1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک پٹھان پاکستان کا جھنڈا لینے گیا، اُس دکاندار کوئی کچھ ایسا کہا کہ وہ پاگل ہو گیا۔ :pagal:

    ایسا بھی کیا کہہ دیا؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    “اِس میں اور رنگ دکھاؤ“
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوب جبار بھائی ۔۔۔۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ وہ پٹھان کسی بزم کا منتظم اعلی تو نہ تھا؟؟؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: پٹھان رے پٹھان :201:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک انگریز (جوتھوڑی اردو بھی جانتا تھا) لاہور آیا

    لاہور میں‌ اس نے میوزیم دیکھنے جانا تھا۔ راستے میں‌ کھڑے ایک صاحب سے اس نے پوچھا کہ میوزیم کو یہ راستہ ہی جاتا ہے۔
    صاحب نے جواب دیا: “آھو “ (یہ پنجابی والی آھو ہے)
    انگریز کو سمجھ نہ آئی، اس نے ایک اور شخص سے میوزیم کا راستہ پوچھا۔ جواب ملا “آھو“
    انگریز نے کافی لوگوں‌سے راستہ پوچھا لیکن جواب “آھو“ ہی ملتا۔ پھر اسے ایک آدمی ملا جس سے اس نے اپنا سوال دھرایا تو جواب ملا “ جی ہاں“ انگریز کو سمجھ آگیا اور اس نے بڑا شکریہ ادا کیا۔
    وہ آدمی جانے لگا تو انگریز نے پوچھا کہ بھائی جان ایک بات تو بتا دیں۔ میں‌نے آپ سے پہلے کافی لوگوں‌سے یہ سوال کیا ہے۔ لیکن سب لوگ “آھو“ کہتے تھے جس کی مجھےسمجھ نہ آئی۔ آپ نے “جی ہاں‌“ بولا ہے تو پتہ چلا ہے۔ یہ “آھو“ کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اس آدمی نے جواب دیا کہ “آھو“ اور “جی ہاں“ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ جو پڑھے لکھے اور مہذب لوگ ہیں‌ وہ “جی ہاں‌“ کہتے ہیں، اور جو ان پڑھ اور جاہل لوگ ہیں‌ وہ “آھو“ کہتے ہیں۔
    انگریز بڑا متاثر ہوا اور اس نے اس آدمی سے کہا کہ اس کا مطلب ہے بھائی جان آپ تو بہت پڑھے لکھے اور مہذب ہیں۔
    اس آدمی نے جواب دیا۔



    ۔




    ۔





    ۔






    ۔








    ۔







    ۔









    ۔











    ۔





    ۔







    “آھو“
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: اچھے لطائف ہیں۔۔۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    محض اللہ تعالی کے فضل اور اسی کی دی ہوئی توفیق سے دنیا بھر میں‌ ہر سال کروڑوں افراد حج کا فریضہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔

    لیکن ہمارے معاشرے میں‌بدقسمتی سے کچھ ایسے حجاج کرام بھی ہیں جو صرف شرافت کا لبادہ اوڑھنے کی خاطر حج کرتے ہیں‌تاکہ بعد میں‌ “حاجی صاحب“ کہلا سکیں۔ یہ لطیفہ صرف ایسے افراد کا ہے۔ (نیک نیت اور پاکیزہ حجاج کرام کا نہیں)




    ایک دفعہ ایک شخص نے بڑے حاجی صاحب سے اپنے پیسے واپس لینے تھے۔ وہ شخص پیسے لینے آیا تو کچھ یوں گفتگو ہوئی۔

    شخص: بڑے حاجی صاحب آپ نے مجھے سے پیسے لیئے تھے، براہ مہربانی واپس کردیں، مجھے ضرورت ہے۔

    بڑے حاجی صاحب : کون سے پیسے؟؟؟؟ کس نے لیئے تھے ؟؟؟ اور کب لیئے تھے؟؟؟ میں نے تو تم سے کوئی پیسے نہیں‌لیئے۔

    شخص : جناب آپ نے مجھ سے پیسے لیئے تھے، اس وقت آپ کے بڑے بیٹے حاجی الف صاحب بھی وہاں پر موجود تھے، آپ بے شک ان سے پوچھ لیں

    (حاجی الف صاحب کو بلوایا جاتا ہے)

    بڑے حاجی صاحب : حاجی الف یہ شخص کہتا ہے کہ ہم نے اس سے پیسے لیئے ہیں‌اور آپ بھی وہاں موجود تھے۔ کیا کبھی ہم نے پیسے لیئے تھے؟؟؟

    حاجی الف : کونسے پیسے؟؟؟ کس نے لیئے؟؟؟ کب لیئے ؟؟؟؟

    شخص : جناب آپ نے مجھ سے پیسے لیئے تھے، اس وقت آپ کے منجھلے بیٹے حاجی ب بھی وہاں‌موجود تھے۔ آپ بے شک ان سے پوچھ لیں

    ( حاجی ب کو بلوایا جاتا ہے۔ تو موصوف بھی وہی جواب دہراتے ہیں، کونسے پیسے ؟؟؟ کس نے لیئے تھے؟؟؟ )

    شخص: جناب مجھ غریب پر مہربانی کریں۔ اس وقت آپ کا چھوٹا بیٹا “ج“ بھی موجود تھا۔ اپ اس سے بھی پوچھ لیں۔

    ( چھوٹے بیٹے “ج“ کو بلوایا جاتا ہے)

    بڑے حاجی صاحب : بیٹا “ج“ کیا ہم نے اس شخص سے کبھی پیسے لیئے تھے۔ یہ ہم پر الزام لگا رہا ہے۔ ایسا تو کچھ بھی نہیں‌ہے نا؟؟؟؟

    “ج“ : ابا جان ہم نے پیسے لیئے تھے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے اور ابھی واپس کرنے ہیں۔

    (بڑے حاجی صاحب منشی کی بلاتے ہیں)

    بڑے حاجی صاحب: منشی اس شخص کے پیسے واپس کردو اور اس سال چھوٹے بیٹے “ج“ کے حج پر جانے کا بندوبست کرو۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہاہاہاہاہاہا :201:
    بہت خوب ۔ بہت مزہ آیا :87: :hasna: :hasna: :87:
     
  9. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا لطیفہ ہے حاجی صاحب ہا ہا [​IMG]
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    فقیر
    باجی اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو
    عورت
    شرم نہیں آتی سڑک پر بھیک مانگتے ہو
    فقیر
    کمینی تیرے ایک روپے کے لیے آفس کھولوں کیا :evil:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہاہاہا یہ کمینی خوب کہا ہا ہا ہا ہا ا :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ایسے فقیر کو ایک روپیہ دے ہی دینا تھا
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل ہو کیا؟؟ لازمی بے عزتی کروانی ہے؟؟ عورتوں کے لطیفے مت سنایا کرو۔۔ :suno:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پاگل ہو کیا؟؟ لازمی بے عزتی کروانی ہے؟؟ عورتوں کے لطیفے مت سنایا کرو۔۔ :suno:[/quote:3ijv5ohh]

    جی عورتوں کے نہیں سنایا کریں لڑکیوں کے سنایا کریں۔۔۔ سمجھی کہ نہیں بتاؤں ‌کیا ابھی۔۔۔۔ مریم کی بات مان لیں۔۔۔ ورنہ نعیم بھائی سے اچھا کوئی نہیں ہوگا۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر کے نمکین پھل فروٹ :dilphool:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک نوجوان خود کش حملہ آور حملہ کرنے جاتا ہے۔
    جب حملہ کرنے لگتا ہے، تو بم بلاسٹ نہیں‌ہوتا لیکن لڑکا خوف کی وجہ سے بیہوش ہو جاتا ہے۔ (کیونکہ بم کی پن دباتے وقت اسے تو یقین تھا اگلے لمحے مر جائے گا)
    ۔

    ۔

    لڑکے کو ہسپتال لے جایا جاتا ہے۔ وہاں تھوڑی دیر بعد اسے ہوش آتا ہے تو سامنے ایک بوڑھی سی نرس کھڑی ہوتی ہے۔
    لڑکا نرس سے پوچھتا ہے۔

    ۔


    ۔


    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    باقی نوجوان حوریں کہاں ہیں؟؟؟؟
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہا ہا ۔۔۔اچھا ہے۔۔۔ :201:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جن: کیا حکم ہے میرے آقا۔۔۔ہو ہا ہا ۔۔۔ہو ہا ہا۔۔

    آقا: یار میرا ایک کام کرو۔۔۔میرے گھر سے امریکہ تک روڈ بنا دو۔۔

    جن: ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔آقا یہ بہت مشکل کام ہے۔۔۔راستے میں سمندر اور پہاڑ ہیں!!! کوئی اور کام بتائیں۔۔۔۔ ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔۔

    آقا: اچھا تو پھر میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو۔۔۔

    جن: ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔آقا روڈ ون وے بنانی ہے کہ ٹو وے۔۔ڈبل۔۔۔۔ ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا تابعدار جن ہے :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے دیکھتے ہیں کہ اعتماد کیا ہے
    10 نوجوانوں نے ایک لڑکی کو پرپوز کرنے کا فیصلہ کیا
    9 نوجواں ساتھ پھول لیکر گئے مگر






















    نعیم ساتھ نکاح خواں لیکر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: کیونکہ نعیم کی ڈشکنری میں پروپوز کا معنی “ویاہ“ لکھا ہوا ہے :bigblink:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201:

    روڈ بنانے کے بعد اسی جن نے پوچھا، ‘کوئی اور حکم میرے آقا‘۔ ‘ہاں، میں چاہتا ہوں میری بیوی مجھ سے بیس برس زیادہ جوان ہو جائے‘، آقا نے فورا جواب دیا۔ بھولے بھالے جن نے منتر پڑھا اور دیکھتے ہی دیکھتے آقا چالیس سے ساٹھ سال کا ہو گیا۔
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لطیفے سنائیں۔ آپ بیتیاں نہ سنائیں۔

    ویسے جن نے دونوں کام اچھے کیے ہیں۔ :201:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرائیونگ سکول میں استاد
    نیچے دیکھیں وہاں بریکیں ، ایکسیلیٹر اور کلچ ہے آپ نے انہیں اپنے پاؤں سے استعمال کرنا ہے
    اوۃ خدایا : دوپیروں سے میں اتنی چیزوں کو کیسے مینیج کروں گی خاتون نے جواب دیا :cry:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سارے لطیفے اچھے ہیں۔۔ :201: :lol: :201:
     
  28. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھے ہیں :)
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے دنوں کیبعد اہسی اہم اور اچھی اطلاع دینے پر ہم (میمبران اردو) آپکی اس کاوش کو سراہتے ہوئے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں :131:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک اور فورم میں ایک دوست نے عاشقوں کی اقسام گانوں کے ذریعے پیش کی ہیں۔ میں ان اقسام کو یہاں پیش کررہاہوں اور ساتھ ہماری اردو کی مسکراہٹوں کا استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔



    امیر عاشق :

    میں بھی خریدار ہوں، میں بھی خریدوں گا
    پیار کہاں بِکتا ہے
    پتہ بتا دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :car:


    غریب عاشق :

    سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جانے من
    تجھ کو میں دے سکوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :237:


    جھوٹا عاشق :

    کل شب دیکھا میں نے چاند جھروکے میں
    اس کو کیا سلام تمہارے دھوکے میں۔۔۔۔۔ :159:


    سچا عاشق :

    دل ہو گیا ہے تیرا دیوانہ اب کوئی جچتا نہیں
    نادان ہے سمجھتا نہیں، بن تیرے رہتا نیں۔۔۔۔ :222:


    کامیاب عاشق :

    اوہ کہندی اے سیاں میں تیری آں۔۔۔۔۔۔۔ :a172:


    ناکام عاشق :

    ان سے نین ملا کر دیکھو۔
    یہ دھوکا بھی کھا کر دیکھو۔۔۔۔۔۔ :rona:


    چالاک عاشق :

    بس بھئی بس زیادہ بات نہیں میم صاحب
    آج کے بعد ملاقات نہیں میم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ :zuban:


    مجبور عاشق :

    اظہار بھی مشکل ہے، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
    مجبور ہیں اف اللہ چپ رہ بھی نہیں‌سکتے۔۔۔۔ :takar: :takar:


    بذدل عاشق :

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا۔۔۔۔۔ :121:


    ڈھیٹ عاشق :

    چاہے جس شہر بھی جائے، چاہے جس ملک بھی جائے۔۔۔۔۔ :dilphool: :computer:


    عزت دار عاشق :

    تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوں۔
    جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں۔۔۔۔ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں