1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہاں جی اب لگتا ایسا ہی ہے کیونکہ اسما ادی بھاگ گئی ہیں
    آپ بھی آرام کریں صبح ڈیوٹی پر جانا ہوگا ادی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    محبوب بھائی کیلئے مفت مشورہ ہے کہ افسری اپنی جگہ کچھ لکھ بھی لیا کریں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا اور سارا کے لئے مشورہ ہے کہ وہ جلد سے جلد واپس آ جائیں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ادا کو مشورہ ہے کہ کوئی نئی دلچسپ لڑی شروع کریں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اور اسما ادی سے رائے مانگی جاتی ہے کہ نئی لڑی کے بارے میں کوئی اچھی سی رائے دیں
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرے خیال میں ایک دلچست صرف مزاح کے لئے شکایتی لڑی بنائی جائے جس میں سب ایک دوسرے سے گلے شکوہ مزاح کے انداز میں کریں ۔۔۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یعنی کہ مثبت انداز میں طنزو مزاح کی لڑی :6:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی بلکل اگر آئیڈیا اچھا لگتا ہے تو بنا لیں ورنہ آپ کچھ سوچیں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    طویل عرصہ ہو گیا کوئی لڑی نہیں بنائی۔سوچتا ہوں کہ کوئی مناسب سی لڑی بناؤں۔ لیکن سمجھ نہیں آتی کچھ :6:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اچھا پھر مجھے کوئی آئیڈیا دیں کہ کس موضوع پر نیا ہفتہ منائیں؟
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    چونکہ یہ ہفتہ دس دن پاکستان اور مسلمانوں کے لئے بھاری ہو سکتے ہیں تو یہ ہفتہ امن کے نام پر بھی منایا جا سکتا ہے۔ اور ویسے بھی اس وقت پاکستان کو سب سے زیادہ امن کی ضرورت ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے ادی
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کا مشورہ نہایت ہی مناسب ہے ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    لو جی آگئی میں تو:nn_highfive:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کوئی مفت مشورہ بھی عنایت کردیں
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ابھی تک کسی نے آپ سے کوئی فیس لی ہے جی ؟
     
  16. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ڈیو کر جا۔۔۔۔۔۔۔یہ گھر جا
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    فیصل بھائی کے لئے مشورہ ہے کہ روزانہ فورم پر آن لائن ہونے کی کوشش کیا کریں
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اپکا مشورہ سر انکھو ں پر۔۔۔۔۔۔کوشش کروں گا۔۔:n_great:
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    داؤد بھائی کےلئے مشورہ ہے کہ وہ اس طرح سے غائب نہیں ہوا کریں
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    لگتا ہے ہمارا کوئی مشورہ ان کے کام نہیں آنے والا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    پھر بھی آپ ارشاد فرمائیں
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کل کی طرح اگر روزانہ فورم پر آن لائن ہو جایا کریں تو کیا ہی بات ہے داود جی کی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کوئی اور مفت مشورہ
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ بھی کوئی مشورہ کسی کو عنایت کر دیا کریں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    خبریں سنائیں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ٹی وی ریڈیو اور اخبار کیا کم ہیں جو مجھ سے بھی خبریں سننا چاہتے ہیں آپ
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سانا جی کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ حاضری لگانے آ جائیں۔اور ہادیہ بہن کے بارے میں ہمیں کوئی تازہ خوشخبری سے آگاہ کریں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لائق کوئی مشورہ
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے لئے مشورہ مفت ہے مگر ھارون بھائی کے پاس
     

اس صفحے کو مشتہر کریں