1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دُعا کی گزارش

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 اگست 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ میرے خالہ زاد بھائی کی صحت یابی کے لیے دُعا کریں جو سانپ یا کسی زہریلے جانور کے کاٹنے کے سبب پچھلے 48 گھنٹوں سے ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اے مولائے کائنات اس بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما ۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    آصف بھائی اللہ مریض کو صحت عطاء فرمائیں۔ ویسے مریض کس شہر میں ہیں۔
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو صحت عطا فرمائے
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالی آپ کے بھائی کو جلد از جلد صحت و تندرستی اور زندگی عطا فرمائے ۔آمین
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالی آپ کے بھائی کو جلد از جلد صحت و تندرستی اور زندگی عطا فرمائے ۔آمین محترم کیسے ہوا یہ حادثہ
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    آپ سب احباب کے خلوص کا بہت بہت شکریہ ۔ دُعائیں یقینا بہت سی آزمائشوں کو ٹال دیتی ہیں ، میرے خالہ زاد کا نام زبیر ہے اور اس کی عمر 14 یا 15 سال کے قریب ہے ، اور وہ اسلام آباد کے پولی کلینک کے آئی سی یو میں ہے ، میری خالہ خالو بہت غریب ہیں‌ ، ہم لوگ بہت خوش تھے کہ زبیر اب ماں‌ باپ کی سہارا بننے جا رہا ہے ، اللہ اُسے نئی زندگی دے ۔ آمین ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اپ ڈیٹ‌دیتے رہئے
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالی آپکے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اپنا خاص کرم فرمائے ، بھائی کو لمبی زندگی دے۔۔۔۔آمین
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالی آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر عطا فرمائے آمین
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین !!
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالیٰ آپ کے کزن کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اس آزمائش کے وقت میں آپ سب کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ تعالا آپ کے بھائی کا داز دے صحت کے ساتھ آمین
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    آصف بھٹی جی
    السلام علیکم
    اللہ تعالیٰ آپ کے خالہ زاد کو صیحتِ کاملہ عطا فرمائے
    آمین
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    السلام علیکم آصف احمد بھٹی بھائی ۔
    اللہ پاک اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و وسیلہ سے آپکے خالہ زاد بھائی کو شفا عطا فرمائے۔ آمین

    درود پاک پڑھ کر سورہ فاتحہ اور واذا بطشتم بطشتم جبارین پڑھ کر ڈنگ والی جگہ پر دم کریں۔ یہ عمل کرتے رہیں۔ انشاءاللہ شفا نصیب ہوگی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی ، میں خالہ جی کو آپ کا بتایا ہوا وظیفہ بتا دونگا ۔ مگر مشکل یہ ہے کہ وہ مسلسل کوما میں ہے اور مصنوعی تنفس پر سانس لے رہا ہے ، ڈاکٹر کسی کو بھی اس کے پاس جانے نہیں دے رہے ۔ پھر بھی آپ کے خلوص کا بہت بہت شکریہ ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ کریم رحم فرمائیں گے ہم سب دعا گو ہیں
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    مولا کریم سے دلی دعا ہے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے آپ کے خالہ زاد بھائی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    آصف بھائی ، ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں ؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    بیٹا جی ! بس ہر بار تسلئی دئیے جاتے ہیں ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ کریم بہتری کریں گے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    ابھی ابھی ایک میسج کے زریعے اطلاع ملی ہے کہ زبیر کو ہوش آ گیا ہے ، فون کرنے کی کوشش کی ہے مگر سگنلز نہ ملنے کے سبب رابطہ نہیں ہو سکا اس لیے اس خبر کی تصدیق اور پوری تفصیل صبح ہی پتہ چلے گی ۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    الحمد للہ بہت امید افزاء خبر ہے۔

    انشاءاللہ، زبیر صاحب جلد ہی صحت مند ہوجائیں گے۔

    آمین۔
     
  24. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دُعا کی گزارش

    اللہ زبیر بھائ کو صحت عطا فرماے
    آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں