1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہاں کی انتظامیہ قابل تعریف ہے جوایسے مشکل کام آسانی سے کرلیتی ہے کو دوسروں کے لیے ممکن نہیں ہوتے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آج کی تعریف تو ابھی شروع نہیں ہوئی۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اوپر تعریف ہوچکئ ہے مگر آپ کی سمجھ میں نہیں آئے گی
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    جی اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    جی اچھا
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مجھے اچھا محسوس نہیں ہو رہا کچھ
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہادیہ جی کی واپسی قابل تعریف ہے۔
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    غوری جی کا فورم کو ٹائم دینا بھی قابل تعریف ہے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہاں کے سینئر صارفین کی اخلاقی مدد بے مثال ہے۔
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    غوری جی کا0 1000 پوسٹس کا سنگ میل عبور کرنا قابل تعریف ہے:222:
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    شکریہ ہادیہ جی ۔۔۔۔۔
    شاید آپ 10،000 پوسٹ کا ذکر کر رہی ہیں۔
    اس میں بلاشبہ تمام سینئر صارفین کا خلوص شامل حال رہا ورنہ اس قدر کٹھن منزل کا حصول ناممکن ہے میرے جیسے طالب علم صارف کیلئے۔۔۔۔

    :a191:

    :n_thanks:۔

    ٹو آل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آج میرے سامنے جو بھی آگیا میں نے اسکی تعریف کر ڈالنی ہے :3:
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    تو ہم تو آپ کے سامنے ہیں:zuban:
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اگر تو اس :3: کے ساتھ کرنی ہے تو میں تیار ہوں بھائی کرے میری
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ نے یہ کوئی قابلِ تعریف بات نہیں کی :y_thinking:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نعیم بھائی کی محبت اور خلوص قابل تعریف و تحسین ہے۔ ہماری اردو کے دوستوں کے ملاقاتوں‌کے سلسلے میں یہ اپنی شمولیت کا احساس ایسے دلاتے ہیں کہ ہمیں‌ بالکل ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ہمارے ساتھ شریکِ سفر ہیں۔
    خوش رہیں نعیم بھائی۔
     
  18. ملک بلال

  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ بات آپ نے کی نا جناب قابلے تعریف
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ سب کا بڑا پن ہے اور میری خوش بختی جو خندہ پیشانی سے شرفِ قبولیت بخش دیتے ہیں ۔ ورنہ گرم گرم روٹیوں کے نوالے روک کر کسی نکمے کی باتیں سننا بڑے دل گردے کا کام ہے :nn_highfive:
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ویسے ایک بات میں بتانا بھول گیا نعیم بھائی میں اگلے مہنے آپ کے مالک آرہا ہوں دو دن کے لیے:3:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    خوش آمدید جناب۔ جم جم آؤ ۔

    تاریخ بھی بتادیں تاکہ میں کسی اور ملک کی تیاری کرلوں :91:
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وہی میں بتانا بھول گیا تھا سچی کے آپ نے آگے کے مالک کا سوچ لینا دو دن کے لیے
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ھاھاھاھا نعیم بھائی !
    قسم سے بہت دوووووور رس نظر رکھتے ہیں آپ۔ اب آپ کو ایک اندر کی رپورٹ دوں لیکن ھارون بھائی کو پتا نہ چلے۔ جس وقت آپ کا فون آیا اسی وقت کھانا سرو ہوا۔ اور ھارون بھائی نے پہلے بات کر کے باقی دوستوں کو فون کے آہرے لگا دیا اور آپ کے فون کے ختم ہونے تک کیا ہو چکا تھا :121: یہ جاننے کے لیے آپ کو کسی الجبرے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ :139:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہاہاہاہا ۔ جی بالکل مجھے بخوبی اندازہ ہے۔
    بلکہ ہارون بھائی نے فون پر الوداعی کلمات کے دوران اپنے اس جملے سے "میں پہلے ہی کھانے سے فارغ ہوچکا تھا" کچھ ایسا اظہار کیا بھی تھا۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مجھے تو یہ بھولے بھائی اور بڑے بھائی کی ملی بھگت لگتی ہے ۔ :131:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بھائی وہ ہی جو وقت پہ لام آئے
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    واہ جی یہان بڑی زبر دست تعریفن ہو رہی ہیں
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بے شک! تعریف سننا ہماری اولین ترجیح ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کیوں آپ اپنی بارک کا ویٹ کرتے ہیں کیا:p
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں