1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم مزمل شیخ بسمل کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏31 جولائی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم مزمل شیخ بسمل صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. مزمل شیخ بسمل
    آف لائن

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2012
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم مزمل شیخ بسمل کا تعارف

    شاید اب پاس تو ہو ہی جاؤنگا۔ :thnk:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم مزمل شیخ بسمل کا تعارف

    رونق بزم بننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ، امید ہے آپ کو فورم پسند آیا ہوگا اور آپ فورم کا ایک اہم رکن ثابت ہونگے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم مزمل شیخ بسمل کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم :p_rose123:
    نوازش کہ آپ نے ہمارے صارفین کو خود کے بارے جاننے کا موقع دیا :hands:
    آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  5. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم مزمل شیخ بسمل کا تعارف

    خوش آمدید چھوٹے بھیا
    ویسے اصلی اور خالص چھوٹا تو میں خود ہوں ، مگر سخی بھی بلا کا ہوں نا

    ویسے مجھے تو جانتے ہی ہو ، اگر یاداشت کمزور نہیں تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں