1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں دراصل مسلسل سفر میں رہتا ہوں زندگی ویسے ہی ایک سفر ہے یوں تو ہم سب مسافر ہیں

    اب میں پیاری اردو چوپال میں اکثر اپنی حاضری لگاتا رہوں گا
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چلیں آپ کو بتا ہی دیتے ہیں کہ ہم اتنا عرصہ کیوں غیر حاضر رہے۔
    تو سو دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں فارن ٹور پر ہوں جب واپس پاکستان آوں گی تو پھر بات ہو گی
    :D
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری لگا دین جی
     
  4. شکیل طاہر
    آف لائن

    شکیل طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ھوں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکیل بھائی “ہماری اُردو“ پر خوش آمدید :)
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    شکیل بھائی ہمارے فورم پر خوش آمدید
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    محترم شکیل طاہر صاحب ہماری اردو پر خوش آمدید
     
  8. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ نہ بھی آئیں پھر بھی آپ کی حاضری ناظم جی لگا ہی دیں گے کیوں جبار جی ؟
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری کون لگائے گا
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بنتِ حوا کو ہماری اردو میں خوش آمدید، بڑا جی خوش ہوا آپ کو یہاں پا کر۔ کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گی کہ آپ اماں حوا کی کون سی والی بیٹی ہیں؟ آپ کی شفقتوں کے زیرِ سایہ اب یہاں خوب جمے گی۔ ان شاء اللہ
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بنتِ حوا کو آور اُردو پر خوش آمدید :)

    ویسے بنتِ حوا جی! یہاں ابنِ آدم بھی موجود ہیں۔ :)
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جوڑی خوب سجے گی​
    [/quote]
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لگا دیں حاضری جبار جی
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لگا دیں حاضری جبار جی[/quote:tqtr1klg]
    کبھی کسی کی غیرحاضری بھی لگائی ہے انہوں نے؟
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم زرا سوچ کر بتائیں گے :evil:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سوچیں سوچیں لیکن غصہ کِس بات کا؟ :)
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں غصہ کر سکتا ہوں آپ کا جبار پائی

    آئی لو یو جبار پائی :wink:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آئی لو یو ٹو موٹروے جی! :)

    میں حاضر ہوں ماسٹر جی! :)
     
  19. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی بھی حاضر ہیں
     
  20. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی آ گئی میری حاضری بھی لگا دیں
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب کی حاضری تو ہوگئی اب اس رجسٹر کو بند کر دیں جناب !
     
  22. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تمام صارفین کے حاضر ہونے پر مبارکباد اور اب رجسٹر بند کرنے کی کوئی تقریب ہو جانی چاہئے۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک منٹ ایک منٹ
    رجسٹر بند کرنے سے پہلے میری حاضری لگا دین پلیز
     
  24. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    [align=left:1pno1ycp]ابھی میری حاضری بھی لگانی ھے آپ کو رجسٹر بند کرنے کی کیا جلدی ہے؟[/align:1pno1ycp]
     
  25. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لو جی ہم بھی آ ہی گئے
     
  26. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی ہیں تو میری حاضری لگا دیں
    اور کل مجھے چھٹی چاہیے
    درخواست قبول کی جاے پلیز
    غین نوازش ہو گی :)
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری تو خیر آپکی لگ ہی گئی ہو گی ، پر چھٹی کی درخواست کے لیے کوئی اور لڑی دیکھیں۔ کیونکہ چھٹی ماسٹر جی نہیں بلکہ ہیڈماسٹر جی دیتے ہیں۔ :lol:
     
  28. عبدالرزاق
    آف لائن

    عبدالرزاق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں رہ گیا ہوں میری بھی حاضری لگا دو۔
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عبدالرزاق بھائی کو ہماری اردو کے تمام صارفین کی جانب سے خوش آمدید!

    گھنٹہ گھر جی! یہ ایسا رجسٹر نہیں جو آپ کے حاضری لگا دینے پر اٹھا دیا جائے۔ ہم تاخیر سے آنے والوں کو بھی موقع دینا چاہتے ہیں۔ کیا خیال ہے دیگر صارفین کا بیچ اس مسئلہ کے؟
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    واصف بھائی کی بات درست ہے ایک لڑی چھٹی کے پیغامات کیلئے بھی ہونی چاہئے
    کیا خیال ہے بھائی ع س ق صاحب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں