1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیرنگ خیال جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏7 ستمبر 2012۔

  1. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    کون کر رہا ہے دھاندلی۔ بس آپ نام لیں‌ذرا :soch:
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    بہت خوب۔۔۔۔گو کہ زرا دیر سے اس لڑی تک رسائی ہوئی مگر خوب۔۔۔۔کہ بہت کچھ پڑھنے کو ملا۔۔۔۔۔۔۔لفاظی تو خوب ہے۔۔۔۔۔اور صفحہ قرطاس کو خوب رنگین کرتے ہیں اپنے حرف اور لفظوں کی چناؤ سے۔۔۔۔۔امید ہے کہ دیگر زمروں اور ان میں موجود لڑیوں میں بھی موجودگی کے کچھ ثبوت دیں گے۔۔۔۔۔۔۔دنیا امید پر قائم ہے۔

    آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں :222:
     
  3. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    محبوب بھائی ہم تو آپ سے بھی تاخیر سے پہنچے جواب دینے کو۔ بہت شکر گزار ہوں۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    جو مصرعے آپ نے بطور دستخط چنے ہوئے ہیں۔۔۔۔وہ بھی بہت ہی شاندار چناؤ ہے۔۔۔۔۔اور آپ کے صاحب زوق ہونے کا پتا دیتے ہیں۔
     
  5. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    اس عزت افزائی پر صمیم قلب سے ممنون ہوں
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف



    نیرنگ خیال جی بازو پہ نمبر داغنے والی کوئی بات نہیں ۔:122:
    مؤصوف جب نمبر لگاتے ہیں تو بندہ پیچھے کمر اور ٹانگوں کے اتصال والی جگہ پہ۔:164:
    ہاتھ رگڑتا ہے اور ہلکی ہلکی سسکیاں بھی لیتا ہے۔:sad0126:
    مؤصوف ڈاکٹر جو ہوئے۔:p_aaa:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    یہ کس کا ذکر ہورہا ہے :serious:
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    قصہء غم میں تیرا نام نہ آنے دیں گے:149:
     
  9. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    اسی قسم کی بات پر دل جلے فرمایا کرتے ہیں کہ
    اندھے بانٹیں ریوڑیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؂الخ:86:
     
  10. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    :201:
    گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی
     
  11. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    نواں آیاں ایں سوہنیا

    تے آندے ای چھا گیا ایں

    میری طرف سے بھی خوش آمدید
    اور پھیپھڑوں کی گہرائی سے قہقہے برآمد کروانے پر کوئی شکریہ نہیں
    ارے بھئی تمہیں تو پتا ہے کہ قبلہ استاد محترم تکلفات سے کس قدر متنفر تھے
    سچ مچ رشک آیا تمہاری جولانیاں دیکھ کر
    اور فخر بھی ہوا کہ یہ اپنا "نون" ہے
    جیتے رہو پیارے
     
  12. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف

    سڑو سڑو:p_banana:

    ہا ہا ہا :yes:

    یار تجھے پتہ ہم تو شاپر ہی ڈبل کرتے۔ :104:
    شکریہ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں