1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خادم اعلیٰ بھی بن گئے ماموں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 ستمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈی جی خان …ڈی جی خان میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو انتظامیہ نے اس سال بھی جعلی ریلیف کیمپ کا دورہ کرادیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب آج ڈیرہ غازی خان میں متاثرین بارش کی دلجوئی کرنے پہنچے تھے۔لیکن انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہی دل لگی کرڈالی۔ڈی جی خان کے چلڈرن اسپتال میں قائم متاثرہ خواتین کے دستکاری مرکز اور ریلیف کیمپ میں متاثرین نے وزیر اعلیٰ سے خوب ہمدردیاں سمیٹیں۔خادم اعلیٰ نے متاثرین کی بحالی کا عزم بھی ظاہر کیا۔لیکن یہ وسائل آخر فراہم کس کے لئے کئے جائیں گے؟ان خالی کمروں کے لئے؟جی ہاں یہ وہی کمرے ہیں جہاں کچھ دیر قبل متاثرہ خواتین سلائی میں مصروف تھیں۔مگر وزیر اعلیٰ کے جانے کے بعد ڈرامے کا سین بھی پیک اپ کردیا گیا۔اتنے بڑے صوبے کے کے وزیر اعلیٰ کو ماموں بنانا اتنا آسان؟؟کیسے؟؟

    ڈیلی جنگ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خادم اعلیٰ بھی بن گئے ماموں

    گویا اب ہم انہیں یہ کہنے میں حق بجانب ہیں

    " اوئے ماما ! دھیان کر "
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خادم اعلیٰ بھی بن گئے ماموں

    یہ خبر اخباروں میں چھپی ہے اور پورے صوبےبلکہ پورے پاکستان کو پتہ ہے تو کیا وزیر اعلی صاحب تک نہ پہنچی ہو گی۔
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: خادم اعلیٰ بھی بن گئے ماموں

    جب فوٹو سیشن کرانے کی نیت سے ایسی حرکتیں کریں گے تو ماموں ہی بنیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں