1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میرے پاس ایک کیلا پڑا ہوا ہے :3:
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے احمد جی بھی نہیں آئے اج
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    ھممممم۔۔ اور کس کس کے آنے کا وقت ہے یہ ؟
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے اس وقت احمد جی ، ہادیہ ، اسما، حریم ،داود جی، غور جی وغیرہ کے آنے کا وقت ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    غوری بھائی اور ہادیہ بہن تو یہاں ہیں۔ ۔ باقی لوگ کہاں رہ گئے؟
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے یہ مجھے نہیں پتا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    آپ کو تو کچھ بھی نہیں پتا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج میں بھی آگیا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    میں تو پوری پلاننگ سے آیا ہوں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے آج سید صاحب کی سالگرہ ہے اور وہ آن لائین بھی ہیں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    بڑی مشکل سے انہیں فیس بک سے ٍ ڈھونڈ‌کر لایا ہوں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    سو یہ اتفاق بھی آپ کے توسط سے رونما ہوا۔
    ماشاءاللہ
    آپ کی پھرتیاں لاجواب ہیں۔۔۔۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج کوئی خاص ہلچل نہیں ہوئی ابھی تک
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کا جھولا تو ہرلڑی میں لہرا رہا ہے
    میرے خیال میں اس سے زیادہ تیز ہلچل خطرناک بھی ہوسکتی ہے صحت کیلئے


    جسٹ کڈنگ۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اب کوئی نیا اتفاق
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    نیا اتفاق یہ ہے کہ نصراللہ بھائی بھی آن لائین ہیں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے غوری بھائی کی پوسٹ کافی عرصے سے مجھ سے بہت زیادہ ہیں ماشااللہ سے
    کیا یہ بھی ایک اتفاق ہے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    محض اتفاق ھے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    میں زمانوں سے مردم گزیدہ ہوں اور اتفاق سے مجھے یہاں بہت محبت اور پیار ملا اور اعتماد بحال ہونے لگا جس کے باعث مجھ میں بات لکھنے کی ہمت ہوئی۔ جبکہ ابتدا میں صرف ماحول کو دیکھتا تھا اس کا حصہ بننے کی ہمت نہ تھی۔

    کسی فورم پہ میرا پہلا تجربہ ہے اور یہاں کے صارفین سے مجھے ڈر لگتا تھا مگر اب ذرا مانوس ہورہا ہوں۔

    بس اینھی ہی کہانی ہے۔ ہور کوئی گل نہیں۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    آپاں جی کوئی نیا نکور اتفاق
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے خوشی آپی بھی اس لڑی میں تشریف لے آئی ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ بھی خوشی کی بات ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یعنی کہ خوشی جی کی یا صرف خوشی کی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    خوشی آپاں جی کو غصہ بھی آتا ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے مجھے یقین نہیں۔
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    لیکن خوشی اور غصہ کا آپس میں بہت تضاد ہے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے خوشی بہن نے اپنی رائے کا اظہار کیوں نہیں کیا؟
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    محض اتفاق ھے غوری جی غور نہیں کیا ہو گا
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اسی کو اتفاق کہہ سکتے ہیں کہ آن لائن ہوتے ہوئے بھی اپنی رائے نہیں دی
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں بھی آگئی ہوں اس وقت
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں