1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 نومبر 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ پاکستان کے معروف اخبار جنگ لاہور کی شہ سرخی ملاحظہ کریں اور اندازہ کریں کہ ان کی نظر میں اسرائیلی یہودی اور فلسطینی مسلمانوں کے خون کی قیمت کیا ہے ؟

    [​IMG]
    [​IMG]

    حوالہ خبر یہ ہے

    کیا اب بھی ایک باشعور آدمی اس میڈیا پر یقین کرسکتا ہے ؟؟؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    جس کا کھاتے ہیں اسی کے گن گائے جاتے ہیں
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    لالچ اور غداری کی عینک لگا کر دیکھیں آپ کو بھی ایسا ہی نظر آئے گا
     
  4. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    غدار میڈیا پر لعنت بے شمار
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    یہ سارا میڈیا ہی یہودیوں کا بنایا ہوا ہے۔۔اس لیئے جو چاہتے ہیں وہی لکھواتے اور کہلواتے ہیں
    ہم لوگ سادگی میں مر جاتے ہیں۔۔۔ ملالہ یوسف زئی کا کیس سب کے سامنے ہے۔۔
     
  6. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    آج کی اخبار خلیج ٹایمز امارات کے مطابق شہدا کی تعداد 41 ھے جن میں 8 بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ھے
    مگر ہمارے میڈیا کی خاموشی شرمناک ھے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    ایک طرف ہمارا یہودنواز میڈیا ہے۔

    ایک طرف یہ میڈیا ہے جس کی نیوزرپورٹر کے آنسو نہیں تھم رہے۔

    http://www.facebook.com/video/video.php?v=516767529210
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    آج کتنے دنوں سے غزہ میں محصور فلسطینیوں پر اندھا دھند بم باری کی جا رہی ہے ۔اور انسانیت کے علمبرداروں کو صرف تین اسرائیلی یہودیوں کی موت ہی نظر آ رہی ہے،اورجس طرح اسرائیل اندھا دھند بم برسا رہا ہے وہ کسی کو نظر نہیں آ رہا ہے۔اور اسلامی ممالک بھی خاموش ہیں۔کتنی بے حسی کی بات ہے۔
     
  9. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    یہ ہمارا یہودنواز میڈیا ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    لیکن یہ سب بدلنے کے لیے ہم سب آخر کب تیار ہوں گے؟
    کب تک یہود نواز میڈیا، یہود نواز سیاستدانوں، یہود نواز مولویوں اور یہود نواز نظام کے ہاتھوں ذلت و رسوائی کی چکی میں پستے پستے خود بھی جان دیتے رہیں گے اور بھوک، افلاس، ننگ، خودکشیوں اور مجبوریوں بھرا نظام اپنی آئندہ نسلوں کو بھی منتقل کرتے رہیں گے؟؟؟؟
    کیا بہتر نہیں کہ یہ سارا ظالمانہ نظام بدلنے کے لیے ہم ہی اٹھ کھڑے ہوں ؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    یہ لیجئے ۔ جیو جنگ گروپ کا ایک اور وطن پرست اور اسلام پرست کارنامہ ملاحظہ فرمائیں
    کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں


    [​IMG]
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    لعنت ہے ان پر
     
  13. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟

    ہمارے نااہل ، بدکردار اور خبیث صفت حکمران و سیاستدان ، اینکرز، ملا پارٹیز ، میڈیا سب ہماری قومی عزت و غیرت کے سودے ڈالروں کے عوض کر چکے ہیں ۔ ان سب سے توقع عبث ہے۔ اشرافیہ کے اس غریب کش اور وطن دشمن نظام کو نیست و نابود کرنے کے لیے ہم جتنا جلدی اٹھ کھڑے ہوں اتنا ہی ہمارے لیے بہتر ہے۔
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا یہ پاکستانی مسلم میڈیا ہے یا اسرائیلی یہودی میڈیا ؟؟؟


    بے شمار صبح شام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں