1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تاریخ کے جھروکے

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از انجینئرفانی, ‏5 اکتوبر 2012۔

  1. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ۵اکتوبر
    ۵اکتوبر۱۸۶۴ء۔۔۔۔شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ ہوگیا اور تقریباً ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہوگئے۔
    ۵اکتوبر۱۹۴۷ء۔۔۔۔بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
    ۵اکتوبر۱۹۸۹ء۔۔۔۔تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی لاماکو نوبل پرائز دیا گیا۔
    ۵اکتوبر۲۰۰۲ء۔۔۔۔افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر قندھار میں قاتلانہ حملہ ہوا قندھار کے گورنر گل آغا ناکام شیرازی زخمی ہوئے، اور کرزئی کے امریکی باڈ ی گارڈز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے۔
    ۵اکتوبر۲۰۱۱ء۔۔۔۔امریکی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکیٹو اور اس کے بانی اسٹیو جابس چھپن سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    مفید شئیرنگ کا شکریہ
     
  3. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۶اکتوبر
    ۶اکتوبر۱۹۲۷ء۔۔۔۔پہلی مکمل بولتی فلم دی جیز سنگرپیش کی گئی۔
    ۶اکتوبر۱۹۵۹ء۔۔۔۔پہلی تصویریں لینے والی کامیاب خلائی مشین سوویت لیونا تھری چاندپر اُتری۔
    ۶اکتوبر۱۹۷۳ء۔۔۔۔شام اور مصر نے اسرائیل پر حملہ کیا۔
    ۶اکتوبر۱۹۸۱ء۔۔۔۔مصر کے صدر انور سادات کو قاہر ہ میں قتل کردیا گیا۔
    ۶اکتوبر۱۹۹۲ء۔۔۔۔بن مانس کا جگر لگنے والے پینتیس سالہ شخص کا آپریشن کے دس ہفتے بعد انتقال ہوگیا۔
     
  4. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    مفید معلومات کے لیے تھنکس
     
  5. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    مفید معلومات کے لیے شکریہ مزید معلومات کا انتظار ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    اچھی شئیرنگ پر بہت بہت شکریہ
     
  7. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۷اکتوبر
    ۷اکتوبر۱۸۰۶ء۔۔۔۔ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔
    ۷اکتوبر۱۸۱۶ء۔۔۔۔واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔
    ۷اکتوبر۱۹۳۱ء۔۔۔۔راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔
    ۷اکتوبر۱۹۴۲ء۔۔۔۔امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔
    ۷اکتوبر۱۹۵۸ء۔۔۔۔پاکستان کے صدر جنرل محمد ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء نافذ کرکے آئین معطل کردیا مرکزی اور صوبائی حکومتیں ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں برخاست کردی گئیں اور تمام سیاسی جماعتیں ختم کردی گئیں۔
    ۷اکتوبر۱۹۶۴ء۔۔۔۔پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
     
  8. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۸اکتوبر
    ۸اکتوبر۱۸۶۶ء۔۔۔۔شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔
    ۸اکتوبر۱۹۲۹ء۔۔۔۔محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔
    ۸اکتوبر۱۹۴۸ء۔۔۔۔امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔
    ۸اکتوبر۱۹۵۰ء۔۔۔۔خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا۔
    ۸اکتوبر۱۹۵۲ء۔۔۔۔ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی۔
     
  9. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۲اکتوبر
    ۱۲اکتوبر۱۴۹۲ء۔۔۔۔کرسٹو فر کولمبس نے امریکا دریافت کیا۔
    ۱۲اکتوبر۱۸۷۹ء۔۔۔۔برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا۔
    ۱۲اکتوبر۱۹۸۶ء۔۔۔۔ملکہ الزبیتھ دوئم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں۔
    ۱۲اکتوبر۱۹۹۹ء۔۔۔۔پاکستانی افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے پاکستانی حکومت کی باگ ڈور سنبھال لی۔
    ۱۲اکتوبر۲۰۰۲ء۔۔۔۔انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کُوتا کے مقام پر بم دھماکے میں دوسودوافراد ہلاک اور دوسونوزخمی ہوگئے جن میں زیادہ تر غیرملکی سیاح تھے یہ حادثہ انڈو نیشیا کی تاریخ میں ہونے والا خطرناک ترین دہشت گردانہ عمل تھا۔
     
  10. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۳اکتوبر
    ۱۳اکتوبر۱۷۶۰ء۔۔۔۔روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۱۴ء۔۔۔۔گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۲۳ء۔۔۔۔انقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۴۸ء۔۔۔۔عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۷۷ء۔۔۔۔چار فلسطینیوں نے سومالیہ جانے والا لفت ہنساکا ہوائی جہاز اغوا کر لیا اور ریڈ آرمی فیکشن کے ارفان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۸۷ء۔۔۔۔امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۸۷ء۔۔۔۔ہندوستان کے مشہور فلمی گلوکار کشور کمار (ابہاس کمار گنگولی) دنیا سے رخصت ہوئے۔
    ۱۳اکتوبر۱۹۹۹ء۔۔۔۔امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکا کردیا۔
     
  11. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۴اکتوبر
    ۱۴اکتوبر۱۹۵۵ء۔۔۔۔مشرقی پاکستان کا نام بدل کر مشرقی بنگال رکھ دیا گیا۔
    ۱۴اکتوبر۱۹۶۴ء۔۔۔۔امریکی سیاہ فام لیڈرمارٹن لو تھرکنگ کو نوبل انعام دیا گیا۔
    ۱۴اکتوبر۱۹۶۴ء۔۔۔۔امریکی خلائی جہازاپولو سیون سے پہلی دفعہ براہ راست نشریات نشر کیں گئیں۔
    ۱۴اکتوبر۱۹۸۲ء۔۔۔۔امریکانے پاکستان کو پہلے چالیس ایف سولہ طیارے دئیے۔
    ۱۴اکتوبر۱۹۸۸ء۔۔۔۔نجیب محفوظ نوبل انعام پانے والے پہلے عرب ادیب بنے۔
    ۱۴اکتوبر۱۹۹۴ء۔۔۔۔یاسرعرفات، رابنِ اور شمون پیریس کو امن کانوبل پرائز دیا گیا۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    شکریہ اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    شکریہ
    ----------
     
  14. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۵اکتوبر
    ۱۵اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔امریکی شہر نیویارک میں ایڈیسن الیکٹر ک لائٹ کمپنی وجود میں آئی۔
    ۱۵اکتوبر۱۹۴۴ء۔۔۔۔وارسا کی جنگ شروع ہوئی۔
    ۱۵اکتوبر۱۹۷۰ء۔۔۔۔جمال عبدالناصر کی جگہ انور سادات مصر کے صدر منتخب ہوئے۔
    ۱۵اکتوبر۱۹۹۰ء۔۔۔۔روسی صدر میکائیل گوربا چوف کوامن کا نوبل انعام دیا گیا۔
    ۱۵اکتوبر۲۰۱۱ء۔۔۔۔پاکستان کے ممتاز افسانہ، ڈرامہ اور ناول نگار منشاء یاد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    شکریہ
    ----------
     
  16. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۶اکتوبر
    ۱۶اکتوبر۱۹۲۶ء۔۔۔۔محمد نادر خان نے افغانستان میں انقلابی مہم شروع کی جس میں ایک ہزار دوسوافراد ہلاک ہوئے۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۴۲ء۔۔۔۔خلیج بنگال میں شدید طوفان آیا جس سے کلکتہ کے شمال میں تقریباً چالیس ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۴۵ء۔۔۔۔اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن ایف اے او قائم ہوئی۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۴۸ء۔۔۔۔بھارت کی ممتاز اداکارہ اور بالی وڈ ڈریم گرل ہیما مالنی پیدا ہوئیں۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۵۱ء۔۔۔۔راولپنڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران ایک شخص نے پاکستان کے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان پر گولی چلا کر اُنہیں شہید کردیا۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۵۲ء۔۔۔۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا،یہ میچ بھارت کے خلاف نئی دہلی میں کھیلا گیا۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔پاکستان کے نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل انعام دیا گیا۔
    ۱۶اکتوبر۱۹۸۴ء۔۔۔۔امریکی شہر کیلیفورنیا میں پندرہ دن کی بچی کو بن مانس کا دل لگایا گیا۔
     
  17. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۷اکتوبر
    ۱۷اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔
    ۱۷اکتوبر۱۹۵۱ء۔۔۔۔وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔
    ۱۷اکتوبر۱۹۵۶ء۔۔۔۔کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔
    ۱۷اکتوبر۱۹۵۷ء۔۔۔۔ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے۔
    ۱۷اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔
    ۱۷اکتوبر۱۹۹۸ء۔۔۔۔پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
     
  18. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ کے جھروکے

    ۱۸اکتوبر
    ۱۸اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی۔
    ۱۸اکتوبر۱۸۹۲ء۔۔۔۔پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئی شکاگو سے نیویارک۔
    ۱۸اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی۔
    ۱۸اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی۔
    ۱۸اکتوبر۲۰۰۷ء۔۔۔۔بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں ۲ خودکش دھماکے ہوئے جس میں ۱۸۰سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں