1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏18 جولائی 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:

    یہ پاکستان کے ایک علاقے میں قتل ہونے والے افراد کی لاشوں کے پیر ہیں جن پر صحابہ کرام پر دشنام طرازی پر مبنی تحاریر نقش کی گئی ہیں۔ نقل کفر کفر نہ باشد کے تحت ہم یہ تصاویر قارئین تک پہنچانے کی جسارت کررہے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ اسلام کے نام پر بنے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ بعض متعصب اور اسلام پسند عناصر کے ان کاموں کو کسی ایک فرقے سے منسوب کر کے پھر فرقہ ورانہ فسادات کا راستہ ہموار کیا جاتا ہے حالانکہ کوئی بھی فرقہ جو اسلام سے تعلق رکھتا ہو، ایسی جسارت کبھی نہیں کرسکتا۔ ان تصاویر کو دیکھ کو ہمیں فرقہ ورانہ مباحث اور کفریہ فتوے کے بجائے دشمن کی سازش کو سمجھنا چاہئے۔


    http://www.ahwaal.com/index.php?opt...atid=29:2011-06-09-11-21-07&Itemid=34&lang=ur
     
  2. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

    استغفراللہ ۔ ۔ ۔ جس نے میرے صحابہ سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا یہ ہے فرمان رسول ۔ ۔ ۔ ان لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوسکتا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

    استغفراللہ!
    مگر
    میرا ذہن تو ا س بات کو تسلیم ہی نہیں‌کرتا ،
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

    استغفراللہ!

    میں نے پہلے بھی اس کو دو بار تین بار دیکھا یقین کرے مجھ میں تو ہمت نہیں پڑی اس بات پر جواب دینا مجھے یہ دیکھتے ہی رونا اتا ہے خدا کی قسم اللہ تعالی ہی ہم کو ان ظلموں سے بچاے
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

    استغفراللہ

    بے لگام خبر کے ماخذ کے طور پر جو ربط آپ نے دیا ہے وہ بروکن ہے یعنی کام نہیں کررہا ہے۔۔۔۔۔اسے درست کریں۔
     
  6. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

    جس نے بھی نے بھی یہ حرکت کی ہے انتہائ گھٹیا حرکت ہے۔ جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم سارے مسلمان ایسی حرکت سے برائت کا اظہار کرتے ہیں۔
    مسلمانوں کو لڑانے کی سازش بھی ہو سکتی ہے لہذا آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ


    ھارون چاچو ذرا اس ویڈیو کو چیک کریں پہر بتائیں

     
  8. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاشوں کے پیروں پر توہین صحابہ

    اے کاش کے یہ دل پھٹ جائے اور میری موت ہوجائے ، کاش کہ ایسا دیکھنے سننے سے پہلے میں زمین میں غرق ہو جاتا۔ کہاں گئی ہماری حرمت کہاں گیا ہمارا دین۔ یہ کیا ہے؟

    لعنت اللہ ان پر بے شمار بے شمار

    جہاد فی سبیل اللہ
    اسلام زندہ باد، اہل سنت زندہ باد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں