1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تو عشق کا بت کدہ ہے

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از کنول, ‏31 مئی 2007۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کنول جی ۔ آپ تو کمال کا لکھتی ہیں۔

    ماشاءاللہ بہت ہی دلکش اندازِ تحریر ہے۔ آپکی مزید پوسٹس کا انتظار رہے گا
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    ماشااللٌہ کنول جی
    بہت خوب آپ بہت ھی خوبصورت لکھتی ھیں
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کنول اتنی خوبصورت تحریر پر مبارکباد قبول کیجئے۔ :a165:
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    سلام علیکم

    بہت اچھے جی
     
  6. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    بہت بہت شکریہ نعیم جی ،۔۔۔

    زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا ،۔۔ :)
     
  7. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: بہت خوب

    شکریہ عبد الر حمن جی ،۔۔۔ :)
     
  8. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی مبارکباد دل کے گلشن میں محفوظ رکھی ہے ۔
     
  9. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    و علیکم سلام

    شکریہ جی ،۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
     
  10. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھی کا وش ہے مگر میں اسے پڑھ نہیں سکا کیونکہ اس کا فونٹ بہت چھوٹا تھا آپ سے گزراش ہے کے اگر اس قدر مختصر ہو تحریر تو اس کو ٹائپ کر کے اگر پوسٹ کیا جائے تو سہولت رہتی ہے تصاویر لوڈ ہونے میں بھی ٹائم لیتی ہیں اور اس میں ٹیکسٹ کی کوالٹی بھی کچھ بہتر نہین آتی ـ :)
     
  11. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فیضان جی اصل مسلہ یہ ہے کہ مجھے وقت نہیں ملا کہ دوبارہ سے لکھ لوں، یہاں میں ان پیج سے کاپی کرتی ہوں تو ہوتا نہیں ہے اور اتنا لمبا افسانہ دوبارہ لکھنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ میں وعدہ نہیں کرتی پر وقت ملنے پہ کوشش ضرور کروں گی ہاں البتہ فونٹ کچھ بڑا کیا ہے

    پسند کرنے کے لئے شکریہ جی ، ۔ ۔ ۔ :titli:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کنول جی۔!!!!

    آپ کی تحریر ماشااللٌہ بہت ھی خوبصورت ھے، آپ کی مزید کاوشوں کا شدت سے انتظار رھے گا،!!!!
     
  13. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [center:3vee73w8]
    بہت بہت شکریہ عبد الرحمن جی ،۔۔۔

    [/center:3vee73w8]
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [center:12up1gdx]
    بہت بہت شکریہ عبد الرحمن جی ،۔۔۔

    [/center:12up1gdx][/quote:12up1gdx]

    کافی عرصہ بعد جواب دے رھی ھیں کنول جی،!!!!!
    خیریت تو تھی،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  15. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [center:3ss2isak]
    بہت بہت شکریہ عبد الرحمن جی ،۔۔۔

    [/center:3ss2isak][/quote:3ss2isak]

    کافی عرصہ بعد جواب دے رھی ھیں کنول جی،!!!!!
    خیریت تو تھی،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
    [/quote:3ss2isak]

    خیریت ہی خیریت جناب ،۔۔۔
    بس وقت کی ستم ظریفی ہے ،۔۔۔
    :pagal:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ کنول جی،!!!!
    یہاں بھی کچھ یہی حال ھے، !!!!
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تو عشق کا بت کدہ ہے

    کنول صاحبہ مجھے افسانے پڑھنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی کبھی ۔ مگر آپ نے کمال لکھا ہے الفاظ ایسے تھے جیسے مجھے جکڑ رہے ہوں ۔ الفاظ کا چناؤ تخیل سے جڑے وحدہ لاشریک کی محبت سے امڈ امڈ آ رہے تھے ۔ اللہ کی محبت میں مبتلا انسان کے قلم سے ایسی تحریر نکل سکتی ہے ۔ دنیاوی محبت کے شکار لکھنے کے لئے لفظوں کو ڈھونڈتے ہیں مگر یہاں الفاظ جیسے ہم سے خود مخاطب ہوں ۔
    آپ سے گزارش ضرور کروں گا کہ اگر وقت ملے تو مزید تحاریر شئیر کریں یہاں پر ۔

    محمودالحق
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: تو عشق کا بت کدہ ہے

    ان پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔ انتہائی آسان طریقہ کار والا سوفٹ وئیر ڈھونڈا ہے ۔ اگر آپ کو ضرورت ہو تو لنک فراہم کر دوں گا ۔ چند سیکنڈ میں کنورٹ ہوتا ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں