1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وی بُلٹن میں اُردو انسٹال کرنا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از لاڈلا پٹھان, ‏10 ستمبر 2012۔

  1. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم
    کیا حال ہے آپ سب کا
    مجھ کو آپ سے کچھ پوچھنا ہے وہ یہ کے آپ نے وی بُلٹن میں اردو کس طرح انسٹال کی ہے
    ماشا ء اللہ بہت ہی اچھا ڈیزئن کیا ہے آپ نے یہ فورم مجھ کو بہت اچھا لگا ہے بھائی جان میرا اپنا بھی ایک فورم ہے تو میں اپنے فورم میں اردو انسٹال کرنا چاہتا ہو جس طرح اس فورم میں ہے
    بٹن بھی اردو میں مطلب کے جس طرح ہماری اردو ہے میں بھی اپنے فورم کہ سیم اس طرح کا بنانا چایتا ہو تو پلز میری مدد کریں
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وی بُلٹن میں اُردو انسٹال کرنا

    انشاء اللہ عنقریب حماد صاحب یا واصف بھائی آپ کی بات کا مفصل جواب دیں گے کوئی اور دوست جانتا ہو تو پلیز آگاہ کریں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وی بُلٹن میں اُردو انسٹال کرنا

    یہ ویڈیو شاید آپ کی کوئی مدد کرسکے

     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وی بُلٹن میں اُردو انسٹال کرنا

     
  5. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وی بُلٹن میں اُردو انسٹال کرنا

    ھارون بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے جواب دیا
    جی بھائی جان یہ سب تو پتا ہے مجھ کو مگر میں سیم ٹو سیم آوراُردو ڈاٹ‌کام کی طرح فورم بنانا چاہتا ہوں
    امید کرتا ہو کے آپ میری بات سمجھ گئے ہو گے
    شکریہ
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں