1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Google chrome has stopped working

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از لاڈلا پٹھان, ‏9 اکتوبر 2012۔

  1. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم
    امید کرتا ہوں کے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
    جی تو بھائیوں میرے ساتھ ایک مسلہ پیش آ رہا ہے اور میں اس مسلہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں
    میں گوگل کروم براؤزر یوز کرتا ہوں اور جب میں سات یہ آٹھ ٹیب ایک ساتھ اُپن کرتا ہوں تو براؤزر آٹومیٹک بند ہوں جاتا ہے
    یہ سکرین شاٹ بھی دیکھ لے
    پلز میری مدد کرے
    شکریہ
    جزاک اللہ

    2012-10-09_23h05_44.jpg
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Google chrome has stopped working

    وعلیکم سلام بھائی جان اب اس کو بھول جاو اورopera آپ لوڈ کرے اس کو استمال کرو یہ اس سے آپ بیس بھی اوپن کرے آپکو پرشانی نہیں ہوگی یہ جو آپ استمال کرتے ہیں یہ کوئی بھی استمال کرے گا تو اس کے ساتھ یہی ہوگا ہوتا ہے آپoperaاستمال کرے
    اس کو چیک کرے اگر پسند نہیں آے تو مجھے بتادینا میں جب اپنے نیٹ سے آوں کا تو آپ کو کچھ لنک دوں کا اس کو استمال کرنا ویسے میرے خیال سے یہ جو میں بتارہا ہوں یہ سب سے اچھا ہے
     
  3. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Google chrome has stopped working

    ارے بھائی جان میں نے یہ نہیں پوچھا ہے کے کون سا براؤزر اچھا ہے اور کون سا نہیں
    آپ میرے اس مسلے کا حل بتاؤ اگر پتا ہے تو ورنہ پلز کمنٹس نہ کرو او کے
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں