1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام علیکم لو بینک حاضر ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از لوبینک, ‏9 ستمبر 2012۔

  1. لوبینک
    آف لائن

    لوبینک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    دوستوں میرا نام احمد ہے
    میں لاہور شہر میں رہتا ہوں
    میرے شوق ویب بنانا ایڈوب میں ڈیزاینگ کرنا ہیں
    میں نے فورم دیکھ تو مجھ کو بہت پسند آیا اس لیے میں نے یہ جوائن کیا ہے
    امید ہے یہاں میرا وقت اچھا گزرے گا
    شکریہ​
     
  2. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلام علیکم لو بینک حاضر ہے

    السلام وعلیکم
    ہماری اُردو میں خوش آمدید
    آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے فورم کو جوائن کیا
    ہمیں اُمید ہے کےآپ کا ہماری اُردو پر وقت اچھا گزرے گا
    اور آپ ہمارے ساتھ اچھی اچھی شیئرنگ کریں گے اور فارم کوزیادہ
    سے زیادہ ٹائم دینے کی کوشش کریں گے اور امید کرتے ہیں کے آپ ہماری اُردو
    کی ترقی میں ہمارا برپور ساتھہ دین گے اور فورم کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    ہماری اُردو ٹیم اورسٹاف
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اسلام علیکم لو بینک حاضر ہے

    خوش آمدید،
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلام علیکم لو بینک حاضر ہے

    از خود تعارف کروانے پر آپ کے مشکور ہیں مگر ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ حاضر ہے اسے حل کریں اور اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کریں



    السلام علیکم محترم لو بینک جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں