1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعبان نظامی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از شعبان نظامی, ‏25 نومبر 2012۔

  1. شعبان نظامی
    آف لائن

    شعبان نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف میں کیا رکھا ہے!

    ویسے مجھے شعبان نظامی کہا جاتا ہے۔
    اور میری کوئی خاص پہچان نہیں!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    السلام علیکم محترم شعبان بظامی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. شعبان نظامی
    آف لائن

    شعبان نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    شعبان نظامی
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ۔۔۔۔۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ان پڑھ ہی سمجھیں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ویلا مصروف
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    خوش گپیاں
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ۔۔۔۔۔۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    القلم فورم کے ذریعے


    ختم ہو گیا
    لو جی میں نے سارے سوالوں کے جواب دے دیئے تقریبا ہن میرے نمبر ۔۔۔۔ آنے چاہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    شعبان نظامی بھائی ۔ باردیگر خوش آمدید
    تعارف کروانے کے شکریہ ۔ آپ کافی دلچسپ شخصیت معلوم پڑتے ہیں۔

    انشاءاللہ جیسے ہی تمام صارفین کا تعارف مکمل ہوجائے گا۔ اس وقت سب کو "نمبر" دے دیے جائیں گے۔ فی الحال آپ ذرا فورم کا جائزہ لیجئے اور بسم اللہ کرکے اپنا حصہ ڈالنا شروع کردیں۔شکریہ :n_thanks:
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    خوش آمدید جی
    ---------------
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    اسلام علیکم
    مختصر مگر پر اثر تعارف اچھا لگا امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا اپنی پسند کے سیکشنز کے بارےمیں آگاہ کریں
     
  7. شعبان نظامی
    آف لائن

    شعبان نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    ھارون رشید بھیا! سبھی سیکشن ہماری پسند کے ہیں۔
    امید ہے یہاں‌اچھا وقت گزرے گا۔ بلکہ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔

    ویلکم کرنے والے تمام احباب کا شکریہ
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    ویلکم ہو اپ کو اس فورم میں
     
  9. شعبان نظامی
    آف لائن

    شعبان نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    تعارف تو تمام اراکین کا مکمل ہونے سے رہا باقی نمبر نہیں دینے تو کوئی گل نہیں:04:
     
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعبان نظامی کا تعارف

    اسلام علیکم
    مختصر مگر پر اثر تعارف اچھا لگا امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا اپنی پسند کے سیکشنز کے بارےمیں آگاہ کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں