1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈیا کی ایک اور خطرناک منافقت سامنے آگئی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏13 ستمبر 2012۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیا کی منافقت ایک بار پھر عوام کے سامنے
    زلزلے سے متاثرمعصوم مسلمان بچی‘ جس کو میڈیا نے رمشا مسیح کی جگہ دیکھا کر عوام کوگمراہ کرنے والا میڈیا بتائے کے عدالت سے باہر آتے وقت11سالہ رمشا ء مسیح 25سالہ کیوں نظر آرہی ہے ؟
    آخر کس طرح اور کس سازش کے تحت بغیر تحقیق کے یہ تصویر تسلسل کیساتھ میڈیا پر چلائی گئی؟؟
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: میڈیا کی ایک اور خطرناک منافقت سامنے آگئی

    میڈیا تو ہر کام میں منافقت کرتا ہے۔ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا میڈیا کا پسندیدد مشغلہ ہے۔ ایک چینل امن کی آشا چلا کر بھارت کے ساتھ امن کی فاختائیں اڑاتا پھررہا ہے اور اپنے چینل پر بھارت کے ناچ گانے کے پروگرام چلاتا ہے۔
    میڈیا میں بریکنگ نیوز یہ نہیں ہے کہ لاہور میں کتنے ڈاکے پڑے، کراچی میں کتنے افراد قتل ہوئے۔ بلکہ بریکنگ نیوز تو یہ ہے کہ راجیش کھنہ مرگیا اس نے اتنی فلموں میں کام کیا
    بریکنگ نیوز یہ ہے کہ شاہ رخ خان نے بالوں کا سٹائل تبدیل کرلیا، کرینہ کپور کا ہلکٹ جوانی والا گانا بھارت میں سپرہٹ اور مقبول ہوا ہے اور ایک تھا ٹائیگر نے 100 کروڑ کا بزنس کرلیا۔

    صرف میڈیا کی منافقت کی بات نہ کریں بلکہ ہمارے اس عالم دین کی بات بھی کریں‌جس نے اس بچی کو پھنسانے کی کوشش کی۔ ہمارا المیہ ہے کہ ایک مذہبی جماعت کتاب دکھا کر ووٹ مانگتی ہے کہ اگر قرآن کو ووٹ دو، اگر ووٹ نہ دو گے توآفات نازل ہوجائیں گی۔ وہی جماعت پہلے عورت کی حکمرانی کو غیراسلامی قرار دیتی رہی پھر وہی جماعت اس عورت کی حکومت میں شامل ہوئی اور اس کا سربراہ ڈیزل پرمٹ لیتا رہا۔
    ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر کرپٹ اور ڈس فنکشنل ہوچکا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں