1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    تھینک یو ٹو اللہ ۔
    کریڈٹ گوز تو بوائز۔ وی از پلے گُڈ بٹ وی از ناٹ فیلڈ گُڈ ۔۔۔۔ (انضی چاچو)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دراصل کافی دنوں کے بعد بیٹنگ کا موقع ملا۔ پہلی ہی لوز بال منتظمِ اعلی صاحب کی نظر آئی تو بس ٹھوک دیا۔
    اب آگے اللہ خیر کرے۔ مجھے کہیں اہل-بی-ڈبلیو ہی نہ کردیں :pagal:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    آپ کے قابو میں میں آؤں ۔۔۔۔۔ جھپی شپی پائے گیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھارون بھائی اپنے بھائی ہیں ان کے ہاتھوں تو بندہ اپنی جان دے دے۔۔۔۔ٹیکا لگانا تو دور کی بات ان کے پاس تو میں جاؤنگا بھی نہیں۔۔۔۔بہت زور کی لگاتے ہیں۔۔۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    اور لگاتے بھی سیدھا "کراچی" میں ہیں۔ اور کوئی شہر انہیں نظر ہی نہیں آتا۔
    چاہے بعد میں بندے کی کراچی 6 دن سوجی رہے :pagal:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    پلے ویل ڈن بیٹ۔۔یو آر اوکے یس آئی مس از اوکے۔۔۔۔بابائے ۔۔۔ :201:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!


    :201: تُسی بڑے خراب آدمی ہو۔۔۔۔۔۔۔ ہر وقت چھکا لگانے کی نہیں‌ہورہی ہے۔۔۔۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    ویسے آپ بھی بڑی ودیا ہیں، شکریہ۔ :222: خوش رہا کریں۔[/quote:22vtaylj]
    آپ کا بھی شکریہ۔۔ آپ بھی خوش رہا کریں۔۔ :222:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    ہمارے استاد جی تو بڑے ودیا ہیں۔۔ :222:[/quote:2x3i52w9]


    چلو کسی بہانے تو طالبات کی توجہ ہوئی کلاس میں :176:[/quote:2x3i52w9]
    میں پہلے بھی سب سے ایکٹو طالبہ ہوں۔۔ :hathora:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    مریم لڑکیوں میں اور میں بچوں میں سب سے زیادہ ایکٹیو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    بچے دیکھ لو۔۔ آپ کی عمر کے کوے فوت ہو گئے لیکن آپ بچے کے بچے ہی رہے۔۔ :zuban:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    اب تو آپ کو ٹیکا لگانا ہی پڑے گا :hasna:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    بچے دیکھ لو۔۔ آپ کی عمر کے کوے فوت ہو گئے لیکن آپ بچے کے بچے ہی رہے۔۔ :zuban:[/quote:1d3exfmy]
    البتہ کوّیاں ابھی تک پینگ پر جھولے لے رہی ہیں ؟ :zuban:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    ہمارے استاد جی تو بڑے ودیا ہیں۔۔ :222:[/quote:rg2io7s5]

    عبدالجبار صاحب واقعی آپ تصویروں میں بڑے معصوم لگتے ہیں
    ویسے پتا نہں ہیں یا نہیں :hasna:
    اچھا ایک بات تو بتائیں
    اپ نے 2 سال بعد کیوں تصویر لگائ
    پہلے کیوں نہین لگائ؟ :soch:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    پہلے اوتار میں اپنی تصویر لگانا منع تھا لیکن اب عام اجازت ہے تو لاحاصل آپ بھی اپنی تصویر لگا لیں کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    ارے تایا شیر افضل جی ۔
    پہلے آپ تو لگائیں۔ پھر لاحاصل بھی لگالیں گی :suno:
     
  15. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    کیکڑا صاحب آپ بھی لگائیں اپنی فوٹو۔ اب کوئی کیکڑا نا لگا دیجئیے گا :zuban:
     
  16. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    سارے لگاو اپنی اپنی،،،، میں نے سب کو دیکھنا ھے :tv:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    بچے دیکھ لو۔۔ آپ کی عمر کے کوے فوت ہو گئے لیکن آپ بچے کے بچے ہی رہے۔۔ :zuban:[/quote:35myzbdc]
    البتہ کوّیاں ابھی تک پینگ پر جھولے لے رہی ہیں ؟ :zuban:[/quote:35myzbdc]
    شاٹ تو میری چھوٹی سی پیاری بہن کے خلاف ہے۔
    لیکن نعیم صاحب کا چوکا بنتا ہے۔ :101:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    عبدالجبار بھائی آپ شرمائے تو نہیں‌یار اب ۔۔۔شرم آرہی ہے تو منہ پر رومال رکھ لیں۔۔۔۔۔۔
    زاہرا صاحبہ بہت اچھی ہیں مائنڈ کر سکتی ہیں اس لیئے پیشگی معزرت ۔۔۔ اس طرح کی بات آپ کو مجھ سے نہیں‌کروانی چاہیئے تھی عبدالجبار بھائی۔۔۔ حد ہوتی ہے ایک بات کی بھی :119:
    [/quote:2hjrnd68]

    کاشفی صاحب ۔ آپکی خوشبختی کہ میرا پیمانہء صبر ابھی تک لبریز نہیں ہوا۔
    لیکن جس دن ایسا ہوگیا۔ اس دن آپ تو کیا آپ کے ماسٹر یا استاد جی بھی توبہ توبہ کراٹھیں گے۔ :pagal:

    ویسے آپ سب کی گفتگو کافی دلچسپ ہوتی ہے۔ انسان کافی ریلیکس ہوجاتا ہے :hasna:
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    عبدالجبار بھائی مجھے بس آپ سے ملکر خوشی ہونے ہی والی تھی کہ آپ نے اپنی فوٹو لگادی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب مجھے خوشی کے بجائے جیلسی ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :takar: چلیں کوئی گل نہیں ہم بھی اک دن سوھنے بن جائین گے آپکی طرح ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے سیریس لی آپکے بارے میں جان کر اور آپکو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :dilphool:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!


    او میں مرجاواں سوہنیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اپنی لگاؤ تصویر۔۔۔۔۔۔۔ پہلے آپ لگاؤ۔پھر میں لگاؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لڑکوں‌کو دیکھ کر میں کیا کرونگا۔۔۔۔۔۔۔حامد کرزئی تھوڑی نا ہوں۔۔۔ اس لیئے لڑکیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی اپنی تصاویر لگائیں۔۔۔

    خوش رہیں۔۔
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    اچھی بات ہے۔۔۔ آپ سب بہت اچھے ہیں‌۔۔۔۔لیکن لڑکیاں زیادہ اچھی ہیں۔۔۔۔
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    شاٹ تو میری چھوٹی سی پیاری بہن کے خلاف ہے۔
    لیکن نعیم صاحب کا چوکا بنتا ہے۔ :101:[/quote:3o100xxx]

    کیا زبردست شارٹ مارا ہے نعیم بھائی قسم سے۔۔۔چھکا بنتا ہے یہ :hands: ۔۔۔۔۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔۔۔ آج سے میں آپ کے ساتھ نہیں‌ پھر کبھی آپ لوگوں کا ساتھ دونگا ۔۔۔فلحال لڑکیوں کو میری ضرورت ہے اس لیئے ان کا ساتھ دونگا ایک لڑکا تو کم سے کم ہونا چاہیئے نا لڑکیوں‌کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    مس آپ بہت اچھی ہیں۔۔۔بہت زیادہ اچھی سب سے اچھی۔۔۔۔سچ میں۔۔۔سچ کہہ رہا ہوں۔۔۔
    صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے اور جوصبر کرتا ہے اس کو میں ملتا ہوں۔۔۔۔ اس جملے پر شاید مجھے چھکا لگ جائے۔۔۔۔
    لیکن مس ۔۔استاد صاحب کو توبہ توبہ کرانے میں میں آپ کا ساتھ دونگا۔۔۔مجھے اپنا ہی سمجھیں ‌آپ۔۔۔ :zuban:

    شکریہ بہت بہت درگزر فرمانے کے لیئے۔۔۔۔ :hands:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    آپ کے قابو میں میں آؤں ۔۔۔۔۔ جھپی شپی پائے گیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھارون بھائی اپنے بھائی ہیں ان کے ہاتھوں تو بندہ اپنی جان دے دے۔۔۔۔ٹیکا لگانا تو دور کی بات ان کے پاس تو میں جاؤنگا بھی نہیں۔۔۔۔بہت زور کی لگاتے ہیں۔۔۔[/quote:2y7ii89k]
    آپ جانتے ہیں کہ وہ روز کی لگاتے ہیں، پھر بھی آپ اُن کے پاس جاتے ہو، اس کی وجہ؟ :soch:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    کاشفی صاحب ۔ آپکی خوشبختی کہ میرا پیمانہء صبر ابھی تک لبریز نہیں ہوا۔
    لیکن جس دن ایسا ہوگیا۔ اس دن آپ تو کیا آپ کے ماسٹر یا استاد جی بھی توبہ توبہ کراٹھیں گے۔ :pagal:

    ویسے آپ سب کی گفتگو کافی دلچسپ ہوتی ہے۔ انسان کافی ریلیکس ہوجاتا ہے :hasna:[/quote:2r5l5xhn]
    میں تو ویسے بھی توبہ توبہ کرتا رہتا ہوں۔ توبہ کرنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں۔ آپ مجھ سے کچھ اور کروا کر دکھائیں۔ :suno:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    عبدالجبار صاحب واقعی آپ تصویروں میں بڑے معصوم لگتے ہیں
    ویسے پتا نہں ہیں یا نہیں :hasna:
    اچھا ایک بات تو بتائیں
    اپ نے 2 سال بعد کیوں تصویر لگائ
    پہلے کیوں نہین لگائ؟ :soch:[/quote:x6nfledv]
    نظرِ بد کے ڈر سے نہیں لگا رہا تھا، لیکن آپ کی نظر پڑھ ہی گئی۔ :takar:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    سچی بات ہے، مجھے بھی آپ کی تصویر بہت پسند ہے۔ :dilphool:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    پھر گھر والوں کو دکھانا ہے؟ :hasna:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    اچھی بات ہے۔۔۔ آپ سب بہت اچھے ہیں‌۔۔۔۔لیکن لڑکیاں زیادہ اچھی ہیں۔۔۔۔[/quote:isupa413]
    کاشف بھائی! مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ پر بُرا وقت آنے والا ہے۔ :yes: :soch:

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین) :dilphool:
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    نعیم بھائی کے شارٹ پر واقعی چھکا بنتا ہے لیکن، یہ جو شارٹ آپ اندر ہی اندر سے لگائے جا رہے ہیں، میری اِن پر کَڑی نظر ہے۔ :tv:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں