1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انبیاء کا ذریعہ معاش

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏2 ستمبر 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت دیلمی نے مسند الفردوس میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مر فوع روایت نقل کی ہے کہ سب سے پہلے کپڑے بننے کاکام آدم علیہ السلام نے کیا تھا۔
    امام ابن عساکر نے حضرت ابن عباس سے روایت کیا ہے فر ماتے ہیں
    آدم علیہ السلام کسان تھے،
    اور ادریس علیہ السلام درزی تھے،
    نوح علیہ السلام تر کھان تھے
    ، ہود علیہ السلام تاجر تھے۔
    ابرا ہیم علیہ السلام بکریا چراتے تھے،
    داؤد علیہ السلام زرہ بنانے والے تھے۔
    سلیمان علیہ السلام کھجور کے پتے فروخت کرنے والے تھے ،
    موسیٰ علیہ السلام اجیر( مزدور) تھے ،
    عیسیٰ علیہ السلام سیاح تھے
    اور حضرت محمد :saw: شجاع ( بہادر) تھے اللہ تعالیٰ نے آپ کا رزق آپ کے نیزے کے نیچے رکھا تھا۔
     
  2. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انبیاء کا ذریعہ معاش

    مفیدمعلومات شیئرکرنے کاشکریہ۔
     
  3. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انبیاء کا ذریعہ معاش

    حضور اکرم ص تجارت بھی کرتے تھے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انبیاء کا ذریعہ معاش

    اچھی شئیرنگ کےلئے بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں