1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی مجھے بھی تو خوش آمدید کہے۔۔۔

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏21 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بس میرے آنے کی دیر تھی کہ ثناء آنٹی منظر عام سے غائب ہو گئیں۔ یہ کیا بات ہوئی، حماد بھی نظر نہیں آ رہا۔ شروع کے دنوں میں کسی بھی فورم کے لئے اپنے بنیادی اراکین ہی سہارا ہوتے ہیں۔ رونق تو لگتے لگتے ہی لگتی ہے۔ اس لئے حماد اور ثناء آنٹی سے التماس ہے کہ جلدی واپس پہنچیں۔

    اور یہ صدف آپی کو کیا پرابلم ہے۔ کہیں وہ ضرورت سے کچھ زیادہ ہی موٹی تو نہیں ہو گئیں، ایک ہی پیغام داغا اور چل بسیں۔۔۔ بری بات۔۔۔ اچھے بچے ایسا تو نہیں کرتے۔

    اور یہ گھنٹہ گھر صاحب تو لگتا ہے کہ فیصل آباد کی تعمیرِنو میں مصروف ہیں۔ تاہم ہم اس سے درخواست کریں گے کہ کبھی کبھار ہمارے لئے بھی وقت نکال لیا کریں۔

    آخری بات یہ کہ میں خود ہی اپنے آپ کو خوش آمدید کہ لوں کیا؟
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    خوش آمدید مسٹر ع س ق

    حماد اور ثناء سے میرا بھی رابطہ نہیں ہو رہا۔ ایک تو لوگوں کو بغیر اطلاع کے غائب ہو جانے کی بڑی بری عادت ہے۔ اب انہیں کیا جرمانہ ہونا چاہیئے اس بارے میں آپ بھی ذرا سوچیں۔ البتہ میری طرف سے آپ کو ڈھیروں خوش آمدید!!!
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو کیا ثناء حماد کے ساتھ بھاگ نکل

    لو جی اب آپ کو بھی نہیں معلوم تو اور کسی کو کیا معلوم ہوگا۔ ثناء اور حماد کے اکٹھے غائب ہونے کا مطلب مجھے لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دال ساری ہی کالی ہو۔ کہیں ثناء حماد کے ساتھ بھاگ کر شمالی علاقہ جات کی سیر کو تو نہیں نکل گئی، جو عجلت میں یہ دونوں بتانا بھی بھول گئے۔ جرمانہ تو تبھی سوچا جا سکتا ہے اگر ان کی طرف سے واپسی کا کوئی عندیہ ہو۔ آپ کو کوئی خیر خیریت کی خبر ملے تو ضرور بتانا۔ خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ اب تو اور بھی لوگ ممبر بننے لگے ہیں۔
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ایک اور کا خطرہ

    صدف بھی نظر نہیں آ رہی۔
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    پیا کی نظر شاید کچھ زیادہ ہی گہری

    ع س ق کا خیال بالکل درست ہے۔ دونوں ٹؤر پر ہیں۔ مگر پیا کی نظر شاید کچھ زیادہ ہی گہری ہے۔
     
  6. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صدف تو یہین ہے آپ کہاں ہو
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    حماد اور ثناء آنٹی سے التماس ہے کہ جلدی واپس پہنچیں۔
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اس التماس میں شامل ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں