1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنول کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏30 ستمبر 2006۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    یعنی جو جو اچھے دوست ہیں وہ وقاص جییییییییییی کیلی ہاتھ کھڑا کریں ،۔۔۔۔۔ کچھ ایسے :139:

    :87:
     
  2. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    کیلے کی بہن ،۔۔۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: کنول

    کیلے کی بہن ،۔۔۔ :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:3kfvm0rx]
    اگر ایسا ہے تو پھر کل میرے بھائی نے آپکے بھائی کو کھا لیا تھا :zuban:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :hasna:
     
  5. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کنول

    ہیلووووو
    کنول لگتا میں اپ کو جانتا ہوں۔۔۔۔۔۔یہ راجہ وقاص کی وجہ سے۔۔۔۔
    خیر وہ ہی کنول ہو نا آپ۔۔۔۔۔۔۔وہ والی ہے نا۔۔۔۔اردو لنک والی
    اگر ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔ولیکم اس فارم پر۔۔۔اور اس راجہ وقاص کی باتوں مین مت آنا یہ بہت باتونی ہے ھاھاھھاھا
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: کنول

    کیلے کی بہن ،۔۔۔ :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:2aod6vz3]
    اگر ایسا ہے تو پھر کل میرے بھائی نے آپکے بھائی کو کھا لیا تھا :zuban:[/quote:2aod6vz3]
    نور جی ۔ اس برجستہ شارٹ پر آپکو چھکا دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ 6۔۔ :86:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: کنول

    تھینک یو جی۔
     
  8. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کنول

    اسلام علیکم
    سب کی طبیعت بفضل خدا اچھی اچہتا ہوں
    کنول جی آپ کو جو جو جواب مجھ سے چاہیٰں وہ تو میں دے سکتا ہوں لنک کہتے ہیں ناں کہ ،، انتظار کا لطف ہی اور ہوتا ہے،،،،، :hasna:
    [​IMG]
     
  9. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کنول

    اسلام علیکم
    نور جی شکریہ اتنے غور سے پڑھنے کا لیکن میں کیلی نہیں لکھنا چاہتا تھا
    کیلیے لکھنا چاہتا تھا
    لیکن اب سوچتا ہوں اچھا ہی کیا یہ غلطی کر کے چلو کچھ دیر کیلیے آپ لوگوں مسکرا تو سہی :hasna:
    [​IMG]
     
  10. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کنول

    اور زمرد بھائی میں باتونی کیسے ہو سکتا ہوں آپکے ہوتے ہوے
    آپ تو ماشا اللہ مجھ سے بڑے ہیں اوررر۔۔۔۔۔۔۔۔ آھو :87:
    [​IMG]
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: کنول

    ہماری مسکراہٹوں کا اتنا خیال رکھنے پر بہت شکریہ
     
  12. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کنول

    اسلام علیکم
    کیوں نہیں نور دوستوں سے ہی تو یہ جہاں آباد ہے
    اگر وہی مسکرانا چھوڑ دیں گے تو شاید کوئی انسان بھی شاید مسکرانا چھوڑ دے
    :rona:
    میرے احساس نے ساون میں گنوائی ہے نظر
    مجھ کو سوکھا ہوا جنگل بھی ہرا لگتا ہے
    :hands:
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    :a191:
    واہ راجہ وقاص بھائی آج تو کمال کر دیا :hasna:


    [​IMG]
     
  14. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کنول

    :a191:
    [​IMG]
    شکریہ عثمان
    سنا ؤ کیسا جا رہا ہے فورم
    :warzish: :tv:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    کنول جی آپ کو ہماری اردو پیاری اردو پر خوش آمدید اور آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ ۔ ۔
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: کنول

    کنول صاحبہ کم کم آتی ہیں ایسا کیوں۔۔
     
  17. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    کاشفی جی ـ ـ ـ - - -

    اصل میں زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے ۔ اتنا کچھ اتنے کم عرصے میں ہو رہا ہے کہ سب خواب لگتا ہے ۔ عرصہ دراز سے جرمنی مقیم ہیں پر سیٹل نہ ہوئے تھے بس خدا خدا کر کے ویزا مل گیا تو اس کی مصروفیت،۔۔۔۔ پھر میرے نکاح کی مصروفیت، ۔۔۔۔ پھر پاکستان جانا پڑ گیا تو وہاں کی مصروفیت اور پھر میری کتاب - ٰآبگینےٰٰ - آ گئی ،۔ ۔ ۔ ۔

    سو جناب اتنی مصروفیات ایک ساتھ آ جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ اب تو معاف کر دیں اور گلہ دل میں نہ رکھیں کاشفی جی ۔
     
  18. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    کیلے کی بہن ،۔۔۔ :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:1lorvcnc]
    اگر ایسا ہے تو پھر کل میرے بھائی نے آپکے بھائی کو کھا لیا تھا :zuban:[/quote:1lorvcnc]


    :rona:
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: کنول

    السلام علیکم کنول جی !
    نکاح یعنی زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر اور کتاب "آبگینے" کی اشاعت پر بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  20. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول


    جی جی وہی کنول ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں ہاں وہی کنول ۔۔۔۔

    صحیح پہچانا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔

    اور فکر نہ کریں ہم آپ کی باتوں میں بھی نہیں آنے والے :hathora:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: کنول

    کاشفی جی ـ ـ ـ - - -

    اصل میں زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے ۔ اتنا کچھ اتنے کم عرصے میں ہو رہا ہے کہ سب خواب لگتا ہے ۔ عرصہ دراز سے جرمنی مقیم ہیں پر سیٹل نہ ہوئے تھے بس خدا خدا کر کے ویزا مل گیا تو اس کی مصروفیت،۔۔۔۔ پھر میرے نکاح کی مصروفیت، ۔۔۔۔ پھر پاکستان جانا پڑ گیا تو وہاں کی مصروفیت اور پھر میری کتاب - ٰآبگینےٰٰ - آ گئی ،۔ ۔ ۔ ۔

    سو جناب اتنی مصروفیات ایک ساتھ آ جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ اب تو معاف کر دیں اور گلہ دل میں نہ رکھیں کاشفی جی ۔
    [/quote:a5rco9sp]

    کوئی گلہ نہیں‌ ۔۔ اللہ رب العزت آپ کی تمام مشکلات بخیروآفیت اور آسانی کے ساتھ حل کرے آمین۔۔۔
    نکاح کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔ :222:

    آپ کی کتاب ٰآبگینے کہاں دستیاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ بتائیں۔۔۔
     
  22. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول


    اچھا جی تو آپ میرے سوالوں کے جواب دیں گے ۔۔۔۔ ہمممممممم

    اچھا تو پھر بتائیے کہ

    دنیا میں انسان زیادہ ہیں یا حیوان؟ ،۔۔۔

    آسماں میں تارے کتنے ہیں ؟ ،۔۔۔۔

    لیلی مجنوں ، ہیر رانجھا کی شادی ہو جاتی تو کیا ہوتا ؟،۔۔۔ :201:
     
  23. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    آپ نے ایسا تحفہ دیا سب کو جو اس پوری کائنات میں انمول ہے ،۔۔۔۔

    خدا آپ کو اجرِ خیر سے نوازے ،۔۔۔۔ آمین
     
  24. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    خوب ،۔۔۔۔

    مایوسی میں ہی امید کی کرن ڈھونڈنا عقلمندی ہے ،۔۔۔
     
  25. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    تھینک یو آبی ٹوکل جی ،۔۔۔ :dilphool:
     
  26. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    بہت بہت شکریہ وسیم جی ،۔ ۔ ۔ ۔

    میں انشاللہ اپنی بک کی اوپننگ کی تفصیل لگاؤں گی ۔
     
  27. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

     
  28. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: خوش آمدید

    آپ انڈین اداکار تو نہیں
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: خوش آمدید

    آپ انڈین اداکار تو نہیں[/quote:eek:mrl7kn0]
    ذوالقرنین بھائی ۔ میں آپ کو جانتا ہوں۔
    اگر کنول جی نے انڈین اداکارہ ہونے کی "ہاں " کہہ دی تو آپ ابھیشک بچن ہونے کا دعویٰ‌کردیں گے۔
    ہے نا ؟ :84:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: کنول


    شکریہ بہت بہت کنول صاحبہ ۔۔۔۔سمجھ گیا ۔۔۔۔اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں