1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏12 اکتوبر 2012۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

    سوات(آن لائن)کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو جائز قراردیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان تعلیم کے خلاف نہیں ہیں ،ملالہ کے خیالات اسلام ،شریعت اورمجاہدین کے خلاف تھے،ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویومیں طالبان کے مرکزی ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا کہ ہم صرف سیکولر نظام تعلیم کی مخالفت کرتے ہیں جو مسلمان بچوں اور بچیوں کو اسلام اور شریعت سے دورکررہی ہے ۔اس سوال پرکہ کمسن بچی پر قاتلانہ حملہ جائز ہے ،پر احسان اللہ احسان کا کہنا تھا کہ ایک تاریخی حوالے کے مطابق حضرت خضر ایک بار حضرت موسیٰ کے ساتھ سفر کررہے تھے کہ اس دوران حضرت خضر نے ایک بچے کو قتل کردیا جس پر حضرت موسیٰ نے اس کی وجہ پوچھی تو حضرت خضر نے جواب دیا کہ اس بچے کے ماں باپ بہت نیک ہیں اور یہ بچہ بڑا ہوکر ان کی بدنامی کا سبب بنتا اس لیے میں نے اسے قتل کردیا۔
    http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=29629
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : طالبان کا ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

    السلام علیکم
    خدا جانے کس یہ کیسے طالبان ہیں ؟ اور یہ کس شریعیت پر کار بند ہیں ۔ اور کس شریعت کے تحت انہوں نے ایک معصوم بچی پر حملہ کیا ، اور خدا جانے کیا بھی ہے یا کسی کے کہنے پر ذمہ داری قبول کر لی ہے جاہلوں نے ۔
     
  3. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

    [​IMG]
    ہارون بھائی کی پوسٹ ہے یہ
     
  4. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

    [​IMG]
     
  5. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ملالہ پر حملہ غیر شرعی
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ پر حملہ جائز ہے، طالبان

    کم بخت طالبان۔۔ جاہل ظالم لوگ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں