1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏14 نومبر 2011۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    اللہ جی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے خوشی عطا کی
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    مجھے غصے اور خوشی ہر دو موقع پر اچھا سا کھانا کھانے کا دل کرتا ہے ۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    مجھے نجانے کیوں لڈو موتی چور یاد آ جاتے ہیں
     
  4. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    بریا نی کھانے کا دل کرتا ہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میرا تو خوشی میں سیرو تفریح کرنے کو دل کرتا ہے
     
  6. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    کسی دن ساتھ ہی سیر و تفریح کا پروگرام بناتے ہیں۔۔۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    سر سجدے میں چلاجاتا ہے
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    پروگرام بتائیں جلدی سے :150:
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میں بھی ہوں ساتہ میں
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    لیکن آپ کو تو غصہ آتا ہے :176:
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    بڑا زبردست جناب
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    خوشی میں خوش ہوتی ہوں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    تو پھر گھومنے پھرنے میں زیادہ وقت تو غصہ میں رہیں گے آپ
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    جناب ہم ان اوقات میں خوش ہوتے ہیں
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    تو آپ اپنا وقت ایسی جگہوں پر کیوں نہیں گزارتے
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    جی ہم پڑھائی میں ہوتے ہیں صبح 7 تا رات دس تک کلاسز ہوتے ہیں کچھ ٹائم بچتا ہے نماز عصر کے بعد دو فوراً گلشن پارک چالا جاتا ہوں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    تو وہاں پر جا کر کیا کرتے ہیں آپ
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    گھومتے ہوں گے دوستوں کے ساتھ اور کیا کرنا ہوگا ادا
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    وہاں جاتے ہیں گھوم تے ہیں پہرتے ہیں کھاتے ہیں پیتے ہیں موسم انجوائے کرتے ہیں لوگوں کی چیخ اور پکار سنتے ہیں (پریشان مت ہوں یہاں ایک جھولا ہے وہ الٹا ہوجاتا ہے اس کی مثال جدہ سمندر کے قریب جو پارک ہے اس کے اندر ہتھوڑی والا جھولا ہے بس اسی طرح ہے لیکن فرق ہے اور دیگر خطرناک جھولے ہیں جس پر بیٹھ کر اکثر لوگ ڈر جاتے ہیں) کھیل تو مجھے کوئی آتا نہیں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    داؤد بھائی اسلام علیکم
    کیسے ہیں آپ
    (اللہ جی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے خوشی عطا کی )
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    نہیں ادی یہ بات نہیں داود جی کے بھائی کی شادی ہو گئی ہے. اب داود جی بھی بڑے ہو گئے ہیں.ماشااللہ سے :sad0126:
    پارک میں تو وہ خوشی کو ڈھونڈنے جاتے ہیں روزانہ :suno:
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    ویسے ہم چار بھائی ہیں 3 کی ہو گئی میں رہ گیا لیکن میں اتنی جلدی شادی کرنے والا نہیں اور پارک صرف سیر و تفریح کرنے جاتے ہیں
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    وعلیکم السلام پرویز بھائی

    میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں لگتا ہے ہم ہر جگہ ساتہ ساتہ ہیں
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    ہاں جی ہر شادی کرنے والا شادی سے پہلے یہی کہتا ہے جو اس وقت آپ کہہ رہے ہیں :p
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    جناب میں پکا کہ رہا ہوں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    اللہ کا شکر ہے بھائی
    ان شاء اللہ ہم ساتھ ساتھ ہیں بھائی
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    خوشی میں خوش ہو تی ہوں
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میوزک سنتی ہوں اپنی پسند کا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میں تو ہمیشہ ہی خوش رہنے کی کوشش کرتا ہوں :84:
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    اللہ جی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے خوشی عطا کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں