1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملالہ کو لگنے والی گولی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از حبیب اللہ حسینی, ‏20 اکتوبر 2012۔

  1. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    ہم ہر بات کے منفی پہلو پر ہی کیوں نظر رکھتے ہیں یہ تصویر ان کی حالیہ بھی ہوسکتی ہے
     
  3. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    کسی طرح طالبان کو بے قصور ثابت کرنا ہے
     
  4. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    [​IMG]
     
  5. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  6. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    فقط پتوں کے برقعے میں تبسم کی اجازت ہے

    کسی کوئل کی کُوکُو بھی غنا کے ذیل میں ہے

    اور خوشبو کا کسی جھونکے کی انگلی تھام کر چلنا نہیں جائز

    کہ جھونکے غیر محرم ہیں

    وگرنہ ہم تمہاری پشت پہ درے لگائیں گے

    ہوا اٹکھیلیاں مت کر!

    کہ شاخیں جھومتی ہیں تو چمن میں رقص کی بنیاد پڑتی ہے

    بجائے رقص کے طاؤس کو مرغِ مقدس سے

    اذانیں سیکھنا ہوں گی

    یہاں ہر سر کشیدہ سرو کو اب سر جھکانا ہوگا

    ورنہ ہم اسے پھانسی سزا دیں گے

    خدایا!

    کنکروں والی ابابیلوں کو جلدی بھیج
     
  7. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    [​IMG]
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    یہ انتہائی یک طرفہ موقف ہے۔۔۔۔۔۔۔ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ ملالہ یوسف زئی۔۔۔۔ایک پاکستانی بیٹی ہے۔۔۔۔اور اسے ایک انتہاہ پسند تنظیم نے نشانہ بنایا ۔۔۔۔۔اور یہ وہ تسلیم بھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کیا کریں کہ 9/11 کو نہ ماننے والوں نے بہت سی کہانیاں بنائی ہیں۔۔۔۔۔۔مگر وہ القاعدہ کی کارروائی تھی۔۔۔۔سو یہ بھی ایک کالعدم تحریک کی کارروائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جو اس سےسوا سوچ رہے ہیں ۔۔۔۔وہ بھی باتیں تو منطقی کرتے ہیں۔۔۔۔بس زرا حقیقت سے بہت بہت دور ہوتے ہیں۔
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    ویسے ملالہ کے سر کا آپریشن ابھی ہوا ہی نہیں۔۔۔۔گولی تو کندھے میں پھنسی ہوئی تھی جسے پشاور میں آپریشن کرکے نکالا گیا ہے۔۔۔۔جبکہ سر کی ہڈی بحالی کا آپریشن تو ابھی زیر التوا ہے۔۔۔۔اس لیے جو آپریشن ہوا ہی نہیں ۔۔۔۔۔ اس کے بارے دلائل کس چیز کے۔۔۔۔۔زرا پرانی خبریں پھر پڑھیں۔۔۔۔۔تو شاید معلوم ہو۔

    اگر ملالہ کے معاملے میں پوری دنیا ہمارے ساتھ ہے۔۔۔۔تو اس پر پریشان نہ ہوں۔۔۔۔۔خوش ہوں‌کہ آپ کے موقف کو تسلیم کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔اور انھیں یہ احساس بھی دلا دو کہ اس طرح کی کئی ملالے شہید ہورہی ہیں۔۔۔خدا را افغانستان کے آتش کدے کو ا ٹھنڈا کرو۔۔۔۔۔۔۔بہت آگ لگی۔۔۔۔بہت خون بہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ افغان قوم کی عظمت ہےکہ ابھی تک سینہ سپر ہیں۔۔۔ایک سپر پاور کو بھگتا ہے۔۔۔۔اور دوسرے کو بھگت رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کریم ہم سب پر رحم کرے ۔ آمین
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    محبوب خان بھائی کی بات سے اتفاق ہے۔
    ہر جان قیمتی ہے اور ہر انسان کو جینے کا حق ہے۔
    ہمارے میڈیا کی کرم فرمائی بھی عجیب ہے۔ آئے روز ڈرون حملوں میں درجنوں بچے بچیوں کو چند سیکنڈ کے لیے بھی ٹی وی سکرین پر لاکر امریکہ یا نیٹو کے ہدفِ تنقید نہیں بنایا جاتا ۔
    جبکہ ایک ملالہ کے مسئلے پر یوں طوفان کھڑا کیا گیا جیسے قیامت بپا ہوگئی ہو ۔
    افسوس تو پاکستانی میڈیا پر ہے جو قوم کو مغربیت و ہندوستانیت کے رنگ میں رنگنے اور اسلام و پاکستان سے بیزار کرنے کے "ایجنڈے" پر گامزن ہے ۔
    قوم کو آنکھیں‌کھولنی چاہیں ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    ہر بات جو غلط ہو اُسے غلط ہی تسلیم کرنا چاہیے ، اور اس کا اظہار بھی کرنا چاہیے ، قطع نظر اس کے کہ ملالہ یوسف زئی کو استعمال کیا گیا یا اُس کی سوچ مجھ سے مختلف تھی ، اُس پر کیا جانے والا حملہ چاہے وہ طالبان نے کیا ہو یا کسی اور نے ایک انتہائی قبیح اور بزدلانہ فعل تھا ، اور اس پر حملہ کرنے والا انتہائی بزدل انسان تھا ، ورنہ ایک کم عمر اور پھر عورت ذات ۔ اس لیے اس حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت ہونی چاہیے ۔
    اب یہ اللہ کا فضل ہے کہ وہ بچ گئی ہے ، اور اس پر ہم سب کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔
     
  12. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    وہ صرف بچ ہی نہیں گئی بلکہ سر میں گولی کھانے کے باجود اس نے بولنا بھی شروع کر دیا ہے ۔ ہے نا کرشمہ
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کو لگنے والی گولی

    یعنی آپ کے خیال میں اُس کا مرنا لازم تھا ، یا پھر یہ بحث ضروری ہے کہ اُسے گولی لگی یا نہیں ، اور گولی سر میں لگی ہے یا نہیں ، بہر حال یہ واقعہ پیش آیا ہے اور اس واقعے میں اُس کے ساتھ کئی اور بچیاں بھی تھی جن میں سے دو اور بچیاں زخمی بھی ہوئی تھی ، واقعہ سے انکار نہیں کیا جاسکتا ، البتہ اُس کی سنگینی پر سوالات اُٹھائے جا سکتے ہیں ، اس سب کے باوجود ایک سلیم فطرت انسان کسی طور بھی بے گناہوں پر ظلم اور خصوصا بچوں اور عورتوں پر معمولی سی سختی بھی برداشت نہیں کر سکتا ، اس لیے اس واقعے کی مذمت بہر حال شدید ہونی چاہیے ، اور بحث صرف اس کے محرکات اور ما بعد ردعمل اور اس واقعے سے فائدہ حاصل کرنے والے کے کردار پر ہونی چاہیے ، جو کہ یقینا ایک مثبت عمل ہو گا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں