1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏4 اکتوبر 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    سیمی فائنل میں شکست
    جی ہاں پاکستان کی سیمی فائنل میں عبرتناک شکست آن پییپر مضبوط پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکن باؤلرز کے سامنے ریت کا ڈھیر ثابت ہوئی اور بڑے بڑے نام ڈوب گئے - پاکستانی بولرزنے سری لنکن بٹسمین کو بڑے اسکور سے روکے رکھا اور تو اور سری لنکن فیلڈرز نے پاکستان کا ساتھ دیا اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کئے اور مس فیلڈنگ بھی کی ماضی کے پاکستانی سپر ہیرو شاہد خان آفریدی آف کلر نظر آئے اور آج کے سیمی فائنل میں تو شاہد آفریدی نے تو کوئی زحمت ہی نہیں کی اور اپنے کیرئیر کا آخری میچ کھیل کر پہلی بال پر ہی لوٹ آئے یعنی گولڈن ڈک محمد حیفظ نے مزاحمت کی لیکن اہم موقع پر ایک غلط شارٹ کھیلا اور اس کا خمیازہ ہار کی صورت میں بھگتنا پڑا
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    :120::120::120::120::120::120::120:
     
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    ویلڈن پاکستان ۔ پاک اچھا کھیلا لیکن ٹاس ہارنا برا تھا ۔ گڈ لک سری لنکا
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    مٹی پاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    اپنا سر توڑنے کی بجائے

    [​IMG]
     
  6. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    اچھا کیا بلا توڑ دیا اب کم از کم پاکستانی ٹیم آفریدی سے بچ جائے گی
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    شاہد خان آفریدی، کامران اکمل، شعیب ملک اور سہیل تنویر کو اب میرے خیال ٹیم میں‌کھلانے کی بجائے کوئی اور کام کروایا جائے۔۔۔۔اور عمران نزیر کو بھی اس لڑی میں شامل کرکے اب باعزت طریقے سے چھٹی دے دی جائے۔۔۔کہ کرکٹ جوانوں‌اور فارم میں ہونے والے کھلاڑیوں کا ہوتا ہے۔

    دیکھتے ہیں‌کہ پی سی بی والے کیا کرتے ہیں؟
     
  8. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست

    شعیب ملک اچھا کھیلا ہے کل کا دن اس کے لئے اچھا نہیں تھا ۔ ۔ باقی کل سہیل نے اچھی باؤلنگ کی ۔ ۔
    سری لنکا اپنی اچھی باؤلنگ کی وجہ سے جیت گئی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں