1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فریب اور ثناءاللہ کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏31 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جی آج ہمارے نئے صارفین بنے ہیں‌ محترم فریب صاحب اور ثناءاللہ صاحب ہم انھیں اس محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی یہاں رونق کا باعث بنیں گے۔
    شکریہ دوستو
     
  2. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوست بھی کہ رہے ہیں اور شکریہ بھی آدا کر رہے ہیں۔۔۔۔
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    تو کیا دوستوں کا شکریہ ادا نہیں کیا جاتا
     
  4. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوستوں میں ‌شکریہ مہربانی تکلفات نہیں‌ہونے چاہیں
     
  5. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    میرے خیال میں‌جو اپنے دوستوں کا شکریہ ادا نہیں‌کرتا وہ اپنے رب کا شکر گزار کیسے بنے گا ۔۔۔۔
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ؎ حسن الجھ کے رہ گیا رسمِ تکلفات م

    دونوں اپنی جگہ صحیح ہیں۔ مگر کیا کریں کہ

    ؎ حسن الجھ کے رہ گیا رسمِ تکلفات میں
     
  7. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنا اپنا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستوں کا احسان مند ہونا اور بات ہے مگر بے تلکفی اور بات ہے
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اب ثناء بیچاری کو کیا معلوم کہ یہ "بے تلکفی" کیا ہوتی ہے۔ ہاں اگر آپ بے تکلفی کہتے تو شاید بات اس کی سمجھ میں سما سکتی۔ :wink:
     
  9. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب ثناء بیچاری کو کیا معلوم کہ یہ "بے تلکفی" کیا ہوتی ہے۔ ہاں اگر آپ بے تکلفی کہتے تو شاید بات اس کی سمجھ میں سما سکتی۔ :wink:[/quote:b0layobp]

    میرے خیال میں ثناء‌ سمجھ گئی ہوں گی کہ میں‌ کیا کہنا چاہ رہا تھا‌
     
  10. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جی فریب آپ کا نقطہ نظر اپنی جگہ بالکل صحیح ہے۔
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بلکل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں