1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏16 مارچ 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رح کے متعلق ۔۔۔ روزنامہ جنگ کی ویبسائٹ سے ایک آرٹیکل ۔۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مولانا احمد رضا خان بریلوی رح

    ماشاءاللہ نوید بھائی ۔ آپ نے اعلیحضرت الشاہ احمد رضا خان بریلوی کی حیات و خدماتِ اسلامی پر اتنی مفصل تحاریر ارسال کیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔ آمین۔

    اعلیحضرت کی عشقِ رسول :saw: میں وارفتگی آپ کے نعتیہ کلام سے بخوبی واضح ہوتی ہے۔ انکی نعتیں آج بھی سدابہار پھولوں کی طرح مہک رہی ہیں اور ہر محفل میں حاضری و حضوری کی کیفیت پیدا کرنے میں اپنا ثانی نہیں‌رکھتیں۔ اعلی حضرت :ra: سابقہ صدی میں احیائے عشق و ادب رسول :saw: کے حوالے سے مجددِ امت تھے۔

    دنیا بھر میں اردو بولنے سمجھنے والے عاشقانِ رسول :saw: کی کوئی محفل نعت اعلیحضرت :ra: کے مشہورِ زمانہ سلام

    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
    شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں‌سلام​


    کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔

    اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے آقاو مولا :saw: کی محبت و ادب عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مولانا احمد رضا خان بریلوی رح

    ماشاء اللہ نوید بھائی
     
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    جزاک اللہ خیرا ....................
     
  5. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
     
  6. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    ماشاءاللہ مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
     
  7. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان العظیم
    موحد و مصلح ،امام ھمام ، ناصر اھل ایمان ، امام الشاہ احمد رضاء خا ن علیہ رحمۃ الرحمن آ پ کی حیات طیبہ ھمیشہ شرک وبدعت ،جھل و معصیت خداوندی کے خلاف سر گرم رھی ایسے عظیم مجاھد اسلام کو سلام مع الاکرم
    بقول داغ دھلوی
    ملک سخن کی شاھی تم کو رضا مسلم
    جس سمت چل دییے ھو سکے بٹھا دیئے ھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں