1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قوم کے سولہ بیٹے شہید

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏18 اکتوبر 2012۔

  1. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    وزرستان میں ڈرون حملہ ایک مدرسے پر ہوا جس میں سولہ پاکستانی بچے شہید اور پندرہ زخمی کر دیے گئے.

    کیا ان کے لیے بھی کسی چوک پر کوئی شمعیں جلانے والا ھوگا ؟؟؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قوم کے سولہ بیٹے شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قوم کے سولہ بیٹے شہید

    نہیں۔ کوئی نہیں۔ لیکن ان کے خون سے پاکستان کے ہر کونے میں اسلام کی شمع جلے گی۔ یقیناً جلے گی۔ ایک دن۔ کیوں ہر رات کو گزرنا ہی ہوتا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قوم کے سولہ بیٹے شہید

    ان للہ وان الیہ رواجعون

    بہت دکھ ہوا
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قوم کے سولہ بیٹے شہید

    بے گناہوں کا خون ایک دن رنگ لائے گا۔ انشاء اللہ
     
  6. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قوم کے سولہ بیٹے شہید

    ان قوم کے بیٹوں کے لئے ہمیں ملالہ کے دکھ کی طرح تڑپناچاہئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں