1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    تو پھر سمجھ جائیں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہوووووو۔۔ جبار جی دیکھیں دیکھیں ہارون جی آپ کو کیا کہہ رہے ہیں۔۔ :208:
    2 منتظم اعلی کی لڑائی دیکھنے کا بڑا مزہ آئے گا۔۔ :a12:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    لڑتی صرف لڑکیاں ہیں ہم تو ماڑی جان کیا لڑیں گے
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    او ووووو۔۔ ڈر گئے۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ میں ہوں ہی بڑی بہادر۔۔ :mashallah:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میں تو شریف آدمی ہوں :6:
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جی جی۔۔ جیسے نواز شریف۔۔ شہباز شریف۔۔ بابرہ شریف۔۔ عمر شریف۔۔ :hands:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یہ سب فیصل آباد سے ہیں‌کیا
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    آئے ہائے۔۔ ہمارے سٹی میں تو لوگ ہیں ہی ہومیو پیتھک۔۔ ناں فائدہ ناں نقصان۔۔ کبھی سنا ہمارے سٹی میں کوئی ہنگامہ ہوا ہو؟؟ نہیں‌ناں؟؟ سب شریف لوگ ہوتے ہیں یہاں۔۔ سچی مچی والے شریف۔۔ :mashallah:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    پھر تو فیصل آباد کا نام بھی "فیصل آباد شریف" ہونا چاہیے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میں جانتا ہوں ان سب شریفوں کو :horse:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    شکریہ ہارون بھائی! آپ مجھے واقعی بہت اچھے سے جانتے ہیں۔ :serious:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    تو اب رکھ لیتے ہیں بلال بھائی! اپنا شہر ہے، اتنا حق تو بنتا ہے۔ آج کے بعد فیصل آباد کو سب فیصل آباد شریف کہا کریں گے۔ :n_great:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جلتی پہ تیل پھینکنے والا کام بھی کر لیتی ہیں؟ :soch:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    بی جمالو :201::p_point:
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    لیں بھئی خوبصورت جلدی سے آکر جواب دیں :sad0126:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    سچی بات کا کیا جواب ہونا ہے بھلا
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میں نے تو مذاق کرا تھا۔۔
    جبار جی آپ بھی؟؟ :rona: آپ تو میرے ساتھ ہوں۔۔ میرے سٹی سے ہیں آپ۔۔ کچھ تو خیال کریں۔۔ :n_please:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    دمبی سٹی فصلوں کیلئے نقصان دہ ہوتی ہے
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    سمجھ ای نیئ آئی۔۔ :zuban:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    دمبی سٹی ، جنگلی جئی ، امریکن سنڈی کا خاتمہ کرنا چاہئے
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    تو آپ اپنے سر میں کیڑے مار داوائی ڈال لیں۔۔ :hands:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    مگر جوئیں تو آپ کے سر میں ہیں
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جی نہیں۔۔ اللہ کا شکر ہے میرے سر میں ایسا کچھ نہیں۔۔ آپ اپنی فکر کریں۔۔
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اچھا فکر نہ کریں، ایک بار اچھی ہو جائیں، پھر ہم مل کر ہارون بھائی کا علاج کرتے ہیں۔ :sad0126:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہارون بھائی! ہتھ ہولا رکھیں۔ :suno:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    :164: :192:
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ :a12: مجھے بڑی خوشی ملی۔۔ تھینکس۔۔ :hands:
    ہارون جی جل گئے۔۔ :a12:
    تھینک یو۔۔ تھینک یو۔۔ تھینک یو۔۔ :hands:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میرے سر میں بھوسا نہیں ہے آپ کی طرح تو جلے گا کیسے
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ اور جل گئے۔۔ :176:
    لوگوں پانی پھینکو ان پے۔۔ :176:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    پہلے تو آپ جلتی پہ تیل ڈالا کرتیں تھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں