1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتیں مسزمرزا کی

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 نومبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پچھلے دنوں یہ ای میل کسی نے مجھے بھیجی بہت دلچسپ اور سبق آموز لگی تو سوچا آپ لوگوں سے شیئر کروں

    ایک طوطا اور طوطی کا گزر ایک ویران علاقے سے ہوا، وہ دم لینے کے لیئے ایک ٹنڈ منڈ درخت کی شاخ پر بیٹھ گئے۔ طوطے نے طوطی سے کہا "اس علاقے کی ویرانی دیکھ کر لگتا ہے کہ الوؤں نے یہاں بسیرا کیا ہو گا" ساتھ والی شاخ پر ایک الو بیٹھا تھا اس نے یہ سنکر اڈاری ماری اور ان کے برابر میں آ کر بیٹھ گیا۔ علیک سلیک کے بعد الو نے طوطا طوطی کو مخاطب کیا اور کہا" آپ میرے علاقے میں آئے ہیں میں ممنون ہوں گا اگر آپ میرے ہاں رہیں اور آج رات کا کھانا ہمارے ہاں کھایئں" اس جوڑے نے الو کی دعوت قبول کر لی۔ صبح جب وہ جانے لگے تو الو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور طوطے کو مخاطب کر کے کہا کہ اسے کہاں لے کر جا رہے ہو، یہ میری بیوی ہے" یہ سنکر طوطا پریشان ہو گیا اور بولا یہ تمھاری بیوی کیسے ہو سکتی ہے یہ طوطی ہے تم الو ہو تم زیادتی کر رہے ہو" اس پر الو ایک وزیر با تدبیر کی طرح ٹھنڈے لہجے میں بولا ابھی عدالتیں کھل گئی ہونگی ہم وہاں چلتے ہیں وہ جو فیصلہ کریں گی ہمیں منظور ہو گا" طوطے کو مجبورا اس کے ساتھ جانا پڑا جج نے دونوں طرف کے دلائل بہت تفصیل سے سنے اور آخر میں فیصلہ دیا کہ طوطی طوطے کی نہیں بلکہ الو کی بیوی ہے۔ یہ سنکر طوطا روتا ہوا ایک طرف کو چل دیا۔ ابھی وہ تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ الو نے پیچھے سے آواز لگائی" تنہا کہاں جا رہے ہو اپنی بیوی تو ساتھ لیتے جاؤ" طوطے نے روتے ہوئے کہا کہ "یہ میری بیوی کہاں ہے، عدالت کے فیصلے کے مطابق یہ تمھاری بیوی ہے" اس پر الو نے شفقت سے طوطے کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا" یہ میری نہیں تمھاری ہی بیوی ہے، میں تو تمھیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الوؤں کی وجہ سے ویران نہیں ہوتیں بلکہ اس وقت ویران ہوتی ہیں جب وہاں سے انصاف اٹھ جاتا ہے"۔
     
  2. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔
    حضرت علی علیہ اسلام کا فرمان ہے۔۔۔۔۔۔معاشرہ انصاف کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سبق آموز حکایت ہے۔ :happy:
    شکریہ مسز مرزا بہنا۔
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مسزمرزا بہن۔ سادہ لیکن سبق آموز واقعہ ہے۔
    کاش ہم سب ایسی باتوں سے سبق حاصل کرنے والے بن جائیں۔ آمین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا۔
    آپ نے کچھ عرصہ قبل لکھا تھا کہ آپ کسی کتاب کا مطالعہ کررہی ہیں اور عنقریب وہ کتاب ہماری اردو پر ارسال کریں گی ۔ اس پراجیکٹ کا کیا بنا ؟
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوب شئیرنگ ھے مرزا بہن
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    مسز مرزا بہن مزید کچھ اور بھی لکھیں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    مسز مرزا جی عمدہ شیئرنگ کی تھی :flor:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    سبق آموز کلام جو ہمیں ہر دم سننا چاہیئے!

     
  10. انام زارا
    آف لائن

    انام زارا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    مسز مرزا آپ واقئ گریٹ ھیں۔ آی ایم یور بگ فین
     
  11. انام زارا
    آف لائن

    انام زارا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: باتیں مسزمرزا کی

    افسوس طوطی کچھ پھی نا بولی:152:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    طوطیوں کا یہی پرابلم ہوتا ہے۔ صحیح وقت پر نہیں بولتیں۔ اسی لیے بےانصاف عدالتیں فیصلے سنا جاتی ہیں۔ :122:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    مسزمرزا بہن بہت یاد آتی ہیں ۔ کسی کا رابطہ ہوتو انہیں بلائیں پلیز۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    فیس بک پہ آپ کیساتھ تو ہے رابطہ شاید
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    دیا تھا پیغام ۔۔۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئیں وہ۔
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    اسلام علیکم
    میں بہن بھایئوں کو یاد رہ گئی!؟ نعیم بھائی شکریہ! ابھی ان باکس دیکھا تو آپ کا میسج پڑھا۔
    ہماری اردو کے لیئے وقت نکالنا ہی پڑے گا انشاءاللہ! :a191:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    شکریہ انام زارا!
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    واہ جی واہ
    آج تو قسمت جاگ اٹھی فورم کی خوش آمدید
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    سبحان اللہ !
    لگتا ہے اچے دن لوٹ آئے ہیں
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    جی کیوں کے میں واپس آگیا ہوں نا اس لیے ہاہا
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    ہارون بھائی انشاءاللہ رمضان شریف اور خصوصاً قرآن مجید کے حوالے سے آجکل ایک موضوع زیر بحث ہے۔ اسی پہ بات کریں گے۔
    ہمارے شہر میں لوگ پیسے لے کے قرآن پڑھاتے ہیں۔ مجھے پیسے دینے سے انکار نہیں ہے۔ بھئی ظاہر بات ہے اگر کوئی اپنا واقت آپ کو دے رہا ہے تو اسے اس کے پیسے ملنے چاہیئں۔ اس بات کو چھوڑیں کہ پیسے لے کے قرآن پڑھانا جائز ہے یا نہیں۔
    لوگ یہاں 40$ سے لے کے کم ازکم15 $تک بات ختم کرتے ہیں۔ یہ پیسے فی گھنٹہ کے حساب سے ہیں۔ اگر 15 کی بات کی جائے تو کم از کم ہفتے میں 2 کلاسوں کے 30 $ بنتے ہیں مہینے کے 120۔ لیکن ماشاءاللہ لوگوں کے عموماً 2 یا 3 بچے ہوتے ہیں ۔ 3 بچوں کی بات کی جائے تو 360$ بنتے ہیں۔ اگر آپ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہوں تو ایسی رقم نکالنا کئی خاندانوں کے لیئے مشکل ہو جاتا ھے۔ اسی وجہ سے کئی فیملیز اپنے بچوں کو باقاعدہ تجوید کے ساتھ قرآن نہیں پڑھوا سکتیں۔ کئی بچے گھر میں بیٹھے ہیں کیونکہ کوئی کم پیسوں پہ ان کو پڑھانے پہ راضی نہیں ہے۔ کتنے دکھ کی بات ہے کہ ہماری آیئندہ آنے والی نسل میں سے کئی بچے باقاعدہ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے سے محروم ہیں کیونکہ کچھ لوگ جنہیں اللہ نے علم سے نوازا ہے اپنی قیمت کم نہیں کرتے!!! اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے حال پہ رحم فرمائے! آمین
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    ارے مرزا مسز جی ہم تو کب سے آپ کا انتظار کررہے ہیں
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    "بی بی تو گندگی سے کیوں ڈرتی ہے؟ تجھے کیا لگتا ہے یہ کیچڑ تجھے کسی کی نظر سے اوجھل کر دے گا؟ تجھے کیا لگتا ہے اتنا سا کیچڑ "اس" شخص کی محبت کو ختم کر دے گا؟ اس شخص کی پرواہ نہ کر ، اللہ کی پرواہ کر! اللہ کو کیچڑ اور گندگی سے غرض نہیں ہوتی۔ اس کی نظر میں جو ایک بار آ جاتا ہے ہمیشہ رہتا ہے اور اس کی نظر کو کیچڑ اور گندگی کی پرواہ نہیں ہوتی!
    یہ ’شخص’ تو دروازہ ہے اور دروازے کا کام رستہ دینا ہوتا ہے یا رستہ روکنا۔ تیرا رستہ اس نے روک دیا ہے، تیرا ہی کیا ہر عورت کا رستہ اس نے روک دیا ہے۔ آگے جانے ہی نہیں دیتا۔ اسے لے کے کیا کرے گی تو؟ یہ کُل نہیں ہے بی بی! تو کُل کی خواہش کیوں نہیں کرتی؟ وجود کی طلب کیوں ہے تجھے؟ ذات کی چاہ کیوں نہیں ہے؟؟؟
    اقتباس از شہر ذات
    عمیرہ احمد
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    یہ کیا آپ اتی ہیں چلی جاتی ہیں
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    اے اللہ!!!

    کوئی ذات دے نہ جلال دے
    مجھے صرف اتنا کمال دے
    میں ہر ایک شخص کی صدا بنوں
    کہ زمانہ میری مثال دے!

    تیری رحمتوں کا نزول ہو
    میری محنتوں کا صلہ ملے
    مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو!
    مجھے بس تو رزق حلال دے!!!


    میرے ذہن میں تیری فکر ہو
    میری سانس میں تیرا ذکر ہو
    تیرا خوف میری نجات ہو!
    باقی خوف دل سے نکال دے!
    آمین یا رب!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    کسی نے یہ مجھے بھیجی تو میں نے شیر کر دی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    تسی کتھوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    فیس بک پہ ھیں ہمیں علم ہی نہیں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتیں مسزمرزا کی

    تو کیا ہوا آپ بھی تو وہی ہوتی ہے نا میڈیم جی
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں بتاؤں؟ ... 8 سال بعد جواب دینا یاد آیا. ..
    بهینس کی دم کهینچو تو وہ آگے جاتی ہے... گلے سے پکڑ کر آگے کهینچو تو پیچهے.
    اب آپ بتائیں. . عقل بڑی کہ بهینس؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو دونوں چیزوں سے کوئی لینا دینا نہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں