1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب آپ خود اپنی فائل کو براہ راست

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏23 فروری 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب آپ اپنی فائلز بغیر کسی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے اپنے دوستوں سے براہِ راست شئیر کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو ایزی فائل شئیرنگ ایف ٹی پی سرور انسٹال کرنا پڑے گا اس کے فیچرز انتہائی آسان ہیں اور ابتدائی طور پر ایف ٹی پی سرور کا استعمال کرنے والوں کے لئے بھی بہت آسان ہے اگر کسی نیو یوزر کو فیچرز سمجھ نہ آئیں تو براہِمہربانی مجھے مطلع کیجیے میں ایک پوسٹ اس کے فیچرز کی کر دوں گا۔ سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
    http://www.top-shareware.net/Easy_File_ ... erver.html
    :computer:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھی خبر ہے۔ زمرد رفیق جی ۔۔ شیئیر کرنے کے بہت شکریہ
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    زمردرفیق بھائی،
    کیا حال ہے ؟

    bhai ftp server k liy LIVE IP hona zaroori hai per aap ne kis terha kehdiya hai k is software se shering ho jay gii .

    kia aap ne is FTP SERVER ko install ker k online check kia hai kia, or ager ye working keraha hai to plzz mujh ko zaroor batien,

    plzz zara wazahat ker dien
    thanks
    ADNAN ALI
    عدنان علی
     
  4. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    زاہرا جی کیا آپ نے اس سوفٹ وئیر کو چیک کیا ہے؟؟ :soch:
    :yes: or :no:
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :salam:
    چیکو بھائ آپ اتنے کام کے بندے نکلو گے مجھے پتا نہیں تھا خیر میں نے چیک کیا بڑا زبردست سافٹ وئر ہے
    یہ پک اسی کے زریعہ لگا رہا ھوں
    [​IMG]
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لیکن اس میں ایک پرابلم ھے جتنی دیر آپ آن لاین ھوں گے اتنی دیر ہی فایلز شئر ھو سکتی ہیں :soch: :hasna:
    لیکن انشاء اللہ اس کا بھی جلدی حل نکل آے گا :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں