1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم نثار محمد ماماخیل کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Aug 13, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    السلام علیکم محترم نثار محمد ماماخیل صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. جواب: محترم نثار محمد ماماخیل کا تعارف

    پورا نام۔۔۔۔۔نثار محمد
    لقب۔۔۔کوئی نہیں
    عمر۔۔۔۔۔31 سال
    شہر۔۔۔۔۔۔اسلام آباد۔۔۔۔1997 سے
    تعلیم۔۔۔۔‏MS(computer science کا سٹوڈنٹ
    مشاغل۔۔۔۔تحصیل علم
    پیشہ۔۔۔۔پروگرامر
    مستقبل کے عزاءم۔۔۔۔ایک اچھا مسلمان اور شہری بننا
    تعارف کیسے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔محبوب خان صاحب جو کہ ہمارے اچھے دوست بھی ہیں، انہوں نے راہنمائی کی
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: محترم نثار محمد ماماخیل کا تعارف

    ماماخیل صاحب آسمان ہماری اردو کا ستارہ بننے اور تعارف کے ذریعے اپنی روشنی بکھیرنے کا ہم بے حد شکر گزار ہیں اور امید کرتا ہوں‌کہ اپنی دلچسپی کے زمرہ جات میں باقاعدگی سے حاضری دیتے رہیں‌گے۔
     
  4. جواب: محترم نثار محمد ماماخیل کا تعارف

    محترم نثار محمد ماماخیل خوش آمدید
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: محترم نثار محمد ماماخیل کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم اور شکریہ جناب محبوب خان جی کا جنہوں نے آپکو یہاں تک لایا
    آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     

Share This Page