1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹا غالب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از چھوٹا غالب, ‏31 مارچ 2012۔

  1. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو آپ اپنا تعارف باد بہار کی ہے
    لیکن
    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    خاکسار کا نام سرکاری کاغذات میں تو اویس قرنی لکھا ہے
    مگر یار لوگ چھوٹا غالب کہتے ہیں
    میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، کمپیوٹر ہارڈ وئیر کا طالب علم ہوں مگر ادب کا نخچیر بھی ہوں
    استادَ محترم جناب قبلہ مرزا اسد اللہ خان غالب کا روحانی شاگرد ہونے کا دعویدار ہوں:warzish:
    منتظمین کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنے خلوص سے خوش آمدید کہا
    امید ہے یہاں خوب گزرے گی:p_rose123:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے

    السلام علیکم جناب چھوٹا غالب صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے

    چھوٹے غالب جی اس کو حل کرنے میں بھلائی ہے ۔جلدی حل کر دیں۔کچھ مدد چاہیئے تو میں حاضر ہوں
     
  4. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    اف یہ پرچے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پرچیاں

    کتھے چلے جائیے
    عرصہ ہوا قبلہ بڑے استاد جی کی طرح "ہم سے چھوٹا قمار خانہ عشق"
    ہم سے بھی سکول چھوٹا ، کالج چھوٹا مگر نہ چھوڑی تو ان موئے پرچوں نے جان نہ چھوڑی

    خیراب تو

    تاب لائے ہی بنے گی غالب
    واقعہ سخت ہے اور جان عزیز
     
  5. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے



    اب تو حل کر دیا نا
    اب اس کا جواب دینا مناسب نہیں
     
  6. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے

    لیجئے جناب
    سجناں دی فرمائش تے

    داد کا طالب
    فدوی چھوٹا غالب
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    چھوٹے غالب کو مرزا کلموہے کا آداب :84:
     
  8. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    تسلیمات پیارے تسلیمات
    :n_thanks:
    کلموہے آپ کسی اور کیلئے ہونگے میرے لیے تو دل موہے ہیں:flor:
    جیتے رہیے:titli:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیان اور ؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    ہماری اردو میں خوش آمدید
    -----------------------
     
  11. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    سنا تو میں نے بھی یہی ہے
     
  12. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    مدتیں‌ بیت گئیں پر تجھے پرچہ حل کرنا نہ آیا۔ ظالم بوٹی چلا لیتا۔ :p_bananadance:
    ہا ہا ہا
    زبردست یار۔۔۔۔ چل مجھے بھی پتہ چل گیا :104:
     
  13. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    حد ِ ادب
    ہم چھوٹا غالب ہیں کوئی منشی جی نہیں، جو پرچے پرچیاں حل کرنا سیکھیں:152:
    بوٹی کا کہہ کے دل نہ جلاؤ:135:
    میں اسی بوٹی کے سہارے پرچہ حل کرنے آیا تھا، سوچا تھا نین ہوگا کوئی بوٹا بوٹی لگ ہی جائے گی
    مگر ظالم تم نے بھی اسی دن غیر حاضر ہونا تھا جس دن میرا پرچہ تھا:176:
    جا تجھے عشبہ:baby: پوچھے۔ اتنے زور کی کاٹی کرے:p_banana: کہ تیرے 14 دونی 28 طبق 1000 واٹ کے راڈ کی طرح روشن ہو جائیں
     
  14. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کریں
    دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا

    آج کل کوہ قاف میں دھونی رمائے بیٹھا ہوں
    جوگی سے شہر کا پوچھنا تاک تاک کے تیر مارنے کے مترادف ہے
    جانتے بھی ہیں آپ کہ "وحشی کو سکوں سے کیا مطلب ، جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا"

    کوہ قاف کی تفصیلات کیاہیں؟
     
  15. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    پردے میں رہنے دو۔۔۔۔۔:n_please:
    پردہ نہ اٹھاؤ۔۔۔۔۔:suno:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    اتنا بڑا پردہ کہاں سے لائیں جو پورا پہاڑ چھپا دے
     
  17. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    یار بوٹی چاہیئے تھی تو بتانا تھا نہ، خیر یہ پرچہ بھی پاس ہو گیا ہے۔
    میرے تو 56 طبق روشن تھے گزشتہ دنوں:120:۔ اب ٹھیک ہوں الحمداللہ
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    چھوٹا غالب جی بنا بوٹی ہماری اردو پہ پرچہ حل کرنے اور اپنا تعارف دینے کے لیے بہت شکریہ
    آپکو ہمیشہ ہماری اردو پیاری اردو پہ خوش آمدید
    امید ہے کہ آپ پیاری اردو کے لیے پیارا اضافہ ثابت ہونگے
     
  19. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    :hands:
    صرف شکریہ پہ ٹرخایا جائے گا؟:m_crying:
    چلیں نمبر شنبر نہ سہی
    بوٹی کے بغیر پرچہ حل کرنے پر کوئی داد شاد ہی دی ہوتی:nose:
    آخری لائن شاید مسکہ ہی ہے
    کیونکہ جہاں جاتا ہوں ایسا کہنے والے لوگ چھ مہینے بعد دھکے دے کر نکال دیتے ہیں:198:
    ویسے پہلی بار کہیں میرا اتنا تفصیلی انٹرویو ہوا ہے۔ (شاید آخری بار بھی(
     
  20. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    یہ خیال بھی آیا تھا مگر میں نے یہ سوچ کر ترک کردیا کہ کہیں تم وہ بوٹی نہ پکڑا دو جو ملنگ رگڑ رگڑ کے:khao: پیتے ہیں
    ویسے یہ 56 طبق کس پہاڑے کی مدد سے روشن ہوتے ہیں؟:p
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    شکریہ نہیں محترم بہت سارا شکریہ اور ساتھ میں یہ پھول آپکے لیے
    [​IMG]
    جہاں تک نمبر کی بات ہے سو میں‌سے 90 نمبرآپکے لیے دس نمبر احتیاطی طور پہ ہم رکھ لیتے ہیں‌نیکسٹ بھی تو ضرورت پڑے گی نا آپکو شاباشی کے لیے باقی اسے بڑی داد اور کیا ہو سکتی کہ ابھی تک آپ نے ہمارے صارفین کو اپنے تعارف کی اس لڑی میں بزی رکھا ہوا ہے سب آپ کے تعارف کے لیے آ رہے آپکو ویلکم کر رہے اور خوش رہے ہیں آپکو جان کے
    آخری لائن کو ابتدائی لائن سمجھیئے جیسے جیسے آپ دوسروں‌سے متعارف ہونگے ویسے ویسے محبت و دوستی اور بھائی چارہ بڑھے گا ہماری اردو کے صارفین بہت خوش دل ہیں اور سبھی آپ کو یہاں دیکھ کے خوش ہو رہے ہیں اس لیئے اب آپ یہاں‌سے جانا بھی چاہو تو صارفین ہماری اردو آپکو باندھے رکھیں گے محبت و خلوص کی ڈور سے ایک بار پھر سے شکریہ اب سب میں‌گھل مل جائیے فورم پہ اور اپنی خوبصورت شیئرنگز سے مستفید کیجیئے ۔۔۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  22. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    بہت عمدہ باتیں کیں‌ہیں آپ نے۔ چھوٹا غالب اب ذرا تعارف کی لڑی سے نکلو اور میدان عمل میں‌اترو۔:warzish:
     
  23. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹا غالب کا تعارف

    جب 28 ہو سکتے ہیں۔ تو 56 کیوں نہیں۔ اور بوٹی تھوڑی پی۔ سیون کے میلے پر جا کر پی لیں‌گے۔ :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں