہوکر سچائی تسلیم کرنا چاہیے۔ اور ایک دوسرے کے اوپر دھونس جمانے کا رویہ ترک کرنا چاہیے۔ اگر کسی بات سے اختلاف تو علمی دلائل کے ساتھ اسکا توڑ‌پیش کریں نہ کہ جذباتی نعرے بازی سے ہماری اردو کے تصوراتی مال روڈ پر آ کر ٹائر جلانا شروع کردیں اور "نامنظور۔۔ نامنظور۔۔۔ کے نعرے لگانے شروع کردیں"
    خود بھی جئیں اور دوسروں کو بھی اپنے آزادی رائے کے اظہار کے حق سمیت جینے کا حق دیں۔
    شکریہ
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    موضوعِ بحث سے متعلق میں کچھ نہیں کہوں گا۔

    لیکن ۔ ۔ ۔
    میں حُسنِ اِتفاق دیکھ رہا ہوں کہ۔۔۔

    اِبنِ آدم
    کو ۔ ۔ ۔ بنتِ حوا سے شِکوہ ہے۔

    نہ معلوم ۔ ۔ ۔ بنتِ حوا سے اِبنِ آدم کی لڑائی کب ختم ہوگی۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a165: چھکا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ نورالعین صاحبہ ۔ ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی سچی ، کڑوی اور خود احتسابی پر مبنی بہت مفید بات کی ہے جس سے ہم سب کو بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
    واہ کیا حسنِ اتفاق ہے


    خوش رہیں‌
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام علیکم

    انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں‌لیا اس بات کا :takar:

    اللہ‌حافظ
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں :201:
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لے لیگی؛؛پھلے کچھ کھٹی میٹھی باتیں تکمیل کو پہنچ جائیں پھر
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لے لیگی؛؛پھلے کچھ کھٹی میٹھی باتیں تکمیل کو پہنچ جائیں پھر[/quote:2qtu1t03]
    ویسے ہماری اردو کی بزم کی یہ بڑی خوبی ہے۔
    سب دوست کڑوی سے کڑوی بات کو بھی کھٹی میٹھی بنا کر ہضم کر لیتے ہیں۔ :khao:
     
  15. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    لے لیگی؛؛پھلے کچھ کھٹی میٹھی باتیں تکمیل کو پہنچ جائیں پھر[/quote:zmiv8gmr]
    ویسے ہماری اردو کی بزم کی یہ بڑی خوبی ہے۔
    سب دوست کڑوی سے کڑوی بات کو بھی کھٹی میٹھی بنا کر ہضم کر لیتے ہیں۔ :khao:[/quote:zmiv8gmr]


    ابھی میں اس ورسٹ نیشن والی سائٹ پہ اپنی برائیاں پڑھ پڑھ کہ آیا تھا ۔دماغ میں پتا نہیں کیا کیا ھو رہا تھا۔ مگر یہ اکلوتی خوبی پڑھ ک دل جس طرح خوش ھوا بتا نہیں سکتا ۔
    شاید یہ سمائلی مری صحیح ترجمانی کرسکے :dilphool:
     
  16. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال سے تو سب لوگوں‌کو مل کر ورسٹ نیشن جس نے بھی بنائی ہے اس کو ایک ای میل کرنا چاہیے کہ وہ اس ویب سائٹ کو فورا بند کرے :horse:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ابن آدم بھائی ۔
    آپ کی پاکستانیت اور محب الوطنی لائق مبارک باد ہے۔
    لیکن اگر آپ نے اس ویب سائٹ کا مطالعہ واقعی پوری توجہ سے کیا ہے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کے تاثرات کے لیے وہاں جواب کی سہولت موجود ہے۔
    آپ کو اس ویب سائٹ پر جو جو بات غلط نظر آتی ہے۔ یا جو جو برائی آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی قوم میں نہیں ہے۔ آپ اسی کالم کے جوابی سیکشن میں لکھ دیں تاکہ اس ویب کے قارئین کو بھی پتہ چل سکے کہ اس میں کہاں کہاں‌تک مبالغہ آمیزی ہے۔ اور کہاں تک بات درست ہے۔

    کیونکہ ہمیشہ جس محاذ پر حملہ ہوتا ہے۔ جواب بھی وہیں دیا جاتا ہے۔ اگر جنگ لاہور کے واہگہ بارڈر پر شروع ہے تو آپ سیالکوٹ کا چھمب جوڑیاں یا سرحد کے بارڈر پر جاکر اسکا جواب دینے چلے جائیں تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کی عقل شریف پر کیا کیا تبصرے ہوں گے اور اس جنگ کا نتیجہ آپ کے خلاف کیسا نکل سکتا ہے۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں