1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏9 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟
    [​IMG]

    یہ بہنیں ‌کیسی ہوتی ہیں‌


    یہ تو پریوں جیسی ہوتی ہیں


    یہ بات بات پر ہنستی ہیں‌


    اور بات بات رو دیتی ہیں


    دل ہوتا ہے ان کا نازک سا


    یہ بھولی بھالی سی ہوتی ہیں


    باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں


    ماں کی دولاری ہوتی ہیں


    گڑیوں سے کھیلتا ہے بچپن ان کا


    اتنی جلدی کیسے بیت گیا


    آنگن سُونا کر جاتی ہیں یہ


    باپ کا درد سمجھتی ہیں‌ یہ


    ماں کے آنسو پونچھتی ہیں‌ یہ


    بھائیوں‌کی راہ تکتی ہیں‌یہ


    یہ بہنیں‌ایسی ہوتی ہیں‌


    یہ بہنیں‌واقعی بہت پیاری ہوتی ہیں


    [​IMG]
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    بہت عمدہ

    ...................
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    بہت خوب داد قبول ہو :222:
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    شکریہ آپ سب کا جی مہربانی :dilphool:
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    بھت زبر دست عادل بھائ


    کاش میری بھی پہنیں ہوتیں
     
  7. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    بہت زبردست شئیرنگ ہے ۔
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    شکریہ آپ سب کا اس قابل سمجھا آپ سب نے جی
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    ماشاء اللہ ،جزاک اللہ،بہت خوب
    ویری نائس
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    بہت شکریہ مجیب بھائی جان
     
  11. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    واہ واہ
    زبردست شئیرنگ
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    شکریہ کامران بھائی
     
  13. خامہ بگوش
    آف لائن

    خامہ بگوش ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    پانچوںانگلیاںبرابرنہیں ہوتیں
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ، یہ بہنیں‌ کیسی ہوتی ہیں‌؟

    وہ تو ٹھیک کہا لیکن آپ کی بات کا اشارہ کس طرف ہے جناب ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں