1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏28 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ سوچ رہے ہیں چنانچہ مجھے ہنسی آگئی :bigblink:
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں‌کچھ عرصہ کے لیے چھٹی جارہا ہوں چنانچہ کوئی میری غیر حاضری نہ لگائے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے کچھ عرصہ کہا چنانچہ دل دھل گیا۔ شاید آپ کچھ دیر کہنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ سعودیہ سے بے باک جی کا فون آیا ہے چنانچہ بہت خوشی ہوئی ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کے روابط بہت ہیں چنانچہ یہ بتایئے سعودیہ میں کتنے صارف ہیں؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ تھوڑا مشکل سوال ہے چنانچہ جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں

    عبدالرحمان سید، محمد اکرم ، بے باک ، آپ اور نصر اللہ
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہ تو مجھےبھی معلوم ہے چنانچہ اس میں نیا کیا ہوا؟//



    بے باک کہاں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ فورم میں انکا تعارف موجود ہے چنانچہ وہ ڈھونٍڈیں مجھے اچھی طرح سے یاد نہیں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ بہت تاخیر ہوگی چنانچہ اب اجازت دیں اللہ حافظ
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اسکول کھلنے کی وجہ سے مصروفیت بڑھ گئی ہے چنانچہ دو دن فورم پر نہین آ سکی
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے وضاحت کردی چنانچہ آپ کو یہاں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے خوش آمدید کہا چنانچہ آپ کا شکریہ
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ سے بہت دنوں بات نہیں ہوئی چنانچہ یہ بتایئے کہ آپ کے سکول میں کیسی مصروفیات رہیں۔
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ چپ کیوں ہوگے چنانچہ بات چیت کرو
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اتنے دنوں کے بعد اسکول کھلے ہیں چنانچہ مصروفیت بہت زیادہ ہیں
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ مجھے بھی عید کی چھٹیوں کا تجربہ ہے چنانچہ میں آپ کی کیفیت سمجھ سکتا ہوں۔
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ گرمی بھی ایک دم بہت زیادہ ہوگئی ہے چنانچہ بہت مشکل ہو رہی ہے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ باہمت لڑکی ہیں چنانچہ آپ کیلئے یہ مشکل ایسے ہی ہے جیسے روڈ پہ سپیڈ بریکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کی حوصلہ افزائی قابل تعریف ہے چنانچہ جزاک اللہ
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ دوستوں کی خوشی مقدم ہوتی ہے چنانچہ فرض شناسی کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ کافی وقت ہو گیا ہے چنانچہ اب یہاں سےچلنا چاہیے
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ کے نماز جمعہ کے بعد آوں گا چنانچہ آپ بھی آن لائن ہونا۔۔۔۔
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں آگئی چنانچہ آپ کو السلام علیکم
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نےسلام کہا ہے چنانچہ وعلیکم السلام کیساتھ آپ کیلئے ڈھیروں دعائیں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    وعلیکم السلام
    چونکہ آپ نے آئی ہیں چنانچہ شکر ہے کوئی تو آیا خوش آمدید
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہاں اس وقت دنیا ٹی وی پہ حسب حال کا وقت ہے چنانچہ بعد میں ملافات ہوگی۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہاں دنیا ٹی وی آتا نہیں چنانچہ یوٹیوب پر ریکارڈنگ دیکھتا ہوں
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ مجھے تو یوٹیوب پر دیکھنے کا وقت بھی نہیں‌ملتا چنانچہ میں‌کبھی کبھار عزیزی کے ٹوٹے دیکھ کر ہی خوش ہو لیتا ہوں۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ عزیزی ہردلعزیز ہے چنانچہ اسکو دیکھ کر مزہ آتا ہے
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اس دور میں ہر انسان خاص کر پاکستانی پریشانی کے عالم میں‌ہے چنانچہ عزیزی آ کر کچھ دیر کے لیے سب کو ہنساتا ہے اور کچھ سوچنے پر بھی مجبور کرتا ہے تو میرے خیال میں اس کا یہ عمل بھی نیکی کے زمرے میں آئے گا۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں