1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 نومبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [BLINK]محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    محمد رضی الرحمن طاہر جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    محمدرضی الرحمن طاھربہت بہت سال گرہ مبارک :a150::222:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    محترم رضی الرحمان طاہر جی آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو دین اور دنیا کی بھلائی دے آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    محمد رضی الرحمن طاہر جی سالگرہ مبارک ہو
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  7. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ ۔ دعا کیجئے کہ اللہ تعالی میرے وجود کو اس دھرتی عظیم پاکستان کی سربلندی کیلئے قبول فرمائے ۔ اور میں اس وطن عزیز پاکستان کی سربلندی اور استحکام کیلئے اپنے حصے کے دئیے جلاتا رہوں ۔ یہ وطن ہم سب کا وطن یہ جنت نظیر دھرتی یہ مدینہ ثانی میری آخری امید آخری سہارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کی محبتوں کا شکر گزار

    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو


    [​IMG]
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    لیکن یہ لڑی تو محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک کی ہے ، میرا پاکستان جی کی سالگرہ تو گزر چکی
     
  9. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    رضی بھائی آپ کو جنم دن مبارک ہو، اللہ تعالٰی صحت و سلامت کے ساتھ مشن کی خدمت میں مستعدی عطافرمائے۔
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    رضی بھائی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔
    مولا کریم آپ کو تاحیات شاد آباد اور ہنستا مسکراتا رکھے۔
    آمین
    والسلام
    http://eb2bconference.com/wp-content/uploads/2012/05/17.gif
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: محمد رضی الرحمن طاہر جی کو سالگرہ مبارک

    محمد رضی الرحمٰن طاہر بھائی!
    میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک ہو، خدا آپ کو سدا سلامت رکھے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں