1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کے کٹلس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏27 دسمبر 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    بیسن : چھ کھانے کے چمچے

    نمک : حسبِ ضرورت

    آلو : ابلے ہوئے آدھا کلو

    سرخ مرچ : پسی ہوئی حسبِ ضرورت

    پودینا : باریک کٹا ہوا (تھوڑا سا)

    ہری مرچ : باریک کٹی ہوئی (تھوڑی سی)

    پیاز : ایک عدد

    انار دانہ : حسبِ ضرورت


    ترکیب :


    بیسن تھوڑا گاڑھا گھول لیں اور اس میں‌نمک مرچ شامل کر لیں۔ اب ابلے ہوئے آلوئوں کو کچل لیں ، اس میں‌نمک ، مرچ ، پودینا ، ہری مرچیں‌، انار دانہ شامل کر کے کٹلس بنا لیں ۔ تیل گرم کریں ، کٹلس کو بیسن میں‌ڈبو کر گرم تیل میں‌گولڈن برائون کر لیں۔ پھر گرما گرم بیسن کے کٹلس کا لطف اٹھائیں
    __________________
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے کٹلس

    ہماری ون ڈش پارٹی پہ تشریف لائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی تو چکھیں آپ کے تیار کردہ پکوان!
     
  3. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے کٹلس

    کب ہے آپکی ون ڈش پارٹی
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے کٹلس

    میں بڑی پارٹی کروں گا اور آپ کو بھی مدعو کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
  5. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے کٹلس

    ہممم ٹھیک ہے مجھے انتظار رہے گا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے کٹلس

    ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں