1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صحیح بخاری شریف لنک

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by عدنان بوبی, Oct 9, 2009.

  1. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    سلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ ۔
    صحیح بخاری شریف امیرالمومنین فی الحدیث امام ہمام محمدابن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ کی تصنیف ہے اور تدوین حدیث کے سنہری دور کا سب سے عظیم ومستند شاہکار ہے
    اس کے تمام جلد کے لنک حاضر ہیں


    1 http://www.mediafire.com/?ndw05ynz4vz


    2 http://www.mediafire.com/?rdjeoiejqnz


    3 http://www.mediafire.com/?hli2nz0mkjy


    4 http://www.mediafire.com/?zjmjyi4yzfk


    5 http://www.mediafire.com/?mgztljumzdk


    6 http://www.mediafire.com/?g02kznymdmq


    7 http://www.mediafire.com/?tminnyajyz4


    8 http://www.mediafire.com/?m2zdtjzwmyq



    میری انتظامہ سے گزارش ہے اس تھریڈ کو اعلان کی صورت میں لگا دیں

    جزاکم اللہ
     
  2. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    عدنان بوبی ۔ اللہ آپکو نیک کام کا ثواب عطا کرے۔ آمین
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عدنان بوبی بھائی
    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

    کیا ہی اچھا ہو کہ اگر آپ ڈاؤن لوڈ کی بجائے کہیں سے آن لائن اردو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کا لنک مہیا فرما دیں۔ ایک تو ہر فائل بہت بھاری ہے۔ پھر جن کے پاس نیٹ کی سپیڈ کم ہے انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے میں بھی دشواری ۔ اور پھر جنہیں عربی نہیں آتی وہ کیا کریں ؟

    امید ہے آپ میری گذارش پر غور فرمائیں گے۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ عدنان بھائی
     
  5. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ

    نعیم بھائی یہ صحیح بخاری شریف اور ترجمہ کے ساتھ ہے
     
  6. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔ عدنان بوبی ۔
    اس پوسٹ کے لیے بہت شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کے حکم کے مطابق اس لڑی کو چسپاں‌کر دیا گیا ہے۔
    اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ عدنان بھائی ۔
    بہت شکریہ آپکا ۔ لیکن اگر کہیں آن لائن پڑھنے کی سہولت ملے تو بھی آگاہ کیجئے گا۔ شکریہ
     
  8. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بزم خیال بھائی ۔
    لیکن اس لنک پر مجھے تو صرف 21 صفحات کی فہرست ہی دکھائی دی ہے۔ آگے احادیث مبارکہ کی تفصیلات ، اسناد و متن وغیرہ تو پڑھنے کو دستیاب نہیں ہوئے۔
    اگر میں کہیں غلطی کررہا ہوں تو رہنمائی فرما دیجئے۔ شکریہ
     
  10. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید likes this.
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ اس شئیرنگ کا
    اللہ آپ سبھی کو جزا دے
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بزم خیال بھائی کہ آپ نے میری گذارش کا اتنا خیال رکھا ۔ اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے۔ آمین
     
  13. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    سلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ ۔
    یہ صحیح بخاری شریف و صحیح مسلم کا پہلا حصہ ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے

    Sahih-Bukhari-and-Muslim-Volume-1-Urdu
     
    ھارون رشید likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا ۔ بھائی بزم خیال ۔ بہت شکریہ
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ العظیم
     
  16. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    السلام علیکم ۔ عدنان بوبی اور بزم خیال برادران گرامی ۔
    اللہ سبحانہ تعالی آپکو فروغِ خیر پر جزا عطا فرمائے۔ آمین
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ماشاءاللہ ۔ بہت زبردست چیز ارسال فرمائی ۔
     
  18. گلاب خان
    Offline

    گلاب خان ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2010
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
    جواب: صحیح بخاری شریف لنک

    بہت خوب۔ بڑا اچھا کام کیا ہے آپ نے۔
     
  19. نواز
    Offline

    نواز ممبر

    Joined:
    Jan 7, 2008
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    جواب: صحیح بخاری شریف لنک

    نیک کام ہے خدا جذا دے آمین
     
  20. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صحیح بخاری شریف لنک

    ..............Thanks..............
     
  21. یوسف ثانی
    Offline

    یوسف ثانی ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2011
    Messages:
    108
    Likes Received:
    19
    ملک کا جھنڈا:
  22. انیلہ محمود
    Offline

    انیلہ محمود ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2011
    Messages:
    52
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صحیح بخاری شریف لنک

    بہت خوب ، اللہ جزا دے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صحیح بخاری شریف لنک

    جزاک اللہ
    -------
     
  24. نثار محمد ماماخیل
    Offline

    نثار محمد ماماخیل ممبر

    Joined:
    Aug 10, 2012
    Messages:
    3
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  25. جوگی
    Offline

    جوگی ممبر

    Joined:
    Jun 18, 2012
    Messages:
    10
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صحیح بخاری شریف لنک

    جزاک اللہ العظیم
     
  26. عبدالحالق
    Offline

    عبدالحالق ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2016
    Messages:
    2
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کیا حال ہے مجھے بخاری کی کچھ احادیث چاہیں یا کیا ورڈ کی صورت میں مل سکتی ہیں یا کاپی ہوجائیں کوئی صورت ہے اس کی تو مجھےضروی بتائیں آپ کی مہربانی ہوگی۔۔ شکریہ
     
  27. اقبال حسن
    Offline

    اقبال حسن ممبر

    Joined:
    Nov 23, 2017
    Messages:
    11
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
    بہت ہی اچھا کیا کہ اپ نے یہ لنک شئیر کیے ہیں
    لیکن جناب نعیم صاحب کی بات بالکل درست ہے کہ اگر آن لائن کا بندوبست ہوتا تو بہت اچھا ہوتا
    اپ کا بہت شکریہ جناب
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    This site can’t be reached
    kehkshan.com’s server DNS address could not be found.

    DNS_PROBE_FINISHED_NXDOMAIN
     

Share This Page