1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضربِ کلیم کی وجہِ تسمیہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏20 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    آپ کا نام تو ہے کلیم، بیوی کا نام ہے نسیم
    بیٹی کا نام پیار میں بادِ نسیم رکھ دیا
    بیٹے کا نام رکھتے وقت کچھ بھی نہ سوچا آپ نے
    جلدی میں اُس کا نام کیوں ضربِ کلیم رکھ دیا؟

    (ضیاء الحق قاسمی)
    </center>
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ کیا نکلا۔۔۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    عنوان سے تو مجھے یوں لگا تھا کہ جیسے یہاں علامہ اقبال کی کتاب پر کوئی سیر حاصل تحریر ہوگی، جسے ع س ق نے غلطی سے طنزومزاح میں لکھ دیا ہے۔ ضیاء الحق قاسمی نے تو ضربِ کلیم کا ایک نیا ہی رخ دکھا دیا۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یقین کریں میں بھی یہیں سمجھ کر آیا تھا
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جاؤ نہیں کرتے یقین جھوٹے کہیں کے !!
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو کس نے کہا آپ یقین کریں :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرے پیارے اللہ میاں!

    پٹھان جی اور موٹروے میں دوستی کروا دے۔

    اِن کی بَنتی نہیں، بنا دے۔ (آمین)
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پلس مقابلہ ہو گا جبار پائی
     
  9. ڈاکٹر م انور
    آف لائن

    ڈاکٹر م انور ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا خوب ہے ضیاءالحق قاسمی کی ضرب جوآپ نےلگائی ہے۔
     
  10. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ بہت اچھے
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت اچھے !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں