1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 ستمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں بھی ٹھیک ہوں آپ سنائیں اویس سلیم بھائی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کوئی گپی میچ کا پتا دے بھئی
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سری لنکا کی دوسری وکٹ گر گئ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میرا خیال ہے ایک اور گر گئی ہے
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پاکستان کو 140 کا ہدف دیا ھے سری لنکا نے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کون سی سائیٹ پر میچ چل رہا ہے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کھایا پیا ، میدان خالی :84:
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سب کو افسوس ہوا ہے اس لئے سب گپ شپ سے چلا گیا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے افسوس کس بات کا
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ہاں بالکل
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آج تو ویسٹ انڈیز نے دھو ڈالا آسٹریلیا کو:warzish:
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    واہ
    جی
    واہ
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    واہ جی واہ

    کاش ہماری ٹیم کو بھی تھوڑی سی عقل آجائے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سچ فرمایا ہے آپ نے
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لیکن اب تو وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اب ان با توں کو چھوڑیں جو ہو گئ سو گئ اب کوئ نایا ٹاپک لایا جائے
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    تو پھر آپ ہی شروع کریں کوئی نیا ٹاپک
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہیں آپ شروع کریں
     
  19. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں شروع کر دیتا ہوں
    ایک اور فورم پہ بات چل رہی تھی اور یہ مسئلہ وہا‌ںحل نہیں ہو سکا ۔ ۔ تو میں نے سوچا ہماری اردو کے صارفین و اراکین بڑے ذہین و فتین اعلیٰ دماغ کے مالک ہیں ہو سکتا ہے وہی یہ مسئلہ حل کر دیں
    تو جناب اپنے دماغوں کو تیار رکھیں کیوں کہ آج یہ مسئلہ حل ہو ہی جانا چاہیئے
    تاکہ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہماری اردو پیاری اردو کے صارفین کی ذہانت و فتانت کی دھوم مچ جائے
    اور پتہ چل جائے کہ یہاں پر بڑے ذہین لوگ ذہین لوگ ہیں کہ جو چٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل کر دیتے ہیں
    تو صاحب پھر کیا خیال ہے سب لوگوں کا وہ مسئلہ حل ہو نا چاہیئے کہ نہیں؟
    اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں یہ مسئلہ آپ حٌل کر سکتے ہیں تو بتا دیں اگر نہیں تب بھی بتا دیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    لیکن مسئلہ جلدی حل ہو نا چاہیئے
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جناب والا پہلے مسئلہ تو بتائیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ہاں پہلے مسلہ توبتائیں ہم کوشش کریں گے
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ابھی تک شکرالی جی نے مسئلہ نہیں بتایا
     
  23. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اچھا جی ۔ ۔ اس کا مطلب ہے آپ لوگ مسئلہ حل کرنے کو تیار ہیں ۔ ۔ ۔
    پھر تو میرا بہت بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے تو ۔ ۔ دراصل بات یہ ہے کہ رات بھر میں نے سوچا
    بہت سوچا ۔ ۔ پھر سوچا ۔ ۔ ۔ ۔ غور و فکر کیا ۔ ۔ ۔ سر پہ تیل سے مالش بھی کی ۔ ۔ ۔ کیوں کہ سوچ سوچ کر دماغ خشک ہونے لگا تھا ۔ ۔ ۔
    پوری رات می یہ سوچتا رہا کہ واقعی آُ پ لوگ مسئلہ حل کر دو گے ۔ ۔ ۔ ۔ ااور اگر واقعی ایسا ہو جائے تو ۔ ۔ ۔
    میری تو خوشی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی انتہا نہیں رہے گی ۔ ۔ ۔
    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرا مسئلہ حل ہونے کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت ۔ ۔ ۔ محمدداؤدالرحمن علی ۔ ۔ ۔ بھیا ۔ ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    پاکستانی55 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کا بھی شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یقین کریں آپ نے تو میری پریشانی ہی ختم کر دی ۔ ۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بات تو پھر وہی ہی رہی
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مسئلہ جوں کا توں ھے شکرالی بھائی
     
  26. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہائیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو ابھی تک مسئلے کا پتہ ہی نہیں چلا ۔ ۔:6::6:
     
  27. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کی مطبل اے تواڈا ۔ ۔ ۔بات ابھی تک وہیں ہے کیا ۔ ۔؟
    او نو یار :122::122::122:
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یعنی آپ مسلہ تو بتائیں اس کے بعد اس کے حل کی کوشش کی جائے
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مسئلے کا پتہ چلتا تو آپ سے پوچھتا :thnk:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کوئی ہے جو گپ شپ لگائے ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں