1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔ بارونق و دلکش سفر تھا یقینا۔۔۔۔اب سال تک مجھے بھے کچھ دنوں کے لیے رخت سفر باندھنا پڑیگا
     
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    آپ کو یقیناً مایوسی ہوئی ہو گی، میں‌تو عام سا ایک انسان ہوں۔ آپ نے سوچا ہو گا کہ میں چار ہاتھوں والا، دو ناک والا کوئی "غیر معمولی" انسان ہوںِ
    :176::bigblink:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    ہوسکتا ہے انکی مایوسی کی وجہ آپکو "عام انسان" سمجھنا ہی ہو :3:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    نعیم بھائی آپ کب رخ کررہے ہیں پاکستان کا؟
    تاکہ اسیے اسفار ایک بار پھر رونق بزم بن سکیں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    سنارکلنگ کیلئے تیار ملک بلال ہیں؟
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    ہارون بے لگام کے کان مت کھینچیں بلکہ کان پکڑوا دیں آپ کی مہربانی ہو گی کہ ہاتھوں کو کوئی اور کام بھی ملے
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    بے لگام صاحب کی دو لتیوں کا بھی علاج کیا جائے۔ ڈاکٹر صاحب، یہ تو آپکا مریض لگتا ہے۔
    :soch::happy:
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    بہت خوبصورت سفر
    اللہ سب کو خوش رکھے
    لیکن مجھے تین تصویروں کے علاوہ کوئی تصویر دکھائی نہیں دی
    کیا وجہ ہے کوئی بتا سکتا ہے؟
     
  10. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    ارے واہ کیا بات ہے
    فورم کی دُنیا میں میں آج پہلی بار دیکھ رہا ہو کے اس فورم کی ٹیم ایک جگہ اکٹھی ہوئی ہے
    ورنہ آج تک کسی بھی فورم کی ٹیم ایک جگہ اکٹھی نہیں ہوئی ہے
    ماشاء اللہ بہت ہی زیادہ پیار ہے آپ سب میں اللہ آپ سب کو اسی طرح خوش رکھے آمین
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    لاڈلا پٹھان آپ بھی اس فورم کا حصہ ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ یہ پیار آپ کو ہم سے اور ہمیں آپ سے بھی ہے۔۔۔۔۔یہ پیار ۔۔۔۔۔احترام، شفقت اور محبت کا ایک انمول تحفہ ہے جو ہمیں اس فورم کی توسط سے ملا ہے۔۔۔۔۔اور ہم ایسے کچھ اس سے گاہے بگاہے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔واصف بھائی۔۔۔۔۔۔روداد تو لکھیں کہ انتظار ہے۔۔۔۔۔آصف بھائی نے تو خوب لکھا ہے۔
     
  12. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    جزاک اللہ
    محبوب خان بھائی جان
     
  13. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    جزاک اللہ
    محبوب خان بھائی جان
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    آخر کار وہ دن بھی آ پہنچا کہ جب ہم پھر کہیں جانے کے لیے رخت سفر باند چکے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔2 ستمبر 2012ء بروز اتوار۔

    گو کہ بظاہر یہ ممکن نظر نہیں آرہا تھا مگر آفریں ہے ھارون بھائی پر کہ وہ اکیلے ہی چل پڑے جانب منزل اور پھر بلال بھائی کو ساتھ لیا اور کارواں اسلام آباد پہنچنے میں کامیاب ہوا۔۔۔۔۔گو کہ ہم سب کو انتظار تھا کہ اپنے بزرگوار الکرم صاحب سے بھی ملاقات ہوگی اور خوب ہوگی۔۔۔۔۔مگر جب اس سلسلے میں ان سے فون پر رابطہ کیا تو انھوں نے ایک پنجابی محاورہ بتاکر کہنے لگے اب آپ انصاف کریں۔۔۔۔مگر ہم تو خیر کہہ چکے کہ چلو یوں ہی سہی۔۔۔کم از کم بلال بھائی کا ساتھ تو ملا۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ کورم پورا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔مگر شکر ہے کہ اس منصوبے کو آخیر تک پہنچا کے دم لیا کہ کچھ احباب مل بیٹھیں۔

    ہفتہ کے دن ایک عدد مختصر متنی پیغام یعنی ایس ایم ایس ڈاکٹر آصف اور واصف بھائی کو بھیج دی کہ کل کب، کہاں اور کس وقت پہنچیں؟۔۔۔شام کے وقت ہر دو احباب سے فون پر بات ہوئی کہ کل آٹھ بجے میں مقررہ جگہ پر پہنچوں۔۔۔۔۔ہمیں زرا سکون ملا کہ آخر کار کل انشاء اللہ روانگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات کو کسی وقت ھارون بھائی نے فون کیا کہ واصف بھائی اور ڈاکٹر آصف سے رابطہ نہیں ہورہا۔۔۔۔۔ہم نے عرض‌کی کہ ایک عدد پیغام بھیج دیں جب فراغت ہوگی رابطہ کرلیں گے۔۔۔۔وہی ہوا۔۔۔۔سب بہترین رہا۔ صبح سات بجے کو ہم گھر سے نکلے اور سوا کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے ایک عدد ویگن میں میں بیٹھ گئے کہ قریبی جگہ اتار دے تاکہ ڈاکٹر آصف ہمیں وہیں سے لے سکیں۔۔۔۔۔۔۔آٹھ بجے کا وقت طے تھا اور ہم پونے آٹھ بجے وہاں پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔اب زرا پونے کا بھی قصہ سنیں کہ ہم جب چھوٹے تھے تو سوا، ڈیڑھ، اڑھائی اور پونے یہ بالکل بھی نہیں سمجھتے تھے۔۔۔۔۔۔یا پھر ان کو گڈمڈ کردیتے تھے۔۔۔۔جیسے ہم کافی عرصے تک اگر بتی اور موم بتی کا فرق نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔بلکہ ہر دفعہ ایک ی جگہ دوسرے کو طلب کرتے اور جب دکاندار ہمیں وہ چیز نکالتے ہوئے نظر آتا تو تب ہم چیخ پڑتے کہ میرے محترم ہم سے غلطی ہوگئی ہے۔۔۔۔ہم یہ مانگنا چاہ رہے تھے مگر کہہ کچھ اور گئے۔۔۔۔۔۔۔کچھ تو معذرت قبول کرتے اور کچھ ہٹی والے ہمیں اپنی دکان سے باہر نکلنے کا حکم صادر کردیتے۔۔۔۔۔گو کہ اگلی دکان میں اس وقت یہ مسئلہ اب ایک حل شدہ مسئلہ ہی ہوتا مگر کیا کریں کہ دوسرے ہی دن پھر سے بھول جاتے ۔۔۔۔۔۔اور یہ مشق یوں ہی پونے سوا اور ڈھائی کی طرح چلتا ہی رہتا۔۔۔۔۔۔۔سو پونے آٹھ بجے پہنچ گئے اور ایک عدد ایس ایم ایس ڈاکٹر آصف کو بھیج دیا کہ ہم منتظر ہیں راہوں میں ۔۔۔۔آپ جب آجائیں۔۔۔۔۔۔جب دیکھا کہ آٹھ بجنے میں کچھ ہی منٹ باقی ہیں۔۔۔۔ہم ان کا نمبر ملایا۔۔۔۔مگر جواب ندارد۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ مزید منٹ گزرے کہ ڈاکٹر صاحب فون پر آگئے اور کہا کہ انتظارکی گھڑیاں ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تشریف لارہے ہیں۔۔۔۔۔ہم خوش اور لگے دیکھنے سڑک پر رواں گاڑیوں کو کہ ڈاکٹر کو پہچان جائیں۔۔۔۔۔مگر گاڑیاں ہمارے بالکل ہی سامنے آکر کھڑی ہوکر مختلف علاقوں میں جانے کی آوازیں دیں۔۔۔۔۔اور ہم بے پرواہی کا لبادہ اڑھے صرف ڈاکٹر صاحب کا انتظار کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے سڑک کے کنارے کچھ کھانے کا مزہ تو لاہور میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔مگر سڑک کنارے وہ کہیں بھی ہو۔۔۔انتظار کا اپنا مزہ ہوتا ہے۔۔۔۔خاص طور پر جب انتظار چند منٹوں کا ہو۔۔۔۔۔اس کا اپنا لطف ہے۔۔۔۔کہ گھڑیاں بیتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔دیکھا کہ ہم ایک گاڑی کے اوٹ میں آچکے ہیں اور ڈاکٹر صاحب ہمیں تلاش کیے جارہے ہیں۔۔۔۔۔اب کے ہم زرا آگے آئے اور فورا ہی مطلوبہ گاڑی میں بیٹھ گئے۔۔۔۔۔۔۔اور حال احوال دریافت کیا۔

    معلوم ہوا کہ ھارون بھائی اور بلال بھائی راولپنڈی آچکے ہیں اور واصف بھائی کے ہمراہ کہیں ناشتہ کرنے کے چکر میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔سو ہم بھی وہیں چل پڑے۔

    ۔۔۔جاری ہے۔۔۔۔۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    ہائے۔۔۔:208: اللہ نہ کرے ،چار ہاتھوں اور دو ناک والی کون سی مخلوق ہوتی ہے۔ میں نے بھی آپ کو انسان ہی سمجھا تھا فیصل بھائی:suno:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    دیکھانا فیصل بھائی۔ میرا خدشہ درست ثابت ہوگیا :176:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    جب کسی سے محبت ہو تو اس کے علاوہ کوئی دوسرا نظر نہیں آتا :hands:
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    کوئی نہیں نعیم بھائی:horse:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    یا اللہ خیر :208:
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    میری پیغام میں کیوں ترمیم کی آپ نے بڑے بھائی؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    میں سمجھا شاید آپ سے غلطی ہوگئی ہو
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    فیصل بھائی دیکھ لیں ، ساری شرارت نعیم بھائی اور بڑے بھائی کی ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    میری شرافت کی تصاویر تو شہر کےسارے تھانوں میں لگی ہوئی ہیں
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    شرافت علی کو شرافت نے مارا
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    ھاھا اگر یہ بات ہے تو گجرات میں جاکے دیکھو تھانے میں وہاں تو میرے سب سے زیادہ شرافت لکی لگے ہیں جناب:warzish:
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    اگلے پروگرام کا رخ کس طرف ہوگا اور کب ھارون بھائی؟
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    وہ میں آکے بتاوں کا بھائی میں بھی عید کے آگے پیچھے آرہا ہوًں تو آکے بتاوں گا کہاں جانا ہے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    لیکن مجھے تو ھارون بھائی کی جدائی نے مارا :176:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    برادر اکتوبر میں کراچی کا قصد ہے :159:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

    جس تاریخ کو وہاں سے چلنا ہے مجھے پہلے اطلاع کردیں




















    تاکہ میں کہیں چھپ جاؤں :p_aaa:
    ہاہاہاہاہ

    مذاق کرتا پڑا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں