1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دن سہانے کدھر کیے میں‌نے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خاورچودھری, ‏26 جون 2008۔

  1. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شاخ در شاخ گھر کیے میں‌نے
    دن سہانے کدھر کیے میں‌نے

    آخری بات طے نہیں‌ہوتی
    دل میں‌کتنے ہی در کیے میں‌نے

    سیپیاں چن کے تیری یادوں کی
    شعر اپنے گہر کیے میں‌نے

    ایک ہی بار وہ ملا مجھ سے
    رتجگے عمر بھر کیے میں‌نے

    یہ بھی الزام ہے کہ زندہ ہوں
    ورنہ دن کب بسر کیے میں نے

    آج خاور بھلا دیا اس کو
    رشتے صرفِ نظر کیے میں نے
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خاور چودھری صاحب،!!!!
    بہت خوب، کیا زبردست کہا ھے آپ نے،!!!!!

    :a180: :a165: :dilphool:
     
  3. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سید صاحب بہت بہیت شکریہ :a191:
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ !! بہت خوب ۔۔۔ خاورچودھری صاحب :dilphool:
     
  5. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ محترمہ
     
  6. ارشد نواز
    آف لائن

    ارشد نواز ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ بہت خوب!!!
     
  8. اشرف نقوی
    آف لائن

    اشرف نقوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2006
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب خاور چودھری صاحب۔ بہت عمدہ غزل ہے آپ کی۔ ہر شعر لاجواب ہے۔ میری طرف سے ڈھیروں داد و تحسین قبول فرمایے۔ آپ سے ہماری اردو پر ملاقات پر خوشی ہوئی۔ بہت عمدہ غزل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ بھئی واہ خاور صاحب، انتہائی خوبصورت غزل ہے۔ بہت ساری داد قبول کریں۔ :101: :101: :101:

    مزید کا بے چینی سے انتظار ہے۔
     
  10. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شاخ در شاخ گھر کیے میں‌نے
    دن سہانے کدھر کیے میں‌نے

    آخری بات طے نہیں‌ہوتی
    دل میں‌کتنے ہی در کیے میں‌نے

    سیپیاں چن کے تیری یادوں کی
    شعر اپنے گہر کیے میں‌نے

    ایک ہی بار وہ ملا مجھ سے
    رتجگے عمر بھر کیے میں‌نے

    یہ بھی الزام ہے کہ زندہ ہوں
    ورنہ دن کب بسر کیے میں نے

    آج خاور بھلا دیا اس کو
    رشتے صرفِ نظر کیے میں نے


    سبحان اللہ کیا خوبصورت غزل ہے خاور صاحب !

    بہت خوب ! بہت خوب! ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ دل خوش ہو گیا پڑھ کر!

    نذرانہء تحسین حاضر ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خاور چودھری بھائی ۔ بہت عمدہ کلام ہے۔
    ماشاءاللہ ۔
    آپکے مزید کلام اور آپکا انتظار ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں