1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏19 جولائی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    زرداری کے سامنے یہ غزل مت گا دینا۔ ورنہ وہ کہے گا

    چلو کڈو دولت تے شہرت ؟:3:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    سامنے تو آئے اس کے دند بھی کڈ دیں گے
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن میں دو چوٹی ڈالتی تھی
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن


    بچپن تو پھر بچپن ہے نا ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میرا بچپن بہت مزے کا تھا ۔
    اور
    -
    -
    -
    -
    -
    اس لیے اب مجھے یاد ہی نہیں رہا :84:
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ہاں جی کسی کو اپنی پٹائی کہاں یاد ہوتی ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اچھا تو آپ کو اپنی پٹائی یاد ہے شاید
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ایک بالوں میں اور دوسری کان میں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بہت ہی شاندار وقت تھا۔یاد آنے پر جھٹکا لگتا ہے
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میرا بچپن تو میرے سامنے ہی ہے :a172:
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن میں ہم اپنے نانا جان کیلیے حقہ گرم کیا کرتے تھے ، جب کبھی وہ ہمارے گھر آتے تو ہم بھائیوں میں ان کے لیئ حقہ گرم کرنے کے لیے ایک دوڑ سی لگ جایا کرتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ صرف اس لیے کہ جو بھی حقہ تازہ کرکے لائے گا صرف اسی کو یہ قابل رشک حق حاصل ہوگا کہ وہ حقہ تازہ کرنے کے بعد یہ چیک کرنے کے لیے دو تین کش لگا سکتا تھا کہ نلیوں میں پانی تو نہیں آتا ۔ کش کا فلو ٹھیک تو ہے ۔
    اس کے علاوہ ہم کو تمباکو کی کسی پراڈکٹ کے قریب پھٹکنے کی بھی اجازت نہیں تھی ۔
    الحمدللہ ہم بھائیوں میں سوائے ایک کے کوئی بھی سگریٹ وغیرہ نہیں پیتا ۔ ورنہ ہمارے آس پاس کے لوگ تو نسوار بھی منہ میں دبا کے رکھتے تھے ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میرا بچپن بہت مزے کا تھا ۔
    اور
    -
    -
    -
    -
    -
    اس لیے اب مجھے یاد ہی نہیں رہا :84:
    کیونکہ مزے دار باتیں یاد ہی کب رہتی ہیں ۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اور کسی کو اپنا بچپن یاد نہیں آیا ابھی تک
     
  14. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    کچھ بھول گئے۔۔۔کچھ یاد رہا۔۔۔۔۔۔
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    جو یاد ہے وہی بیان کر دیں یہاں :hands:
     
  16. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    شروع کرتا ہو۔۔۔بہت جلد
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ہمیں انتظار رہے گا
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    کسی کو آپنا بچپن یاد آرہا ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میں بچپن میں بچہ تھا :84:
     
  20. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    [​IMG]
    مجھے یاد ہے زرا زرا۔۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن



    ایں :y_thinking: آپ کو بھی بس زرا زرا ہی یاد ہے ۔
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ہاں جی۔۔شک تو نہیں ہے۔۔آپکو؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    یقین ہے جناب ، پورا اور پکا یقین :84:
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    کس کس کو بچپن یاد آرہا ہے
     
  25. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    [​IMG]
    مجھے تو یاد ہے۔۔
     
    سارا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    افففففففففف آپ یہ کھیل کھیلتے تھے
     
  27. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسا کھیل ہے ؟
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا تو گُلی ڈنڈا ہے لیکن داہرے کی وجہ سے شک میں مبتلا ہو گیا ہوں
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں گلی ڈنڈے کا ایک کھیل تھا جیکا گڈا لیکن تفصیل یاد نہیں رہی۔۔۔۔۔
     
  30. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    میں انگلش بچی کی وجہ سے کنفیوز ہوں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں